الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سفید جھوٹ
ابن تیمیہ نے منھاج السنہ میں یزید کو غاصب کہا ہے اور آپ اس کی بیعت کو بلاجبر فرما رہے ہیں امام ابن تیمیہ جیسے محقق کے قول پر کوئی دلیل پیش کر سکتے ہیں۔
محترم،
مجھے نہ رافضی کتب کی ضرورت ہے نہ حوالوں کی یہ اپ کو ہی مبارک ہوں ان کو کسی رافضی کو دلیل کے طور پر دیجئے گا اپ کے کام آئے گا اہل سنت والجماعۃ کے نذدیک یزید کیا ہے یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں اس لئے برائے مہربانی یہ رافضی کتب بند کر کے رکھ دیں اور اہلآں جناب نے بالکل درست فرمایا حسین رضی...
محترم،
میرا اعتراض فقط یہ ہے کہ مروان کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہے دوئم اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے اور آں جناب اس کو رضی اللہ عنہ لکھ رہے ہیں تعجب ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے دفاع کی بات کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ وہی ملعون ہے جو مدینہ کے منبر سے علی رضی اللہ عنہ کو...
محترم،
اللہ کی توفیق سے اپ کی حیرت دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں انشاء اللہ
ابن زیاد کا قتل کا حکم دینا اور عمر بن سعد کا قتل کرنا تو میں بقول شیخ سنابلی کے صحیح روایت سے ثابت کر آیا ہوں اس پر تو اپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا اور آپ کی تشفی ہوگئی ہو گی کے حکومت ان کے قتل کے درپے تھی اس اس حکومت نے...
محترم،
آپ دوبارہ آخروی معاملات کو دنیاوی معاملات پر قیاس کر رہے ہیں عبادات پر اجر و ثواب دنیاوی معاملات ہیں اورآخرت کے معاملات اس سے الگ ہیں ان کا اس عقل سے ادرک ناممکن سی بات ہے اس کی چھوٹی سی مثال ہے کہ جنت میں جنتی شراب سے لطف اندوز ہوں گے مگر کیا جنت کی شراب کو ہم دنیا کی اس شراب پر قیاس کر...
اس حوالے سے ایک تحریر اپ کی نظر کر رہا ہوں
الانبیاء احیاء فی قبر وھم یصلون '' ''انبیاء اپنی قبروں حیات ہیں اور نماز پڑھتے ہیں ''(مسند ابی یعلی رقم
مسند البزار 6888،حیاۃ الانبیاءللبیہقی رقم 1) ,٣٤١٢
یہ روایت صحیح ہے مگر اس میں ہماری بحث کا محور وہ لفظ "احیاء" ہے جو صرف مسند ابی یعلی میں صحیح...
محترم، آپ کو بیک وقت دو غلط فہمیاں ہو گئی ہیں کہ ایک تو کہ البانی صاحب نے یہ کہا ہے کہ ابن حجر نے ابن عبدالبر کا رد کیا ہےچنانچہ البانی صاحب نے کہا ہے کہ
اس میں انہوں نے "ھذا الزعم" بھی کہا ہے یہ تو آپ حذف کر گئے اس کے معنی بیان کرنا پسند کریں گے اس یہاں البانی صاحب نے یہ فرمایا ہے کہ یہ ایک...
محترم،
آپ کے اس قول کے مطابق تو پھر دفاع صحابہ کرام رضی اللہ عنہ ہی کرنا چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ ہر کوئی اپنے عقیدہ کا دفاع روز محشر خود کرئے گا۔
صحابہ کرام کا دفاع ضروری و لازم ہیں اور ہزاروں یزید جیسے ان کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہیں اس لئے یزید کا دفاع کرتے ہوئے کسی صحابی رسول پر طعن و تشنع...
محترم،
اس کا جواب بھی انہیں میں موجود ہے میں نے عرض کیا تھا کہ فتنہ کے خوف سے ابن عمررضی اللہ عنہ نے بیعت کی تھی خوف سے بیعت کرنے سے دستبرادری ہو جاتی ہے کیا؟ باقی میری پوسٹس منظر عام پر پیش کریں اور ان میں جو میرے سوالات ہیں ان کے جوابات عنایت کریں
محترم،
وہ الفاظ خط کشید کر دیتا ہوں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یزید کی بیعت دین کا سودا قرار دیا اور جہاں تک اپ کے مطالبہ کا تعلق ہے کہ یزید کی بیعت فسق وفجور کی وجہ سے نہیں کی گئی تو اس کا حوالہ بھی پیش کر دیتا ہوں
أَخْبَرَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ...
محترم،
آپ جیسا کہتے ہیں ویسے ہی کر لیتے ہیں فلحال حسین رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا اس پر بعد میں بات کرتے ہیں جہاں تک اہل کوفہ کے خطوط کا تعلق ہے تو اہل کوفہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو اس لئے خطوط لکھے تھے کہ وہ ان کے پاس آکر یزید کی بیعت نہ کرنے میں ان کا ساتھ دیں اور حسین رضی اللہ عنہ کو بیعت...
