• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اس حوالے سے میرا موقف واضح ہیں کہ میں نیک آدمی سے اس کی حیات میں اس سے دعا کروانے کا قائل ہوں اور حدیث سے یہ ثابت ہیں۔
  2. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    محترم، موضوع کے حوالے سے بات کی جائے تو بہتر ہے علم الغیب کو موقوف رکھیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے اپ سے سوال کیا تھا کہ ایسا کیوں کیا گیا اور آپ اس کا جواب دینے کے بجائے مجھ سے ہی فتوی مانگ رہے ہیں وللعجب اپ شاید مناظر قسم کے لگے رہے ہیں اور مناظر قسم کے لوگ صرف وقت کی بربادی کرتے ہیں...
  3. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    جواب۔وسیلہ افضل سے بھی جائز ہے اور مفضول سے بھی۔۔ محترم، میں جائز ناجائز کا فتوی نہیں پوچھ رہا میں یہ عرض کر رہا ہوں ایسا کیوں کیا گیا کہ بڑے وسیلہ کو چھوڑ کر چھوٹے کی جانب کیوں گئے اس کی وجہ کیا تھی جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری حیات مبارکہ میں ایسا ایک واقعہ بھی نہیں ملتا پھر نبی صلی...
  4. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    ابوالجوزاء کا سماع اماں عائشہ رضی اللہ عنھا سے ثابت نہیں ہے اس حوالے سے میں نے پہلے بھی اسکین لگائی تھی دوبارہ پڑھ لیں اس کے مطابق ایک مجہول شخص کے واسطے سے ابو الجوزاء اماں عائشہ رضی اللہ عنھا سے سوال کرتا تھا اور مجہول کی روایت ضعیف ہوتی ہے دوئم اس سے ابو الجوزاء اماں عائشہ رضی اللہ...
  5. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    محترم، میرے اس حوالے سے چند اشکالات ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ ہونے کے باوجود صحابہ کرامرضی اللہ عنھم نے عباس رضی اللہ عنہ کا وسیلہ کیوں لیا جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں حیات ہیں۔ دوئم سب سے بڑا وسیلہ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ ہونے کے باوجود چھوٹے وسیلہ کی...
  6. D

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    موصوف نے بکر بن سھل کے حوالے سے لکھا کہ جمہور نے ان کو ثقہ کہا ہے موصوف کے لئے میں یہی عرض کروں گا خرد کا نام جنوں کردے جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے موصوف نے جتنی بھی توثیق پیش کی ہیں وہ بکر بن سھل کی روایت کے حوالے سے ہے بکر بن سھل کی بعض روایت کو حسن یا صحیح کہا گیا ہے اور...
  7. D

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    موصوف نے امام نسائی کے ایک قول"ھلال بن یساف لم یسمعہ من عبداللہ بن ظالم" کے حوالے سے لکھا ہے کہ میں عربی زبان سے ناواقف ہوں اور اس کا ترجمہ جومیں نے کیا ہے"ھلال بن یساف نے عبداللہ بن ظالم سے کچھ نہیں سنا " غلط کیا ہے موصوف سے عرض ہے "ہم طفل مکتب ہیں آپ ہی کرم فرمائیے" میں نے یہ اس بنا پر لکھا...
  8. D

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    موصوف نے خالد بن مخلد القطوانی پر جرح مفسر کا دعوی کیا ہے کہ خالد بن مخلد کوفیوں سے روایت کرنے میں ضعیف ہے اور موصوف نے یہ کہا کہ میں نے تعدیل کے اقوال نقل کر کے مخلط مبحث کی ہے جبکہ میں نے یہ ثابت کیا کہ یہ ایک منفرد قول ہے اور کسی نے بھی اس کی جانب التفاء نہیں کیا ہے چنانچہ پہلے اصول پر نظر...
  9. D

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    محترم ساتھیو۔ میری اس تحریر کے جواب میں جو اعتراضات اصول حدیث اور علم الرجال کے حوالے سے اٹھاٰئے گئے ہیں میں صرف ان کاہی جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں اور میرے خیال سے اسی کے جواب دینا مناسب ہے مجھے جو نیم رافضی، مرزا کا حمایتی اور دیگر القاب سے نوازا ہے تویہ ان کا گمان ہے شوق سے مجھے جو چاہے...
  10. D

    یوم عرفہ کا روزہ ، ٩/ذی الحجہ کو یا وقوف عرفات پر؟

    محترم، میں بھی یہ عرض کرنا چاہ رہا ہیں کہ یوم عرفہ کو چاند سے دیکھا جاتا ہے صحابہ کرام کے دور میں کوئی شہادت بھی ایسی نہیں کے مدینہ سے لے کر آدھی دنیا میں سب مسلمانوں نے ایک ہی دن یوم عرفہ کا روزہ رکھا ہو یا کم و بیش نے ایسا کیا ہے اور جہاں تک یوف النحر کی بات ہے تو قربانی کرنے کے لحاظ سے سب سے...
  11. D

