• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    تبلیغی جماعت

    کیاصرف توحید توحید کی رٹ لگانے سے انسان کو توحید نصیب ہوجایاکرتی ہے۔یااس کیلئے اعمال پر محنت کرنے بھی ضرورت ہے۔کتنے سلفیوں کو ہم نے دیکھاہے کہ زبان پر رات دن قرآن وحدیث کانام ہے اوردل دنیا کی محبت سے معمور ہے اورا س کیلئے مرے جارہے ہیں۔
  2. ج

    تبلیغی جماعت

    مدعی لاکھ پربھاری ہے گواہی میری میرے اس بزرگ کا مقابلہ کون کرسکتاہے خصوصا باڈی لنگویج اور اندازکلام میں ۔ میں توان کی بات سے زیادہ ان کے انداز کلام سے متاثر ہوں۔ (ابتسامہ) یہ دیکھئے والسلام
  3. ج

    ذھنی پریشانی کا علاج

    لنک دینے میں آسانی رہتی ہے سمجھاکریں(ابتسامہ)
  4. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    پتہ نہیں لوگ کیوں یہ چاہتے ہیں کہ ان کو جواب انہی کی زبان میں دیاجائے۔میں ماقبل میں ایک مرتبہ اشارہ کرچکاہوں۔ اگرچہ میں چاہ کر بھی شاہد نذیر کی سطح تک نہیں اترسکتالیکن ان سے ایک سوال توپوچھ ہی سکتاہوں۔ ایک فتویٰ میں اگرامام ابوحنیفہ کی رائے غلط ہے تووہ امام ابوحنیفہ پر اتنے بھدے کمنٹ پاس کررہے...
  5. ج

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    عملاآپ بھی تویہی کررہے ہیں۔اس تھریڈ کا مقصد ہی یہ ہے کہ آپ سے پوچھاجائے کہ آپ جو خود کے عامل بالحدیث ہونےاوردوسروں کے غیرعامل بالحدیث ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اس کی کیاحقیقت ہے۔اس کا جواب دینے کے بجائے آپ نے تقلید کی بحث چھیڑدی ہے۔علم کے مختلف مدارج ہوتے ہیں۔ تقلید میں بھی سبھی لوگ یکساں نہیں...
  6. ج

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    سخن فہمی متاع عزیز ہواکرتی ہے۔اس گرانمایہ شے کو یوں ہی ضد اوربحث کی بھینٹ نہیں چڑھاناچاہئے۔ ناچیز کی رائے میں ابن جوزی صاحب کیلئے بہترہوتاکہ وہ پہلے اتباع کیاہے تھریڈ کانتیجہ نکلنے تک اپنایہ تھریڈ موخر کردیتے۔ کیونکہ ہوسکتاہے کہ جس بحث کیلئے ابن جوزی صاحب نے تھریڈ شروع کیاہے اس کا نتیجہ یہیں...
  7. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اگریہی سخن فہمی ہے توغلط فہمی کا عالم کیاہوگا۔ ہمیں پہلے حسن ظن تھا کہ رفیق طاہر صاحب نے گزشتہ مراسلات کا بغوروامعان مطالعہ کیاہے چونکہ انہوں نے تھریڈ کی طوالت کا ذکر کیاتھا۔لیکن ان کے حالیہ مراسلہ سے معلوم ہوتاہے کہ انہوں نے محض تھریڈ پر بنے صفحات کو ہی دیکھ کر یہ کہہ دیاتھا۔ گزشتہ مراسلات...
  8. ج

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم۔ اللہ کی کتاب کو توآپ نے بھی چھوڑ رکھاہے ۔خود غورکیجئے زندگی کے بیشتراوقات کس کام میں آنجناب نے صرف کئے ہیں؟
  9. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    آپ خود سنجیدگی سے غورکریں گے توپتہ چلے گاکہ آپ نے اتباع کی جو تعریف کی ہے وہ نہایت ناقص ہے۔ میں پہلے بھی کئی بار عرض کرچکاہوں اورایک بار پھر یہ کہنےمیں حرج نہیں سمجھتا کہ اتبعوا ماانزل الیکم سے یہ توسمجھ میں اآتاہے کہ ماانزل الیکم کی اتباع کی جائے لیکن نفس اتباع کی تعریف اس سے سمجھ میں نہیں آتی...
  10. ج

