الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موصوف ایک راوی لائے وہ بھی غلط باقی تو بعد میں دیکھیں گے اس روایت میں یہ باذام ہی ہے
محترم،
اس روایت میں یہ میزان نہیں ہے کیونکہ میزان سے روایت کرنے والے یہ لوگ ہیں
أَبُو صَالح الْبَصْرِيّ اسْمه ميزَان يروي عَن بْن عَبَّاس روى عَنهُ سُلَيْمَان التَّيْمِيّ وَأهل الْبَصْرَة وَلَيْسَ هَذَا...
محترم،
اپنی تحریروں سے اس قدر چشم پوشی اچھی نہیں
آپ البانی سے انقطاع کا انکار نہیں کرتے تو آں جناب نے مجھ سے یہ دلیل کیونکر مانگی تھی کہ البانی صاحب کے انقطاع کی دلیل پیش کریں اپ کے الفاظ پیش کر رہا ہوں
ابن حجر کا تھذیب التھذیب کا حوالہ پیش کر رہے ہیں اس میں صرف ابن حجر نے صرف یہ نقل کیا ہے کہ...
محترم،
آپ نے مجھ سے لازما جواب مانگا ہے اس لئے مجبورا پھر سے عرض کرنے حاضر ہوا ہوں
آپ نے جو امام ابن تیمیہ کی رائے پیش کی ہے وہ ایک منفرد قول ہے جو اجماع کے خلاف ہے اور اجماع کے خلاف کسی بھی اہل علم کا قول قابل قبول نہیں ہوتا ہے اس لئے امام ابن تیمیہ کی رائے اجماع کے خلاف ہے تو کیونکر قبول ہو گی...
محترم،
آخر اصل بات سامنے آہی گئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی دفاع کی آڑ میں بنو امیہ کا دفاع کیا جاتا ہے تو بھائی صاحب کھول کے اعلان کریں کہ ناصبیت کے زیر اثر ہیں تاکہ پھر کھول کر بات ہو سکے
محترم،
اگر یہ سگ کہنا واقعتا وفاداری کے ضمن میں ہوتا تو شاید اپ کی بات قابل قبول ہوتی مگر یہ سگ جس پیرائے میں بولا جاتا ہے وہ سب پر واضح ہے یہاں سگ مدینہ وفاداری کے ضمن میں نہیں بلکہ اپنے آپ کو انتہائی کمتر اور بدتر ثابت کرنے کے لئے بولا جاتا ہے اور اس کے لئے اس کتے کی مثال دی جاتی ہے یہ میں...
محترم،
فہم سلف کا دعوی سب ہی کا ہے اور وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم فہم سلف پر ہیں اور اس کے لئے ان کے پاس دلائل بھی موجود ہوتے ہیں مثلا وسیلہ بعد الممات کے قائلین کے پاس اس کے بہت سے دلائل ہیں جو ان کے مطابق فہم سلف سے ثابت ہوتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر جا کر دعا کرنا مصنف ابن ابی شیبہ کی...
محترم،
اب حافظ ابن حجر کی بات کر لیتے ہیں تو حافظ ابن حجر کا تلخیص الحبیر سے حوالہ دے چکا ہوں کہ انہوں نے اس میں انقطاع مانا ہے اور اپ نے مجھے ان کا رجوع ثابت کرنے کی کوشش کی ہے آں جناب یہ نہیں جانتے کہ جب رجوع اس وقت تک نہیں مانا جاتا جب تک کہ واضح اور صریح الفاظ میں اپنے سابقہ موقف کو پیش کرکے...
محترم،
بات یہ نہیں ہے کہ ان کی نظر میں صحیح ہے یا نہیں ہے اس پر صحیح اور واضح موقف کیا ہے اگر ابن حبان اور ابن خزییمہ کے تمام رواۃ کو ثقہ مان لیا جاتا تو ان کی تخریج کرنے کی کیا ضرورت تھی صحیح ابن حبان اور ابن خزیمہ میں معتدد ایسے راوۃ ہے جو ضعیف اور متروک ہیں مگر ان سے روایات ان کتب میں موجود...
محترم،
میری کمپوٹر کی خرابی کی وجہ سے آپ کی اور میری گفتگو تعطل کا شکار ہوگئی تھی آپ کے اس جواب کو ترتیب سے لے کر چلتا ہوں سب سے پہلے آپ نے البانی صاحب کا حوالہ دیا کہ انہوں نے رد کے الفاظ لکھے ہیں میں نے آپ سے کہا کہ رد کے الفاظ کے بعد"ھذا الزعم" کے الفاظ بھی نقل کیے ہیں جس کے معنی یہ ہے کہ...
محترم،
آپ کی اس منطق کے مطابق تو پھر حلالہ کرنے کروانے والا سود کا لین دین کرنے والے وغیرہ سب پر رحمت ہوتی ہو گی لعنت تو کسی پر نہیں ہو گی۔
اس حوالے سے صحیح مسلم میں باب قائم ہے اور اس باب میں اپ کے اس سوال کا جواب ہے کہ یہاں لعنت اس کے لئے رحمت ہو گی جو اس لعنت کے اہل نہیں ہو گا
بَابُ مَنْ...
