الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی بقیہ تمام باتوں کا تفصیلی جواب تو وقت کی قلت کے پیش نظر لکھنے سے قاصر ہوں۔ کیونکہ جان ایک ہے اورغم کئی ہے۔ بنیادی بات عرض کردیتاہوں۔
بنیادی بات جس سے آپ صرف نظر کررہے ہیں وہ یہ ہے کہ اتباع کی تعریف کیاہے۔
آپ کاکہناہے کہ اتباع اتبعوا ماانزل الیکم ہے۔ یہ شاید آپ کی اپنی رائے ہے۔ اگراس...
ذیل تاریخ الاسلام اورحافظ ذہبی
ذیل تاریخ الاسلام حافظ ذہبی کی تصنیف ہے اوراس پر جوکچھ شکوک وشبہات ظاہر کئے جاتے ہیں وہ بے بنیاد اورپادر ہواہیں اوراس کی نسبت حافظ ذہبی تک درست اورصحیح ہے۔ابن السباک کا تذکرہ دخیل اورمقتحم توتسلیم کیاجاسکتاہے لیکن ابن السباک کے تذکرہ کو تدلیل بناکر ذیل تاریخ...
اگرموصوف کی طرح لطائف بیان کرنے پر آئیں توایک تازہ لطیفہ یہاں بھی واردہوسکتاہے ۔مثلاجب میں نے کہاتھاکہ یہ میری رائے ہے توفرماتے ہیں
لیکن بعض قرائن کی بنا پر ہمیں اس پر یقین کرنے میں تامل ہورہا ہے ، اور اس کے برعکس ہمیں یہی لگ رہا ہے کہ آن جناب کی مذکورہ رائے ان کے اجتہاد اور مطالعہ کا نتیجہ...
ایک ہی بات بار بار گھوم پھر سامنے آئے توکوفت ہوتی ہے۔
میں ماقبل میں عرض کرچکاہوں کہ اتباع کی دوحیثیتیں ہیں۔
ایک حیثیت توعمومی ہے کہ ہرمسلمان اتباع کا مکلف ہے۔
دوسری حیثیت اتباع کی خصوصی ہے۔
یعنی مجتہد کیلئے اتباع کی حیثیت یہ ہے کہ وہ اجتہاد کرے گا اس لحاظ سے اجتہاد کی الگ تعریف ہمیں کتب فقہ...
ویسے نیٹ گردی کرتے ہوئے طویل عرصہ گزرگیا لیکن بڑی حیرت کی بات ہے کہ ایک مخصوص جماعت کی جانب سے امام غزالی کو صرف اورصرف یزید کے تعلق سے ہی یاد کیاجاتاہے۔ورنہ توایسے ان کے صوفی ہونے اورکن کن چیزوں پر اعتراض کیاجاتاہے لیکن جوں ہی معاملہ یزید کاآتاہے۔امام غزالی کی یاد سبھوں کو آجاتی ہے۔
اس موضوع...
آپ کی تعریف میں ہمیں ایک عامی ،مولاناخضرحیات،مولانا اسماعیل سلفی مرحوم،حضرت ابن تیمیہ ،امام احمد بن حنبل میں کوئی فرق نظرنہیں آرہاہے۔اسی لئے ہم اس کو اتباع کی تعریف ماننے سے قاصر ہیں۔ تعریف میں اگرحدود وقیود نہ ہوں اورغیرمتعلقہ لوگوں کواس سے الگ نہ کیاجائے تو پھر اس کا فائدہ ہی کیارہ جاتاہے۔
آپ...
ابوالحسن علی صاحب اہل الرائے اواہل الحدیث کے درمیان منہج کے فرق کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فرق نمبر1کے تحت رقم طراز ہیں
جب کہ وہ صاحب اہل الرائے اواہل الحدیث کے درمیان منہج کے فرق نمبر2کے تحت لکھتے ہیں
غورسے دیکھاجائے تودونوں باتیں ایک ہیں۔
1جب ضرورت ہو تب اجتہاد کرنا
2بغیر ضرورت کے بھی...
بات کو زیادہ الجھانا کسی بھی حال میں بہتر نہیں ہواکرتا۔
کسی چیز کی تعریف اس لئے کی جاتی ہے کہ اس سے اس کی حدو نہایت اورحدود قیود واضح ہوجائیں اوریہی تعریف کا مقصد بھی ہواکرتاہے۔
آپ کے نزدیک اتباع کی تعریف اتبعواماانزل الیکم ہے۔اس اتباع میں مجتہد اورعامی دونوں شریک ہیں۔ دونوں کیلئے اس میں وجہ...
ابوالحسن علوی صاحب ماقبل میں ائمہ ثلاثہ کو اہل الحدیث قراردے چکے ہیں۔اب وہ ذرایہ بتائیں کہ تقلید کا مسئلہ صرف حنفیہ کے نزدیک ہے یااس میں مالکیہ،شافعیہ،حنابلہ برابر کے شریک ہیں۔اگر تقلید کے قائل مالکیہ،حنابلہ اورشوافع سبھی ہیں تو صرف احناف کو تقلید کا ملزم قراردینے کی کیا وجہ ہے۔ یہ دلیل کا تقاضہ...
محترم ابوالحسن علوی صاحب کا بیان کردہ فرق نمبر1اور2اور3اور4دیکھ حیرت ہوتی ہے جوبات نمبر1کے فرق کے تحت بیان کی گئی ہےوہی بات نمبر2کے تحت بھی بیان کی گئی صرف انداز بیان الگ ورنہ بات وہی ہے۔یہی حال نمبر 3اورنمبر4کاہے۔
فی الحال ہمارے پیش نظر ان کا بیان کردہ فرق نمبر4ہے۔وہ لکھتے ہیں۔
میری رائے...
جیساکہ ماقبل میں آپ کفایت اللہ صاحب کی بات ملاحظہ کرچکے ہیں کہ یہ گفتگو ہمارے اورکفایت اللہ صاحب کے درمیان ہے لہذا اس کو ہم دونوں کے درمیان ہی رہنے دیجئے ۔
دوسرے بات صرف نسخہ کی نہیں بلکہ صحت نسبت کی بھی ہوگی ۔
اگرچہ مصنف کی پوری بات ہمارے سامنے نہیں ہے لیکن جتنی بات ہے اس سے بخوبی واضح ہورہاہے کہ مصنف کہنایہ چاہ رہے کہ ہمارے مسلک میں نماز کے اندر احتیاط کا پہلو زیادہ ہے ۔اس لئے صحت کا زیادہ یقین ہے دوسرے مسلک کے اندر احتیاط کا پہلو اس قدر نہیں ہے۔اس لئے جو شخص امام شافعی کے مسلک پر نماز اداکرے...