    یوم عرفہ کا روزہ ، ٩/ذی الحجہ کو یا وقوف عرفات پر؟

    محترم، یہ آپ کی اور جو یہ سوچتے ہیں کہ وقف عرفات کا تعلق جگہ سے متعن ہیں اس وجہ سے وہ غلطی کرتے ہیں وقف عرفات کا تعین کس سے ہوتا ہے لازمی سی بات ہے اس کا تعین بھی چاند دیکھ کر کیا جاتا ہے چاند دیکھنے کے بعد ۹ دن حجاج کرام عرفات میں جمع ہوتے ہیں تو پھر ایسا کیوں ہے کہ باقی تمام ماہ میں اپنے ملک...
  12. D

    حضرت ابو ایوب انصاری رحی اللہ عنہ کا قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر منہ رکھنا ۔ واقعہ کی تحقیق جلد م

    اس حوالے سے ایک تحریر اس لنک سے ملی ہے یہاں پیسٹ کر رہا ہو اس روایت کے ضعیف ہونے کی دلیل پیش کی گئی ہے شاید سود مند ہو http://hamariweb.com/articles/22994 داود بن صالح روایت کرتے ہیں کہ ایک دن مروان آیا تو اس نے دیکھا ایک شخص رسول الله کی قبر پر اپنا چہرہ رکھے ہوۓ تھا مروان نے اس کی گردن پکڑی...
  13. D

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    جزاک اللہ
  14. D

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    محترم، یہ بات اس قبیل سے ہے کہ" نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اپنی بیوی سے قوم لوط والا فعل کیا وہ بری ہوا اس دین سے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا" سنن ابو داود جب مسلمان نہیں رہا تو نکاح کیسے قائم رہ سکتا ہے باقی آپ اس میں مزید رہنمائی فرمائیں۔
  15. D

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    محترم، محمود احمد عباسی اور ان جیسے دیگر کے حوالے سے ایک مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں ان کے حوالاجات پر بغیر چیک کیے کبھی بھروسہ مت کریں اکثر میں کذب بیانی ہوتی ہے اس کی ایک مثال پیش کرتا ہوں محمود احمد عباسی نے اپنی کتاب تحقیق سید السادات میں امام عبدالرزاق پر میزان الاعتدال سے جرح کا ایک قول پیش...
  16. D

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    محترم، آپ کو اس حوالے سے ازخود تحقیق کی ضرورت ہے مہدی کے بارے میں معتبر ترین بات یہی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آل سے ہوں گے دیگر روایات پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی ہیں دوسری بات کاندلوی اور ان جیسے دیگر کا "جیسے محمود عباسی۔،چکڑالوی،غامدی وغیرہ" جن احادیث کو انہوں نے مشکوک بنانا ہوتا ہے اس...
  17. D

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    ابو یحیٰی نورپوری کی علمی خیانتیں یا لا علمی محترم بھائیوں: ابو یحیٰی نور پوری صاحب نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حوالے سے کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات اور اشکالات پر جو مدلل کام کیا ہے وہ کسی سے چھپا نہیں ہے مگر اس حوالے سے ان کی چند ویڈیوز میں کچھ ایسی باتیں سامے آئیں ہیں جو علمی خیانت یا...
  18. D

    کیا پاکستان کا آئین غیر اسلامی ہے؟خوارج کا جھوٹ ۔۔۔۔

    محمد علی جواد صاحب سے ۱۰۰ فیصد متفق
  19. D

    کیا ختم بخاری بدعت ہے؟

    محترم، ذرا ان کے حوالے بھی پیش کردیں اور یہ بھی بتا دیں کیا ابن حجر سلف میں شامل ہوتے ہیں اور کیا ایک ابن حجر کا فعل دین میں حجت بن سکتا ہے اور آپ سلف سے ہی چند حوالے پیش کردیں تو تشفی ہو جائی گی
  20. D

    کیا ختم بخاری بدعت ہے؟

    بھائی میرا سوال اب بھی وہیں ہے کہ کیا سلف نے بخاری پڑھ کر ختم بخاری کا دن منایا تھا یہ تمام کام جو اپ نے لکھے ہیں یہ دین نہیں دونیاوی کام ہیں احادیث پڑھنا پڑھانا یہ دینی کام ہے محدثین بھی اپنے شاگردوں کو احادیث لکھواتے تھے مگر انہوں نے تو اپنی کتاب مکمل ہونے پر کبھی ختم موطا امام مالک ختم...
Top