الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میراموقف یہ ہے کہ یہ چیزیں یقین سے تعلق رکھتی ہیں۔
کسی کا یقین قرآن وحدیث پر جتنازیادہ واضح ہوگااس کی تاثیرات اتنی ہی عیاناسامنے آئیں گی۔
ایک آنکھوں دیکھاواقعہ نہیں لیکن استاد محترم سے سناہواواقعہ پیش خدمت ہے۔
ایک شخص پرجادو کردیاگیاتھااوراس کے دل کے پاس درد رہتاتھا۔وہ حضرت مولانامنت اللہ...
اس ساری مشق کانتیجہ کیانکلا!
ایک صاحب آئے انہوں نے اہل حدیث کو ایک حدیث پر عمل کرنے کا چیلنج کیا
اس کے با لمقابل دوسرے صاحب نے قرآن پر عمل کرنے کا چیلنج دیا
اوردونوں نے ایساتاثر پیش کیاکہ حدیث توٹھیک ہے اورقرآن کی آیت بھی تسلیم لیکن دونوں میں جوبات کہی گئی ہے وہ ناقابل عمل
اس سے وہ لوگ جن...
تقلید کی شرعی حیثیت نامی کتاب جب طبع ہوئی تواس میں شیخ اسماعیل سلفی کی آراء کا تنقیدی جائزہ بھی لیاگیاہے۔ یہ کتاب نیٹ پر موجود ہے اوراس کا لنک یہ ہے۔
Taqleed ki Sharai Hesiat (تقلید کی شرعی حیثیت)
کسی چیز کے تجزیہ کی صلاحیت ہونابہت ضروری ہے۔
ہندوستان میں پ٩٨فیصد حنفی ہیں۔ شاید یہی حال پاکستان میں بھی ہو ۔ اب سوال یہ ہے کہ مسجد کس کی زیاد؟نمازی کس کے زیادہ ؟ زیادہ نماز پڑھنے والے کس مسلک کے ہوتے ہیں۔ ہم توہندوستان میں دیکھتے ہیں کہ اہل حدیث حضرات کے مساجد میں بھی زیادہ تر نماز پڑھنے والے...
اس پر میرے خیال سے دوسرے تھریڈ میں کچھ گفتگو ہوچکی ہے۔
بنیادی بات یہ ہے کہ ائمہ کرام نے جس تقلید کی مذمت کی ہے وہ تقلید شخصی ہے۔
تقلید شخصی کیاہے کسی ایک شخص کی ہریر بات کو مانناخواہ وہ صحیح کہے یاغلط ۔ اس کی علماء نے عمومی طورپر مذمت کی ہے۔
لیکن کیافی الواقع جو تقلید رائج ہے وہ تقلید شخصی...
عینک پہننے کا شوق آپ کی جماعت کو زیادہ ہے راقم الحروف معاملات کو کھلی آنکھ سے دیکھنازیادہ پسند کرتاہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ جب ابن خلدون کی عبارت پر بحث نہیں ہوگی اورقیل وقال کا دروازہ کھل جائے گا تب بحث کے کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کا امید نہیں ہے۔ ابن خلدون نے اس خدشہ کااظہار کیاہے کہ اگر اجتہاد کا...
صحیح فرمایا!اسی لئے سابقہ مراسلہ میں اس کی وضاحت کردی گئی ہے کہ کن لوگوں کو اشارات وکنایات سمجھ میں نہیں آتے ۔
’’دلیل کی رٹ‘‘لگانے والوں کو تو بات دلیل کے ساتھ کہنی چاہئے۔ ’’مستند ہے میرافرمایا ہوا ‘‘آپ کاخیال ہوسکتاہے لیکن اسے خیال تک محدود رکھیں توکیابراہے ۔حقیقت کی دنیا میں دلیل سے ہی کام...
شاید اس تھریڈ میں بین السطور پیغام جوپوشیدہ تھا وہ آپ تک نہیں پہنچا۔ایساہوتاہے کچھ لوگوں کو ہرچیز کھول کھول کر بیان کرنی پڑتی ہے اشارات کنایات ان کے پلے نہیں پڑتا
آپ نے ایک اقتباس پیش کیا ۔ جس میں مقلدوں کو دعوت اجتہاد دیاگیاہے
دوسرااقبتاس ہم نے پیش کیا جس میں غیرمقلدوں کو حد میں رہنے کی دعوت...
حیدرآبادی صاحب کہتے ہیں کہ ’’ہم باتاں نہیں کرتے‘‘
اورآپ ان کا نام وغیرہ پوچھ کر زبردستی ان کو ’’باتاں‘‘میں لگاناچاہتے ہیں
ویسے اتنی جلدی کیاہے ۔ فورم پر آئے ہیں توذراان کو دم لینے دیجئے کچھ مانوس ہوں گے تودھیر دھیرے کھلیں گے
اورکھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں
ویسے مناسب ہوگا کہ کچھ مٹھائی...