محترم،
آپ سے بحث و مباحثہ کوئی مفید ثابت ہوتا نظر نہیں آتا ہے آپ سے میں نے آئمہ کے اقوال مانگے تھے کہ کسی نےکہا ہو کہ یزید کی بیعت بلاکراہ اور بے جبر ہوئی ہو مگر وہی دھاک کے تین پات آپ نے وہی لاگ الاپنے ہیں اور الاپتے رہیں گے اپ کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے جبکہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے...
محترم،
آپ کے اس حدیث کے مطابق تو شیخ البانی اور دیگر جنہوں نے اس ان احادیث کو صحیح کہا ہے سب جہنم میں ٹھکانہ بنا چکے ہوں گے العیاذ باللہ
جو کسی ایک بھی صحیح حدیث کا انکار کرے گا وہ گمراہی کے گڑھے میں جا گرا"امام مالک" آں جناب سے اس حوالے سے کافی بات ہو چکی ہے اس لئے بات کرنا فضول ہے کیوںکہ آپ...
محترم،
آپ کو شدید غلط فہمی ہے کہ حکومت کے امور بدستور چلتے رہے مدینہ میں حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد بیعت توڑ دی ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے علم جہاد بلند کر دیا تھا اور یزید کی موت کے بعد ان پر امت جمع بھی ہو گئی تھی
میں نے اپ سے اپ کے قیاس نہیں مانگے تھے میں نے آئمہ کے اقوال مانگے تھے کہ...
محترم،
واقعی اپ فعل عبث کے انتہائی ماہر معلوم ہوتے ہیں میں نے اپ سے چند گزارشات کی تھی آپ نے ان کا جواب دینے کے بجائے مجھ سے ہی مطالبات کر دیئے۔
"۱" اہل مدینہ میں جو بغاوت ہوئی وہ سازشی ٹولہ تھا اس کا ثبوت آئمہ سلف سے پیش کرنے تھا۔
"۲" کسی ایک آئمہ کا قول کے یزید کی بیعت راضی خوشی بلا جبر سے...
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا نہ جانااس کی دلیل میں آپ کو پہلے دے چکا تھا یہاں ایک بارپھر امام ذہبی کے حوالے سے نقل کر دیتا ہوں
قُلْتُ: هَذَا يَدُلُّ عَلَى تَصْوِيبِ عَبْدِ اللهِ بنِ عَمْرٍو لِلْحُسَيْنِ فِي مَسِيْرِهِ، وَهُوَ رَأْيُ ابْنِ الزُّبَيْرِ وَجَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ شَهِدُوا...
محترم،
بلادلیل اور اقوال سلف کے بغیر خیالی باتیں کرنا دراصل یہ فعل عبث ہے یزید کی محبت نے اتنا اندھا کر دیا ہے کہ خیرالقرون میں سے ان لوگوں کو جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے ان کا ساتھ دیا ان کے بارے میں اپ یہ گمان کرتے ہیں کہ وہ نعوذباللہ سازشی ٹولہ ہیں بہت ہی افسوس ہوا مدینہ میں کس نے...
امام ابن تیمیہ اور ابن کثیر کے تبصرے یزید کے بارے میں پڑھ کر اپ کی عادل امام والی غلط فہمی تو ہوا ہو گئی ہو گی اب ذرا ابن عباس سے منقول بلاذری کی اس روایت کی سند بھی دیکھ لیتے ہیں
اپ کی پیش کی ہوئی روایت کی سند یہ ہے
الْمَدَائِنِيّ عَنْ عبد الرحمن بْن مُعَاوِيَة قَالَ، قَالَ عامر بْن مسعود...
محترم،
بڑی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ اپ امام ابن تیمیہ اور ابن کثیر رحمہا اللہ پر اس حوالے سے اعتماد کرتےہیں امام ابن تیمیہ نے یزید کو خلیفہ اور امام مانا ہے آپ کی یہ بات سن کر بڑی حیرت ہوئی ذرا اس کا حوالہ بھی پیش کریں گے کیونکہ میں آپ کو چند حوالے امام ابن تیمیہ کی کتب سے دے رہا ہوں جس میں انہوں...
یہ مسند البزار کی صحیح احادیث ہیں
مسائل الإمام أحمد(كتاب العلل ومعرفة الرجال)
المجلد: الثالث
الصفحة: ١٧٦
برقم :٤٧٨١
حدثني أبي قال,حدثنا اسماعيل قال حدثنا إبن عون عن عمير بن إسحاق قال: كان مروان أميرا علينا ست سنين فكان يسب عليا كل جمعة ثم عزل ثم استعمل سعيد بن العاص سنتين فكان لا يسبه ثم...