• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    محترم، خضر حیات بھائی اس میں آپ کو ایک جلیل القدر صحابی کی کوئی گستاخی محسوس نہیں ہوتی ہے کہ صرف تاریخی روایات پر بھروسہ کرکے موصوف محمد علی جواد صاحب علی رضی اللہ عنہ پر یہ الزام لگا رہے ہیں کہ انکی غلطیوں کا خمیازہ پوری امت کو بھگتنا پڑا ہےاور اگر ایسا ہے بھی تو اس کا پرچار موصوف ہر جگہ کرتے...
  2. D

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    محترم یعنی اپ کے مطابق ہر ملزم گنہگار ہی ہے چاہے وہ واقعہ بےقصور ہو معزرت کے ساتھ آج کل وردی والے ۸۰ فیصد کو اٹھاتے فقط مال بٹورنے کے لئے ہیں یہ آپ کی خوش فہمی ہے کہ اپ نے یہ بات نہیں کہی ہے جب آپ سے یہ کہاں گیا تھا کہ بلاوجہ عورتوں کو اٹھایا جا رہا ہے تب اپ نے یہ حدیث پیش فرما دی کہ عورت کو...
  3. D

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    محترم، سنابلی صاحب کے انصاف کی ایک چھوٹی سی مثال پیش کرتا ہوں اپنی کتاب یزید بن معاویہ پر الزامات کا جائزہ میں موصوف نے ابن زیاد کوحسین رضی اللہ عنہ کے قتل کے حکم دینے سے بری قرار دیا تھا اورصفحہ ۳۷۳ پر یہ روایت پیش کی عبداللہ بن جعفر کے بیٹوں کا سر لانے والے کے قتل کا ارادہ کر لیا اور اس کا...
  4. D

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    محترم، تو پر قرآن اور حدیث سے دلیل پیش کریں کہ اللہ یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ مومنہ عورت کو بھی تفتیش کی خاطر برہنہ کیا جا سکتا ہے جبکہ حدیث میں تو یہ موجود ہے کہ مومن اور کافر برابر نہیں ہے جیسا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے " کافر کے بدلے مومن قتل نہیں کیا جائے گا" تو...
  5. D

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    محترم، انتہائی معذرت کے ساتھ اس قسم کی تفتیش اگر آپ کے گھر سے شروع ہو پھر یہ آپ کو فساد ہی لگے گا، آپ جس دور کی مثال دے کر اس کو آج کے دور میں فٹ کرنے چاہ رہے ہیں وہ خیر القرون کا دور تھا اور آج کے دور میں وردی میں ہی عزتوں کےلٹیرے موجود ہیں اور آج ایسی متعدد امثال اور واقعات موجود ہیں جن میں...
  6. D

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    فساد کی وضاحت فرمائیں کسی ایسے حکمران کے خلاف جوکفر بواح کا مرتکب ہو جہاد بالسیف کرنا کیا اپ کے نذدیک فساد ہے؟
  7. D

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    محترم، میرا اس حوالے سے سوال ہے کہ آپ اس میں کچھ تخصیص کرتے ہیں یا آپ کے نذدیک ہروہ جماعت یا گروہ یا شخص مفسدین میں شامل ہے جو حکومت وقت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
  8. D

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    محترم محمد علی جواد، روایت میں ابہام جب ہو جب رواۃ ایک ہی پائے کے ہوں اور ان سے روایت میں اختلاف ہو مگر یہاں تو سب سے اوثق ترین راوی نے ناموں کی صراحت کی ہے اور جن سے غلطی بھی ہوئی ہے انہوں نے بھی کبھی ناموں کا ذکر کیا اور کبھی نہیں تو اصول حدیث پر یہ روایت صحیح ہی ہے بہرحا اصل مدعا پر بات کرتے...
  9. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    محترم، میں پہلے بھی لکھ چکا کہ البانی صاحب نے اس کی روایت کو متابعت میں قبول کرنے کا کہا ہے اور اس کی انفرادی روایت کو قبول نہیں کیا آپ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ سے شیخ البانی کی توثیق کا حوالہ دیا ہے اور میں نے ارواء الغلیل کے حوالے سے بتایا تھا کہ شیخ البانی نے عمرو کی متفرد روایت کو قبول نہیں...
  10. D

