بات "کرکے"پر نہیں ہے
بلکہ "ڈوب کرکے "پر ہے۔
آپ کا یہ کہناصحیح ہے کہ
مصرعہ بحر سے خارج ہوجائے گا۔
لیکن اس کو بھی توسوچئے کہ دیگرشعراء پر اسی طورپر تواعتراض ہوئے ہیں کہ انہوں نے جولفظ استعمال کیاہے وہ خلاف محاورہ اورنادرست ہے۔
مصرعہ بحرمیں ہے یابحر سے خارج ہے وہ موضوع بحث ہی نہیں ہے...