• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    آپ کی ناقص رائے سے قطع نظرعمومی طورپر شادی سنت رسول ہے بعض حالات میں فرض ،بعض میں واجب اوربعض میں نہ کرنا بہتر ہے۔آپ نے یہ تو فرمادیاہے کہ ساری زندگی غیرشادی شدہ رہنے والے کسی شخص کو گنہگار نہ کہاجائے بشرطیکہ اس نے سنت کی مخالفت کا اردہ نہ کیاہو۔ ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گاکہ حضرت ابن تیمیہ نے...
  2. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    بات کو گھمان پھرانے سے کیافائدہ۔ یاتویہ بتایئے کہ شادی کی تاکید والی جواحادیث آئی ہیں حضرت ابن تیمیہ ان سے بے خبرتھے یاباخبرتھے۔ اگربے خبرتھے توان کے تعلق سے علم حدیث میں وسعت وہمہ دانی کو جواقوال نقل کئے جاتے ہیں وہ مشکوک ٹھہرتے ہیں۔ اگرباخبرتھے تو اوراس کے باوجود اس سے اعراض کیاتویہ سنت...
  3. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    میرے الفاظ دکھائیں جہاں میں نے اتباع کو مصطلح قراردیاہو۔ اس کے برعکس آپ کا دعویٰ ہے کہ تعریف مصطلح کی ہوتی ہے ۔اس پر دلیل پیش کریں۔
  4. ج

    گالی کیاتھی

    ہندوستان میں کانگریس کارویہ جومسلمانوں کے ساتھ رہاہے دشمنی بھرا کہنے کی ضرورت نہیں منہ بغل میں چھری منہ میں رام رام ۔ اس پر بھی جہاں کہیں کانگریس بظاہر مسلمانوں کے تعلق سے کوئی اعلان کرتی ہے بی جے پی فوراچیخ پکار روع کردیتی ہے کہ کانگریس مسلمانوں کی منہ بھرائی کررہی ہے وغیرہ ووغیرہ اورکانگریس...
  5. ج

    گالی کیاتھی

    انتظامیہ واضح کرناپسند کرے گی کہ اس موقع پر کون سالفظ تھا جوان کو گالی لگاہے۔ اورکیاانتظامیہ نے یہ حق صرف اپنے ممدوحین کیلئے ہی روارکھاہے کہ ان کو کچھ کہاجائے تو وہ گالی ہوجائے اوراپنی جماعت کے لوگ دوسرے علماء کو کچھ بھی کہتے پھریں تواسے شیرمادر سمجھ کر پی لیاجائے۔ اگرایساہے(جوقرائن سے واضح...
  6. ج

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    اگرکسی کو اتنی توفیق کی ارزانی نہ ہوئی ہو کہ وہ باتوں کو صحیح طرز سے سمجھ سکے توبحث کرنا کوئی ضروری چیز نہیں ہے۔ اقبال شاعرتھے فلسفی تھے دین کے خادم اوردین کا درد رکھنے والے تھے۔ امت مسلمہ کی زبوں حالی پستی پر کڑھتے تھے اورکوشاں تھے کہ یہ امت دوبارہ اپنے اقبال اورعروج سے ہمکنار ہو اس کیلئے...
  7. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    اولاتوشدت شدت ہوتی ہے۔اس کا تعلق ہرایک سے ہے چاہے وہ شرعی مسائل کابیان ہو یاپھر جرح وتعدیل ۔اگرآپ مصر ہیں کہ شرعی مسائل میں تشدد کی مثالیں پیش کی جائیں توزیادہ نہیں صرف ابن حزم کی الاحکام اورالمحلی کا مطالعہ کرلیں۔تشفی ہوجائے گی ۔اورابن حزم کا تذکرہ بھی کتابوں میں پڑھ لیں۔ شیخ الاسلام ابن...
  8. ج

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    اگرآپ کو یثبج الحدیث اوریضع الحدیث پر اعتراض ہے تودوسراطریقہ جوماہرین نفسیات نے کہاہے وہ اختیار کریں ۔دس پندرہ افراد کو ایک سرکل میں بٹھادیں اوراپنے سے قریبی شخص کے کان میں کچھ کہیں وہ بات ایک دوسرے سے ہوتے ہوئے جب آپ تک پہنچے گی توکچھ سے کچھ بن چکی ہوگی۔ جہاں تک آپ کے اس لطیفہ کی بات ہے...
  9. ج

    تبلیغی جماعت

    آپ توماشاء اللہ زندگی کی کافی بہاریں دیکھ چکے ہیں اوربتعارف خود اچھی کمپنیوں مین بھی کام کرچکے ہین۔ خودبھی پیغام قرآن وحدیث کی تحریک کے داعی اورمحرک ہیں۔کیااتنی سی بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ہرجماعت ہرتحریک کااپناایک طرز ہوتاہے۔پیغام پہنچانے کا اپناطریقہ کار ہوتاہے۔اپنے ممبران کیلئے اپنانصاب...
  10. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    میں نے کبھی بھی اتباع کا معنی نہیں پوچھاہے؟ الفاظ کی بھی تعریف ہوتی ہے۔اگریہ نہیں معلوم تو مفردات القرآن راغب اصفہانی کی جانب رجوع کیجئے۔ لفظ اتباع مصطلح نہیں ہے یہ آپ کایک نیادعویٰ ہے ۔جوخود آپ کے ماقبل کے مراسلات کے مفہوم سے متضاد اورمخالف ہے۔ خضرحیات صاحب جنہوں نے اس مراسلہ پر جزاک...
  11. ج