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    محترم، محمدعلی جواد جب سند صحیح ہو تو کوئی اشکال نہیں رہتا ہے علی رضی اللہ عنہ لعنت ملامت نہیں روایات کی رو سے سنت طریقہ پر قنوت میں بدعا کیا کرتے تھے جبکہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں منبروں پر لعنت کی جاتی تھی اور خاص طور پر مروان ملون تو کرتا تھا۔اس لئے آپ دعوی ہی غلط ہے کہ ایسا منافقین کی...
  11. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، یہ وہی تحقیق ہے جو شیخ سنابلی صاحب نے پیش کی ہے اس کا جواب میں اسی فورم پر دے چکا ہوں اس لئے یہ لنک میرے لئے بیکار ہے میں نے اہل سنت کے ۲۵ آئمہ سلف سے خلف تک پیش کیے ہیں جن کے مطابق یہ روایت صحیح ہے اور اس پر آئمہ و محدثین کا اجماع ہے اور اجماع کے خلاف ہر تحقیق مردود ہوتی ہے اس لئے اس...
  12. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، آپ نے یہ لکھ تو دیا کہ سبائیت اور رافضیت کے زیر اثر مگر اپ کو اس کے لکھنے پر خود افسوس ہوگاکیونکہ آئمہ و محدثین کا اس پر اتفاق ہے کہ حدیث سفینہ صحیح ہے اور انہوں نے اس سے علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کو خلافت راشدہ کی دلیل کے طور پر قبول کیا ہے یہ ان کے نام اور حوالے پڑھ لیں (1)الإمام أحمد...
  13. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، واقعی جو ناصبیت کے زیر اثر ہیں ان کے لئے تو یہ کوئی غیر معمولی خبر نہیں تھی مگر اہل سنت والجمااعۃ نے اس کو علی رضی اللہ عنہ کی خلافت پر نص صریح کے طور پر پیش کیا ہے اور اہل علم جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ کی بارہ خلیفہ والی روایت سے بھی کیا لا علم تھے جو انہوں نے اس کے باوجود یزید کو ملوک...
  14. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    محترم، اس لئے میں نے افسوس کا اظہار کیا تھا کہ موصوف کی آنکھیں کمزور ہیں پچھلے کئی کمنٹس سے میں نے اپ سے عمرو بن النکری کی توثیق مانگی تھی مگر نظر کی کمزوری دور ہو تو کچھ نظر آئے۔ میں نے اپ سے اسحاق بن یحیحی کے ابن حبان کے ضیعف کہہ کر اس سے صحیح ابن حبان میں روایت کرنی کی وجہ پوچھی تھی اور اپ...
  15. D

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    محترم، واقعی فرشتے نہیں تھے مگر اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور دین کی محبت کا یہ تقاضہ ہے کہ جنہوں نے دین برباد کیا ان سے حسن ظن کیسے رکھا جا سکتا ہے چنانچہ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے میری امت کی ھلاکت قریش کے چھوکروں کے ہاتھوں ہوگی اور وہ چھوکرے کون تھے یہ امت کے اکابرین اچھی طرح...
  16. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، اس کے بعد والی عبارت آپ نے نقل نہیں کی ہے یہ لکھنے کے باوجود امام ابن تیمیہ نے علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ راشد ہی کہا ہے اور یزید کو ملوک شاید اپ یہ نہ مانیں اور اہل قبلہ سے علی رضی اللہ عنہ کی جتنی جنگیں ہوئی ان میں اہل علم کا متفقہ فیصلہ ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کے مقابلے پر سب سے اجتہادی...
  17. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، کون سی بڑی تعداد تھی جو متفق نہ ہوئی طلحہ و الزبیر رضی اللہ عھما دونوں نے اپنے موقف سے رجوع کر لیا اور عین جنگ سے لڑے بغیر واپس ہو گئے اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہ بھی اپنے فیصلے پر نادم رہی معاویہ رضی اللہ عنہ بھی علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کے قائل تھے صرف قصاص عثمان لینا چاہتے تھے تو بچا...
  18. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اسحاق بن یحیی بن طلحہ سے ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت لی ہے أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى بن طلحة، حدثنا عيسى بن طلحة، ذِكْرُ وَصْفِ...
  19. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، وہ کون سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تھے، صرف ایک ابن عمر رضی اللہ عنہ ہیں جن کا راگ پوری ناصبیت کے سحر زدہ آلاپتے رہتے ہیں انہوں نے بھی معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور تک تو کی نہیں تھی اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے معاویہ رضی اللہ عنہ تو اس کے والد تھے اس کے علاوہ کوئی اور ہو تو بتا دیں اور خیر...
  20. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    محترم، اپ کو ہنسی آرہی ہے اور مجھے انتہائی دکھ ہو رہا ہے کہ میرے محترم دوست کی آنکھیں اتنی کمزور ہیں کہ شیخ شیعب سے پہلے امام حاکم کی تصریح نہ دیکھ سکے کہ انہوں نے اس کو اسی روایت میں باذام کہا ہے دوبارہ پیش کروں یا اب پڑھ لیں گے أَبُو صَالِحٍ هَذَا لَيْسَ بِالسَّمَّانِ الْمُحْتَجِّ بِهِ،...
Top