محترم،
معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ بیعت نہ کرنا فسق وفجور کی علامت نہیں ہے جیسا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے علی رضی اللہ عنہ کی بھی بیعت نہیں کی تھی مگر بیعت کرنے کو دین کا سودا قرار دینا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ بیعت صحیح نہیں تھی وگرنہ اس کو دین کا سودا قرار نہ دیا جاتا یہی وجہ ہے کہ ابن حزم...
محترم،
میں نے کوئی ہوائی باتیں نہیں کی ہیں کفایت اللہ سنابلی کی کتاب "یزید بن معاویہ پر الزامات کا جائزہ" میں موجود ان کے مطابق صحیح سند والی روایت پیش کی ہے اہل حدیث میں سے یزید کے حامی حضرات بڑے زور وہ شور سے یہ اعلان کرتے پھرتے ہیں کہ یزید کے بارے میں کوئی بھی فسق و فجور اور اس پر جو شراب...
محترم،
پھر اس نیک و صالح کی بیعت پہلے ہی کیوں نہ کرلی پہلے مکہ پھر وہاں سے کوفہ جانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی۔
ابن عمر رضی اللہ عنہ کو جب معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید کی بیعت کرنے کو کہا تو انہوں نے اس کو دین کا سودا قرار دیا پڑھ لیں
" أَخْبَرَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ: حَدَّثَنَا...
محترم،
یہ روایت پڑھ لیں سارے اشکال دور ہوجائیں گے
قَالَ: وَحَدَّثَنِي سعد بن عبيدة، قَالَ: إنا لمستنقعون فِي الماء مع عُمَر بن سَعْد، إذ أتاه رجل فساره وَقَالَ لَهُ: قَدْ بعث إليك ابن زياد جويرية بن بدر التميمي، وأمره إن لم تقاتل القوم أن يضرب عنقك، قَالَ: فوثب إِلَى فرسه فركبه، ثُمَّ دعا سلاحه...
محترم،
خطوط ضرور اہل کوفہ نے لکھے تھے مگر قتل کا حکم ابن زیاد نے دیا تھا اور عمرو بن سعد نے قتل کیا تھا اس پر صحیح روایت موجود ہے جس کو سنابلی صاحب نے بھی نقل کیا ہے
قَالَ: وَحَدَّثَنِي سعد بن عبيدة، قَالَ: إنا لمستنقعون فِي الماء مع عُمَر بن سَعْد، إذ أتاه رجل فساره وَقَالَ لَهُ: قَدْ بعث إليك...
اخر میں انتظامیہ سے گزارش ہے یا تو اس قسم کے موضوعات پر نگرانی کی جائے یا پھر فورم کے اصولوں کے تحت ہر کسی کو آزادی سے بحث کی اجازت دی جائے کیونکہ اس حوالے سے دو رائے ہیں اور جب ایک رائے پیش کی جاتی ہے تو لازمی سے بات ہے عمل کا رد عمل سامنے پیش کیا جاتا ہے
محترم،
سلفی نام رکھنے کے بجائے سلف کو اس حوالے سے پڑھ لیتے تو سب کے حق میں بہتر ہوتا اگر یہ حق و باطل کا معرکہ نہیں تھا تو اکابرین اور سلف نے حسین رضی اللہ عنہ کو حق پر کیوں لکھا اور ان کے مقابلے پر یزید کو باغی قرار دیا ہے
وَمِنْ قَامَ لِعَرَضِ دُنْيَا فَقَطْ، كَمَا فَعَلَ يَزِيدُ بْنُ...
امام مقبل بن ھادی نے بھی ابن عبدالبر کے قول کو قبول کیا ہے۔
اس کے علاوہ شیخ البانی سلسلسہ الضعیفہ اور محدث عظیمی نے صحیح ابن خزیمہ کی تخریج میں اس کو منقطع قرار دیا ہے
قال الأعظمي: أخرجه مسلم وقد أعل بالانقطاع بين عائشة وأبي الجوزاء
صحیح ابن خزیمہ رقم 699
اور آخر میں عرض کردوں اپ نے جو...
محترم،
ابن حجر نے رد نہیں کیا بلکہ امام مسلم کا مذہب واضح کیا ہے کہ ان کا مذہب امکان القاء ہے اگر حافظ ابن حجر اس کا رد کیا ہوتا تو التلخیص الحبیر میں اس ابوالجوزاء سے اماں عائشہ رضی اللہ عنھا کے سماع کا اثبات کرتے مگر دیکھیں انہوں نے ان دونوں کے درمیان انقطاع بتایا ہے۔
قَوْلُهُ: إنَّ بَعْضَ...