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    عمومااحناف کو بدنام کرنے کیلئے بالخصوص علامہ انورشاہ کشمیری کی تحریر کاحوالہ دیاجاتاہے جس مین انہوں نے محمد بن عبدالوہاب نجدی کو بلیدد اورجاہل اورقلیل العلم قراردیاہے ۔اس تحریر کے تعلق سے مولانا منظورنعمانی صاحب اچھی وضاحت کرچکے ہیں۔لیکن کچھ اسی قسم کے الفاظ نواب صدیق حسن خان صاحب سے بھی ثابت...
  12. ج

    بابری مسجد اپنے ہاتھوں سے شہید کر کے ہم مسلمان ہو گئے۔بلئیر سنگھ

    یہ سب ماشاء اللہ مولاناکلیم احمد صدیقی کی پرزوردعوتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔انہوں نے مہاجرت کے بعد پنجاب ہریانہ وغیرہ کی غیرآباد اورمقبوضہ مساجد کوبھی پھر سے آباد کرنے کا عزم کررکھاہے اورخدانے اس عزم میں کافی برکت دی ہے۔کئی سومسجدیں واگزارہوچکی ہیں۔
  13. ج

    تبلیغی جماعت

    پہلے واضح کردیجئے کہ فوقیت کا معیار آپ کے نزدیک کیاہے۔اس کے بعد فوقیت کامسئلہ بھی طے ہوجائے گا۔کیافضائل اعمال میں قرآن کی آیت نہیں ہے۔حدیث پاک نہیں ہے۔کیافضائل اعمال میں کہیں قرآن وحدیث کے ترک کی بات کہی گئی ہے؟ یہ عجیب بات ہے کہ قصوں کہانیوں کی کتاب ہے۔کیاکبھی خود جائزہ لینے کی توفیق ہوئی ہے...
  14. ج

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    ایک دفعہ سلفی حضرات بھی اپنے پرانے علماء اہل حدیث کے عقائد عربی میں شائع کراکے دیکھیں پھر ہم بھی دیکھیں۔ میاں نذیر حسین ابن عربی کو الشیخ الاکبر کے لقب سے یاد کریں۔نواب صدیق حسن خان کے معتقدات معلوم کرنابھی چنداں دشوار نہیں ہے۔ دورکیوں جایے شاہ ولی اللہ کی اک کتاب ہے اس مین انہوں نے اسناد حدیث...
  15. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    تقلید اوراتباع میں کیسی اورکونسی اورکس تناسب سے نسبت ہے وہ توآپ کی اتباع کی تعریف کے بعد ہی ظاہر ہوگا۔ آپ اتباع کی تعریف کریں گے توہمیں یہ سارے تناسبات بھی معلوم ہوجائیں گے اوریہ بھی معلوم ہوجائے گاکہ یہ عموم خصوص من وجہ ہے یاپھر عموم خصوص مطلق ہے۔ بسم اللہ اتباع کی تعریف کب تک پیش کررہے ہیں۔...
  16. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    آپ کا یہ سوال اسی معترض کی طرح ہے جس نے مسدس حالی کے پہلے مصرعہ پر اعتراض کیاتھا کہ کسی نے یہ بقراط سے جاکے پوچھا مرض تیرے نزدیک مہلک ہیں کیا کیا کہ سقراط کے پاس جاکر پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔سقراط اسے راستے ہی میں کیوں نہ مل گیا ۔یاسقراط شرف میزبانی بخشنے کیلئے خود اس کےگھر کیوں نہ...
  17. ج

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    کوئی ان کتابوں کے نام بتاسکتاہے جوشافعی حضرات کے خلاف لکھی گئی ہوں۔کبھی کوکن اوربھٹکل کادورہ کریں اورشافعی حضرات سے الجھیں تب پتہ چلے گا؟ابھی تک شایدآنجناب نظریاتی طورپرہی فرمارہے ہیں۔ویسے بات اس کی اگرآگئی ہے کہ اہل حدیث حضرات ائمہ ثلاثہ کا ادب واحترام کرتے ہیں تواس کے رد میں عربی غیرمقلدین کی...
  18. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    کیوں اپنی سخن فہمی کا غلط ثبوت مرزاعبدالودود کی شکل میں دینے پر مصر ہیں میری جس عبارت کوکوٹ کیاہے ا سمیں واضح طورپر تدریجی بات کہی گئی ہے ۔پہلے اتباع کی حدود وقیود معلوم ہوجائیں اس کے بعد اجتہاد اورتقلید کے درمیان فرق کا جائزہ لیاجائے گاویسے تقلید اوراجتہاد کے درمیان فرق بیان کرنابھی انہی...
  19. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    کیوں حضت !جس کام کی دوسروں کو دعوت دیتے ہیں اس کی تعریف نہیں مل رہی ہے یاتلاش جاری ہے اس لئے ٹائم پاس کرنے کیلئے مجھ کو اپنی زیادتی علم سے بہرہ ور فرماناضروری خیال کیا؟ ویسے یہ تو"عذرگناہ بدترازگناہ"ہے۔اوربین السطور پڑھنے والے یہ ضرور سمجھ جائیں گے کہ آخر آپ کو جملہ معترضہ پیش کرنے کی نوبت...
  20. ج

    دربان اورغالب

    دربان دربان سے سابقہ ہرایک کو پڑتاہے کچھ لوگ اس سابقہ کے حالات اورتفصیلات کو یاد رکھناچاہتے ہیں اورکچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوانہیں یاد رکھنانہیں چاہتے کیونکہ سابقہ کی تفصیلات ایسی ہوتی ہیں جس سے کوئی دوسراواقف ہوجائے توان کیلئے سراٹھاکر چلنامشکل ہوجائے۔ چاہے معاملہ غم جاناں کا ہو یاغم...
Top