    احادیث صحیحہ کا انکار کرنے والے فاسق ہیں

    صحیح عنوان یہ ہوناچاہئے تھاکہ احادیث صحیحہ کاانکارکرنے والے فاسق ہیں کیونکہ مفتی صاحب کا بھی موقف یہی ہے۔بعض علماء کی بات انہوں نے استثنائی طورپر بیان کی ہے وہ ان کااپناموقف نہیں ہے۔ ویسے بھی احادیث صحیحہ کے منکرین کو فاسق اورگمراہ توکہاگیاہے کافرکبھی نہیں کہاگیاہے معتزلہ نے بہت سی احادیث...
  11. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    آپ نے جو القاب وآدب ذکر کئے ہیں خدا سے دعاہے کہ آپ کادل بھی آپ کےز بان اورقلم کا "رفیق "ہو "حریف اوررقیب" نہ ہو۔ورنہ انسان زبان سے کچھ کہے اوردل میں کچھ اوررکھے تواس کو کچھ بہت ہی بری چیز کہتے ہیں۔ آپ اپنی شان حدیثیت کی فکرکریں۔ ہماری شان فقاہت کو چھوڑدیں۔آپ کے بھی بیان سے معلوم ہوتاہے...
  12. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    کفایت اللہ صاحب کسی کتاب کے مصنف تک نسبت صحیح ہونے کیلئے سند صحیح کی بات کرتے ہیں قطع نظر اس کے کہ یہ اہل علم کے یہاں بھی رائج ہے یانہیں ان کے اسی معیار پر میزان الاعتدال کو رکھتے ہیں۔ اولاتو اس کی ذمہ داری کفایت اللہ صاحب کی ہے کہ وہ میزان الاعتدال کے اس نسخہ کو سند صحیح سے ثابت کریں جس میں...
  13. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    انسان کو بولتے وقت اگرخداکاخوف نہیں توپھردنیا والوں کاہی لحاظ کرناچاہئے ۔ کفایت اللہ صاحب کہتے ہیں کہ کیونکہ پہلے یہ ترجمہ اصل متن میں تھا۔ یہ کفایت اللہ صاحب کی غلط بیانی ہے ۔ وہ ثابت کریں کہ کب یہ کتاب شائع ہوئی جس میں امام ابوحنیفہ کا تذکرہ اصل متن میں تھا۔کیاکسی جلے بھنے سلفی کے کسی کام...
  14. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    انہوں نے ایک نادانستہ غلطی کو جھوٹ پر محمول کیاہے۔ جب کہ اس طرح کی غلطیاں کفایت اللہ صاحب کے مراسلوں میں بھی موجود ہیں۔مثلاانہوں نے النصیحۃ اورخط کے بیان میں خلط ملظ کیاتھا ۔اگرمیں چاہتاتووہاں کہہ سکتاتھاکہ کفایت اللہ صاحب آپ صریحاًجھوٹ بول رہے ہیں۔اسی غرض سے میں نے اردومجلس پر جوجومراسلہ میزان...
  15. ج

    صالحین کے لیے لفظ "عارف باللہ" کا اطلاق

    بنیادی بات یہ ہے کہ کیاکوئی شخص خود کو عارف باللہ کہتاہے جوفلاتزکواانفسھم کی آیت پڑھی جائے یادوسرے لوگ کہتے ہیں تودوسرے لوگ توفضیلۃ الشیخ سماحۃ الشیخ ومعالی الشیخ اورپتانہیں کیاکیاشیخ بولتے ہیں اس کے علاوہ دیگر القاب وآداب بھی عرض کئے جاتے ہیں۔کیایہ تزکیہ نہیں ہے؟ صاف اورسیدھی بات یہ ہے کہ...
  16. ج

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    اگرباذوق صاحب کے اسمائلز مراد ہیں تواس استعجاب میں ہم بھی شریک ہیں ۔اس فورم پر بہت ڈھونڈاکہ کسی طرح اسمائلز کو لایاجائےلیکن ناکامی ہی ہاتھ لگی ۔ باذوق صاحب کے اسمائلز کے پیچھے دوکارن ہوسکتے ہیں ایک تویہ کہ اپنے سافٹ ویئر انجینئر ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوں یاپھر دوسری سائٹ بطورخاص یاہووغیرہ سے...
  17. ج

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    خضرحیات صاحب نے یہ تومہربانی کی کہ اغلوطات سے ہمیں نجات دلادی لیکن اس کے ساتھ ایک مزید پریشانی سرڈال گئے فائدۃ الخبر اورلازم فائدۃ الخبر سے ہم کیاسمجھیں ویسے آپ نے فرمایاہے توکچھ اچھاہی ہوگا(ابتسامہ) اس کی وضاحت کی اپیل اوردرخواست اس لئے نہیں کرتے کہ آپ فائدۃ الخبر میں کچھ مزید قاعدے جوڑدیئے...
  18. ج

    پانی

    ادب کے زمرہ سے اس کا کیاتعلق ہے؟
  19. ج

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    باذوق صاحب! یہاں ایک الجھن ہے۔ ایک اسمائیل توموجود ہےتوکیااس کے ساتھ تین مزید اسمائیل جوڑ کر اسے چار کردیں یاپھر اس کو مثال سمجھتے ہوئے تین ہی سمجھیں گے۔ ویسے اس الجھن سے برطرف ۔چونکہ مجھے اس فورم پر اسمائیل دینے کا طریقہ نہیں معلوم لہذا اسی اعتبار سے ابتسامہ فرض کرلیں تین ہوئے توتین...
  20. ج

    منٹویت: یعنی جنس زدہ لفظوں کی چھنالی

    منٹو نے یہ کہیں بھی دعویٰ نہیں کیاہے کہ وہ سماج کی اصلاح اورسدھار کاکام کرنے چلے ہیں۔ منٹو نے ایک جگہ خود کہاہے کہ ادیب کا صرف اس قدر ہے کہ وہ سماج کی برائیوں کو سامنے لائے ۔ان برائیوں کی اصلاح کرنا ادیبوں کا نہیں بلکہ مصلحین کاکام ہے۔ منٹو کے اپنے پیمانے پر دیکھیں تومنٹو بہت زیادہ غلط...
Top