الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ۔۔۔۔۔
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کے فہم حدیث میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔
تو ٹھیک ہے ۔۔۔ اب ذرا دونوں علمائے دین کے وہ الفاظ بھی کوٹ فرما دیں جس میں اجتہادی فہم کے اختلاف پر انہوں نے ایک دوسرے کو "منافقت" کا طعنہ دیا ہو؟ یا فریق مخالف پر...
مزے کی بات تو یہ ہے کہ آپ کے سارے سوالات کا جواب خود آپ کے اسی مراسلے میں موجود ہے :)
اور دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔۔ آپ نے جتنے سوالات اٹھائے ہیں ، یہ تقریباً وہی سوالات ہیں جو سعودی مخالف ممالک حلق پھاڑ پھاڑ کر اچھالتے ہیں بالخصوص ایک پڑوسی مسلم ملک جو نظریاتی اعتبار سے اپنی جداگانہ شناخت رکھتا...
دوسرے الفاظ میں ۔۔۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ :
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ جیسے جید عالم دین کا فہم دین آپ کے فہم کے مقابلے میں ناقص ہے؟
کیونکہ آپ تو احادیث کے تقابلی مطالعے کے بعد ماشاءاللہ انہیں اس قدر "سمجھ" جاتے ہیں کہ پھر جید علماء کا اجتہاد آپ کو "قرآن اور صحیح احادیث" سے عین...
آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ "اہل الحدیث" ہیں۔ مگر آپ کے بالا مراسلات کے سنجیدہ مطالعے کے بعد ہر ذی شعور کو آپ کے اس دعویٰ میں یقینی شک پیدا ہوگا۔
نہ صرف اہل حدیث عامی و علماء بلکہ غیر اہل حدیث عوام میں بھی یہ بات مشہور ہے کہ کچھ فقہی معاملات یا شخصیات یا واقعات سے متعلق معاملات میں خود اہل حدیث علماء...
کیا آپ واقعتاً ان اکابر صحابہ پر درپردہ "منافقت" کا الزام لگانا چاہتے ہیں ؟ عبداللہ بن عباس ، عبداللہ بن عمر ، ابو سعید خدری ، ابوالدرداء رضی اللہ عنہم ۔۔۔
:) :) :)
ROFL !!!!
فورمز کی دنیا میں اتنا زبردست لطیفہ بدقسمتی سے آج تک پڑھنے کو نہیں ملا تھا !! :) :) :)
ممتاز مفتی بچارے خواہ مخواہ اللہ میاں کا کوٹھا کہہ کر بدنام ہوئے ۔۔۔ جبکہ دور حاضر میں تو اللہ میاں کو بالراست چیلنج کرنے والے بھی پائے جاتے ہیں !! :)
ہمارے ایک قریبی ساتھی کا بھی کچھ ایسا ہی شکوہ ہوتا ہے ، فرماتے ہیں : ۔۔۔ تھوڑی سی تاخیر ہو جائے تو بعض اوقات دو دو مبارکباد پیش کرنے سے قلم کو گراں بار ہونا پڑتا ہے!
:)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی ایک مراسلے میں فورم کے ایک معزز رکن سے متعلق ایک خوشخبری نظر سے گزری :
اگر یہ خبر سچ ہے تو تمام اراکین فورم کی طرف سے جمشید صاحب کی خدمت میں ڈھیر ساری مبارکباد پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی ازدواجی زندگی کو خوشحال، کامیاب و کامران رکھے ، آمین۔
ایسی باتوں کا کیا جواب دیا جائے ۔۔۔ جن کے جواب پہلے سے احادیث میں موجود ہیں !!
فرمان نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے :
لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ ، وَلَا اللَّعَّانِ ، وَلَا الْفَاحِشِ ، وَلَا الْبَذِيءِ
مومن بہت طعنے دینے والا ، بہت لعنت کرنے والا ، فحش گوئی کرنے والا ، بےہودہ بکنے والا...
گراؤنڈ ریلیٹز کے پیش نظر اگر سیاسی مملکتی انتظامی معاملات کو عقائد کے معاملات کے مترادف قرار دینے سے گریز کیا جاتا ہے تو کم از کم میں تو نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی قباحت ہے!
الحمدللہ ! دنیا بھر کے مسلمانوں کی دعا میں یہ الفاظ بحسن و خوبی شامل ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ کم از کم میرے علم کی حد تک ! :)
البتہ ایک بات ضرور ہے !!
"محبت" و "عداوت" کا معیار کس حد تک قرآن و سنت سے اخذ شدہ ہے ، یہ بات ضرور فرق پیدا کر جاتی ہے۔
آمین ثم آمین !!
کم از کم میں تو اس تھریڈ میں ضروری سمجھتا ہوں کہ اس متعلقہ اقتباس کا بھی حوالہ یہاں لگاؤں جس سے ناواقف اذہان میں غلط فہمی پھیلنے کا ڈر ہے ۔۔۔
کفایت اللہ بھائی ! الكامل في التاريخ کے حوالے سے ایک روایت متذکرہ بالا ربط میں مزید بیان ہوئی ہے ، اگر اس کی بھی مناسب تحقیق و...
جناب عالی ! میں نے آپ کی ذات کو گھٹیا نہیں کہا بلکہ آپ کی حرکت (بلکہ کچھ اور گذشتہ حرکات) کو گھٹیا کہا ہے۔ موجودہ انتشار پسند دور میں تو ، اچھے سے اچھے آدمی سے بھی کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی موقع پر گھٹیا حرکت کا سرزد ہو جانا ناممکن بات نہیں ہے۔ آپ کو بھی حق ہے کہ آپ چاہیں تو میری طرف سے ایسے الفاظ...
کیا ہی بہتر ہوگا اگر آپ اس قسم کی گھٹیا حرکتوں سے اب باز آ جائیں؟
آپ نے جو موضوع چھیڑا ہے ، یہ ایک علیحدہ معاملہ ہے۔ جس پر آپ چاہیں تو کسی اور تھریڈ میں گفتگو جاری کر سکتے ہیں۔ فی الحال تو آپ سے اس "بہتان" کا ثبوت درکار ہے جو آپ نے اپنے اس مراسلے کے ذریعے ادا کیا تھا :
کفایت اللہ بھائی نے...
عام آدمی کے لیے تو یہ تحریر شاید متاثر کن اور قابل قبول ہو ۔۔۔ لیکن جس کا مطالعہ سنت اور حدیث کے معاملے میں کافی وسیع ہو ، وہ اس تحریر کو مغالطے ہی سے تعبیر کرے گا۔
انسانی معاملات اور انسانی خصائل و عادات کو اس خوبی سے مکس کر دیا گیا ہے کہ شاید دین کا تھوڑا بہت علم رکھنے والے بھی ابہام کا شکار...
ِآپ نے یہ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس تھریڈ کے پہلے دو مراسلات میں اور آپ کی بالا مقتبس تحریر میں مجھے کوئی خاص تضاد تو نظر نہیں آیا۔ آپ کو اگر کوئی تضاد نظر آتا ہے تو وضاحت کیجیے گا۔
صرف ایک دعوت کے لیے زندگی کا سودا؟؟؟ میرے خیال سے ارسلان بھائی اتنے ظالم تو نظر نہیں آتے
بھائی ، ہو جائے گی آپ کی بھی۔ اب ایسا بھی کیا غصہ۔ سب ساتھی آئیں اور جنید بھائی کے لیے بھی رقت انگیز دعا فرمائیں ۔۔۔۔