اہلا سہلامرحبا
آپ آئے بہارآئی
اس کا دوسرامصرعہ ہم اپنے بے تکلف ساتھیوں سے کہاکرتے تھے کہ
گلی کوچوں میں باڑھ آئی
ویسے آپ کو یہاں فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ۔
ایک اشتہار کا ڈائیلاگ تھوڑی ترمیم کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے
خوب جمے گارنگ
جب مل بیٹھیں گے تین یار...
اگرچیزوں کو صحیح طورپر سمجھنے کی لیاقت ہوتومعاملات اتنے لاینحل نہیں رہتے لیکن بحث کی گرماگرمی عمومااس جانب غورکرنے کی توجہ نہیں دیتی ۔
عبداللہ حیدرصاحب نے اپناایک تجربہ شیئر کیاہے ۔ واقعتاایساہی ہوناچاہئے لیکن ایک دیگر اہل حدیث صاحب کا تجربہ بھی میں شیئر کردوں
ہمارے ساتھ اخبار میں کام کرتے...
شاعر نے کہاہے
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز
کانٹوں سے بھی نباہ کئے جارہاہوں میں
لہذا میرے لئے یہ ضروری ہوجاتاہے کہ اپنے گلستاں کو عزیز رکھنے کے ساتھ ساتھ جوبھائی ببول کے خاروں میں پھنسے ہیں ان کی جانب بھی توجہ کی جائے اورفکر ونظرکی جس گمراہی میں وہ مبتلاہیں اس کو ان پر واضح...
ترک تقلید کی تحریک کوئی بہت پرانی نہیں ہے بالخصوص برصغیر ہندوپاک میں اس کا سلسلسہ ڈیڑھ صدی سے زیادہ قدیم نہیں ہے۔ جب تک انسان اہل علم کی اطاعت تقلید کرتارہااورجواہل علم تھے وہ اپنے علم کی حدود میں اپنے پیشرئوں سے اختلاف کرتے رہے معاملہ بخیرتھا لیکن جب سے ترک تقلید نے ایک تحریک کی صورت اختیار کی...
میں بھی اس پر کچھ لکھنے والاتھااورذرااچھے سے لکھتاجس کا درد شاہد نذیر صاحب مدتوں محسوس کرتے لیکن چونکہ ابن جوزی بھائی نے فرض کفایہ اداکردیاہے لہذا اب اس کوشش کی ضرورت نہیں رہ جاتی
ان لوگوں کیلئے بطور خاص جوکسی طرح کے نفیساتی پیچیدگی میں مبتلاہوکر اپنے تعصب کو ہی عدم تعصب سمجھارکھاہے۔ اللہ سببھی کو حق راستہ دکھائے اورحق بات حق طورپر سمجھنے کی توفیق دے۔خود رائی سے بچنے کی توفیق دے۔
بات اتنی سادہ نہیں جتنی کہ ارسلان صاحب بناکرپیش کررہے ہیں ۔ میں نے تونہ کوئی تنقید کی اورنہ ہی کچھ اوربلکہ ان کے مراسلات کے تدریجی ارتقاء کی جانب قارئین کی رہنمائی کردی۔ کہ بل میں توشہ اورپل میں ماشہ کبھی انکساری کی حد اورکبھی تعلی کی بلندیاں۔
یہ بات اگرآپ گراں کو گراں گزراہے توگزرتارہے مجھے اس...
ویسے نمبر١اورنمبر٢کے کفر کابھی میں فیصلہ نہیں کرسکتایہی کہہ سکتاہوں نمبر١والے کا عقیدہ کفریہ ہے۔ نمبر ٢کا فعل وعقیدہ اگرچہ انتہائی خراب ہے مگراس کو کفر تک پہنچانے کی ہمت مجھ میں نہیں ہے۔ صحیح بات یہ ہے کہ
سبھی مسلمان ہیں جیساکہ علماءے اسلام نے اگرچہ جہمیہ ،معطلہ مشبہ قدریہ اورمعتزلہکتنے ہی...
سبحان اللہ یہاں تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں کہ امام ابوحنیفہ ایسے تھے۔ اشرف علی تھانوی ایسے ہیں مولانا محمود الحسن ایسے ویسے ہیں۔ کبھی میں نے کوئی تھریڈ اس نام کا شروع کیاہے کہ ابن تیمیہ ایسے تھے،نواب صدیق حسن خان ویسے تھے ،مولانا اسماعیل سلفی کی حرکات یہ ہیں۔ میری بیشتر تحریرازقبیل جواب اور دفاع...
ویسے فورمز کی دنیا میں گھومنے پھرنے سے ایسے بہت سے مراسلے مل جاتے ہیں جس میں بادشاہت کے جواز میں قرآن وحدیث پیش کیاجاتاہے۔ سعودی عرب کے دیگر اقدامات کی مدلل تائید کی جاتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ وہ لوگ اپنے نام کے ساتھ ڈیجیٹیل ریچ آئوٹ ٹیم نہیں لکھتے۔ یاشاید دیگچہ سے زیادہ چمچہ گرم ہونے کی مثال صادق...