الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے سابق میں جوکچھ کہاتھاایک مرتبہ پھر سے اسے دوہرانابہت مناسب ہوگا۔
تھریڈ میں پچاس سے زائد حدیثیں لکھ کریہ کہاگیاکہ احناف ان حدیثوں کو نہیں مانتے قابل عمل نہیں سمجھتے اورتاثر یہ دیاگیاکہ حدیث کی مخالفت کرتے ہیں۔اس پر مخالفت حدیث کا حدوداربعہ دریافت کیاگیا جس کی تشریح ووضاحت کی کسی کوتوفیق...
اس تھریڈ میں شاہد نذیر صاحب کامسلسل شکوہ جاری ہے کہ احناف غیرمقلدین کو ایساویساکہتے ہیں لیکن ان کی زبان سے ایک مرتبہ بھی یہ بات نہیں نکلتی کہ خود غیرمقلدین حضرات احناف کو کیاکچھ کہتے ہیں۔ شاہد نذیر صاحب کا واویلا سن کر سب لوگ شاید یہی سمجھیں کہ غیرمقلدین حضرات کی زبان سے پھول جھڑتے ہوں گے ۔باتوں...
کوئی حدیث لکھ کر اوراس کے بالمقابل احناف کا کوئی قول نقل کرکے مخالفت حدیث کی تحریک چلانے والے غیرمقلدین حضرات ہیں۔ ان کو اس روش اورطرز سے بچنے کی نصیحت کرنے کا واقعی وقت کا تقاضاہے۔ میں نے اپنی تحریر ’’مخالفت حدیث کا الزام واقعیت اورحقیقت‘‘میں بحث کونمایاں کیاہے کہ کسی حدیث کی ظاہری مخالفت سے یہ...
کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں کہ ذہن میں اتنی راسخ ہوجاتی ہے کہ اس تعلق سے صحیح بات غلط لگتی ہے اورجس غلطی میں اورغلط فہمی میں مبتلاہیں وہ درست اورصحیح لگتاہے۔ اسکی بہت ساری مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں۔
مثلآتقلید شخصی کا مسئلہ آپ نے پیش کیاہے۔
تقلید شخصی کسے کہتے ہیں اورتقلید شخصی جسے منع...
حرب بن شداد صاحب!کب کس وقت کیابات کہہ دیں گے بتانامشکل ہے۔ وہ موضوع سے الگ موضوع چھیڑیں گے اورپھر نصیحت بھی کریں گے کہ موضوع سے باہر نہیں جاناچاہئے۔ یہ کہناتومشکل ہے کہ یہ کوئی نفسیاتی پیچیدگی ہے یانیٹ کے باافراط استعمال سے کچھ مضراثرات مرتب ہوئے جس کے یہ نتائج ہیں۔
بہرحال مذکورہ تھریڈ کسی...
حرب صاحب لطیفہ کو سمجھ ہی نہیں سکے
جس طرح بیوی کا کوئی حل نہ دیکھ کر ’’بابا‘‘ملنگ بن گئے
اسی طرح بعض مسائل کے حل میں ناکام یہ بے چارے ’’غیرمقلد‘‘بن گئے ہیں۔
بابا نے دنیاسے ہی ہاتھ اٹھالیا
ان بے چاروں سے تقلید کو ہی ترک کردیا
بشرطیکہ بے چاروں کے پاس سمجھ ہو
شاہد نذیر صاحب کہتے ہیں کہ حنفیوں کے یہاں اجتہاد کی شرائط بڑی کڑی ہیں۔چونکہ بے چارے کی نگاہ صرف اردوکتابوں اوران میں بھی چند مخصوص مصنفین کی کتابوں تک محدود ہے اس لئے عربی میں موجود اصول فقہ کی کتابوں سے واقفیت ممکن نہیں اورجب جہالت ہی شرط ٹھہری توجوچاہیں لکھتے رہیں۔
حنفیوں کو چھوڑدیجئے...
اصولاتوآپ کو سوال کا جواب دیناچاہئے۔ لیکن شاید اس میں مشکلات زیادہ ہیں اس لئے بحث کا رخ دوسری سمت موڑنے کی کوشش ہے ویسے آپ کے سوال کاجواب ضرور دوں گا۔
اگرآباء واجداد کی روش سے ہٹنے کا حوصلہ نہ ہوتا توشاید آج میں بھی ’اہل حدیث ‘‘ہوتا۔
کھلے دل سے غورکریں گے تو پتہ چلے گاکہ عدم تقلید کے دعویدار...
ذراتفصیل سے البانی کے تقلید کے تعلق سے نظریہ کو پڑھنے کی کوشش کریں کیونکہ البانی کا موقف بہرحال جاہلوں اورعامیوں کیلئے تقلید کے جواز کاہے۔ ہاں یہ بات کھل کر کہنے کاان کو یارانہ تھا
آپ نے خوامخواہ اتنی لمبی چوڑی پوسٹ کر دی،آپ شاکر بھائی کی اس بات کو غور سے پڑھ لیتے۔
ہمارے مراسلہ کو آپ نے غورسے شاید نہیں پڑھا۔آپ احناف کو کافرومشرک سمجھیں یااس سے بھی بڑھ کر کچھ سمجھیں ہمیں آپ سے کوئی شکوہ وشکایت ہونے والانہیں ہے اورہوبھی کیوں
’’زباں ہی بے اثر ہے زبان ہلانے سے کیاہوگا‘‘...
ایک مسجد میں غیرمقلدین کے نماز پڑھنے کی پابندی پرارسلان صاحب کا یہ مراسلہ ملاحظہ کیجئے
دوسری جانب جو غیرمقلدین پوری دنیاکے حنفیوں کو مستحل الدم سمجھتے ہیں ان کے مال کو مال غنیمت تصور کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں ان کا ریمارک صرف اتناساہے۔
گرچہ دونوں میں کوئی نسبت ہی نہیں ہے کہ ایک واقعہ میں ایک...
جناب جب خود آپ قائل ہیں کہ احناف اوراہل حدیث میں اختلاف اصولی مسائل اوراعتقاد میں ہے اورآپ کو ان کے عقائد مشرکانہ نظرآتے ہیں توان کوبھی توآپ کے عقائد مشرکانہ نظرآئیں گے۔ اس کے بعد اپ نے عقیدہ توحید کے قافیہ سے لے کر خلف الامام تک جوکچھ کہاہے وہ محض قافیہ آرائی ہے۔
ویسے ایک انفرادی واقعہ پر...
اگرچہ ارسلان صاحب نے بطورخاص ندوی کو زحمت سخن دی ہے لیکن دیوبند سے انتساب کی بنائ پرخاکسار بھی کچھ عرض گزارہے۔
انہوں نے ہم سے جوفرمائش اورفہمائش کی ہے اس پر بعد میں کچھ عرض کروں گاپہلے بطورتمہید مقدمہ کچھ ملاحظہ ہو
تلمیذ صاحب نے بہت سنجیدگی سے ایک تھریڈ شروع کیاتھاجس کاعنوان تھا
’’کیا...
بھائی میرے!
بنیادی بحث یہ ہے کہ مخالفت حدیث کسے کہیں گے اس کا حدوداربعہ کیاہے؟پہلے اس کو ثابت کرو پھردوسری خرافات وہفوات (جوآپ کے شایان شان ہے )اس کے جواب طلب کرو۔عربی میں محاورہ ہے اثبت العرش ثم انقش پہلے تخت کاوجود تو ثابت کرو اس کے بعد اس پر نقش ونگار کرو۔
توپہلے نفس مخالفت حدیث کی ذراواضح...
کمال ہے واضح طورپر جب کوئی بات پوچھی جاتی ہے توکسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا!لیکن مبہم باتوں کے کرنے پر سبھی تیار نظرآتے ہیں۔
مجلس علماء میں جب مخالفت حدیث کے تعلق سے سوال کیاتوکسی نے بھی بشمول ’’گڈمسلم‘‘جواب دینے کی زحمت گوارانہیں کی کہ مخالفت حدیث کس کو کہیں گے اس کی حد ونہایت کیاہے اوراس...
پہلے محدد اورمتعین تعریف ہوگی اس کے بعد ہی استثناء کا سوال اٹھ سکتاہے۔
یہ میرے لئے ایک نئی بات ہے۔ویسے یہ باتیں توسننے میں آتی رہی ہیں کہ امام نووی ،ابن حجر علماء اہل سنت ہیں صرف عقیدے کے لحاظ سے بدعت میں مبتلاہیں کہ اشعری ہیں لیکن یہ بات پہلی بار سننے میں آئی کہ فقہ میں اہل حدیث اورعقیدے...
چلیں یہی بتادیں کہ لیکن اہل حدیث فکر نہیں بلکہ اہل حدیث کس کو کہیں گے۔ دیکھئے تعریف کوئی سی بھی ہو وہ محدد اورمتعین ہونی چاہئے مبہم اورغیرواضح نہ ہو کہ
’’اہل حدیث کا صرف ایک امام‘‘ اور’’کتاب وسنت اہل حدیث کے دواصول‘‘ وغیرہ
اگرکوئی محدد تعریف سامنے آتی ہے یااہل حدیث کے اطلاق کے تعلق سے کوئی...
اولاتواہل الحدیث کااطلاق کن پر کریں گے وہی تاحال واضح نہیں ہے۔ ابوالحسن علوی صاحب نے اہل الحدیث اوراہل الرائے کادائرہ کار اوراطلاقات متعین کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں ہے کہ انہوں نے ماقبل کے کچھ لوگوں کے اہل الحدیث اوراہل الرائے کے کلام کو نقل کرنے کی کوشش کی ہے۔حقیقت...
سبحان اللہ اب تجزیہ بھی سلفی ہونے لگا۔کہیں وہ نوبت نہ آجائے کہ خوردونوش بھی سلفی ہوجائے۔
کسی اورنے بھی کبھی یہ بات سنی ہے سعودی حکومت نے پیسوں سے لدے ہوائی جہاز افغانستان بھیجے تھے؟
حکومتیں اپنے مفادات کے تابع ہواکرتی ہیں اورحاکمان شہر وملک اپنے ذاتی مفادات کو مقدم رکھتے ہیں۔ اسلام کے نام کی...
بہرحال حالیہ عرصے میں چارپانچ فلمیں ایسی آئی ہیں جو مخالف اسلام ہیں۔ سبھی فلموں میں اس کے بنانے والے کے خلاف ہی مسلمانوں نے احتجاج کیاہے۔حالیہ فلم انوسنس آف مسلمس کو ہی لے لیں۔ مسلمانوں نے نہ اداکاروں کے خلاف احتجاج کیا۔ نہ یوٹیوپ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کیاتو صرف اس فلم کے بنانے والے کے...