الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے اول انعام کا حقدار ٹھہرانے کی کوشش کی ہے۔ ویسے ملون جملے ان کی دلی کیفیات کا آئینہ ہیں۔ اور’’آئینہ بتادے ہے کس نے کیاسوچاہے‘‘
میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ابتداء نہ کروں اورالبادی اظلم کا مصداق نہ بنوں۔ جہاں بھی زہر میں بجھے طنزیہ جملوں کا استعمال کیاہے...
بھائی میری بات سمجھنے کی کوشش کریں۔
جس طرح کوئی شخص سعودی حکومت کے کارہائے نمایاں کے بیان اوردفاع پر اس کو تنقید کانشانہ بناتاہے کہ وہ سعودی حکومت کا وظیفہ خوار ہے اور یہ الفاظ اس کے منہ جو نکل رہے ہیں۔ سب کے سب ریال کے مرہون منت ہیں۔
جس طرح یہ کمنٹ اوتبصرہ غیراخلاقی ہے۔
اسی طرح...
اس سے زیادہ پرتعصب تحریریں محدث فورم پر موجود ہیں اورجن پر یہاں کے منتظمین کے شکریہ کے بٹن بھی دبے ہوئے ہیں۔ باوجود اس کے کہ اس تحریر پرنہ راقم الحروف نے شکریہ کا بٹن دبایاہے پوچھاجارہاہے کہ آپ کاکیاخیال ہے۔
جواباہمیں بھی بہت کچھ پوچھناچاہئے لیکن کیاپوچھیں اورکیانہ پوچھیں۔ کیونکہ یہاں...
کہتے ہیں کہ کبھی کبھی سارامعاملہ انٹرویو لینے کے سوال سے ہی سمجھ میں آجاتاہے۔
بنیادی سوال یہ جو تلمیذ صاحب نے اٹھایاتھاکہ کیااہل حدیث حضرات دیوبندیوں کو کافر سمجھتے ہیں ۔ اس پر متعدد حضرات نے اپنی رائے پیش کی۔
اگرجواب میں ہم سے پوچھاجاتاکہ کیادیوبندی حضرات غیرمقلدین کوکافرسمجھتے ہیں...
یہ غیراخلاقی تبصرہ ہے کہ آپ کسی کے جاب اور نوکری کواپنے طنز کا نشانہ بنائیں۔ یہ بعینہ ویسے ہی غیراخلاقی ہے جس طرح کچھ لوگ سعودی عربیہ حکومت سے وابستہ افراد پر ریال اورشاہ کی خوشامد کی باتیں کرتے ہیں۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس سوال کاکوئی بھی دوٹوک جواب نہیں ہوسکتایہ تین ٹوک چارٹوک پانچ اورچھ ٹوک بھی ہوسکتاہے۔کیونکہ اہلحدیث حضرات میں بھانت بھانت کے لوگ موجود ہیں لہذا سبھی پر ایک حکم کیسے لگایاجاسکتاہے۔مطلب کہ اگرکہیں گھوڑے اورگدھے بھی موجود ہوں تویہ بیان کرنا ضروری ہے کہ فلاں گھوڑااورفلاں گدھاہے۔...
اب تک فاتحہ خلف الامام، آمین بالجہراوررفع یدین کوچھوڑ کر کتنے مسائل میں تحقیق کی ہے ذراسلسلہ وار بیان فرمائیے گااوراگرہوسکے تواپنی تحقیق اسی فورم پر شائع بھی کردیجئے گا۔ تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ تحقیق کے نام لیوا خود کتنے بڑے محقق ہیں یاپھر محکک ہیں یعنی ہرصحیح چیز کو کھرچ کرصاف کردینے والے۔
(١) شواہد اس کے برعکس ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ فروعی مسائل کو اصولی مسائل کا درجہ دینااوراس پر مباحثہ مناظرہ اورمباہلہ کی حد تک نوبت پہنچانا اورفروعی مسائل پر بات کو خلود فی النار تک پہنچانا ان کا ہی حصہ ہے۔ اگرمطعون کرنے سے مراد برابھلاکہناہے۔ توکبھی فرصت ملے تواپنے علماء کی تحریر پڑھ لیاکریں ۔ ہاں...
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تحریر پڑھ کر بے ساختہ قہقہہ نکل پڑا۔خصوصا صاحب تحریر نے مولانا اشرف علی تھانوی کے تعلق سے حکیم الامت ہونے کے تعلق سے جوسوال اٹھائے ہیں وہ توبہت کمال کے ہیں۔
ویسے امام غزالی کو حجۃ...
آپ نے یہ ضرور کہاتھاکہ اس بحث کو مخالفت حدیث کاعنوان نہ دیاجائے لیکن بہرحال اس میں واضح فرق ہے کہ کسی چیز کو فی الوقت کچھ نہ ماناجائے اورمستقل اس شے کے تعلق سے اپنے نظریہ کااظہار کیاجائے۔
لہذا اسی کی تاکید کیلئے جب میں نے آپ سے یہ پوچھاتھا۔
توآپ نے مخالفت حدیث کے تعلق سے اپنے علم ومطالعہ کی...
اس کاپی پیسٹ کی جناب نے زحمت کیوں اٹھائی؟
اگرآپ ماقبل کے مراسلہ کوبھی ایک نگاہ پڑھ لیتے توکیاہرج تھا؟انسان مکمل معلومات کے بعد کچھ کلام کرے تو بہتر ہے یامحض ایک دومراسلہ پڑھا اوربے تاب ہوکر اپنی جانب سے بھی ایک مراسلہ لکھ مارا؟
براہ کرم کاپی پیسٹ سے قبل ماقبل اورمابعد کے مراسلوں کو پڑھ لیں...
یعنی ائمہ مجتہدین پر مخالفت حدیث کاالزام غلط اورنارواہے اوریہ درحقیقت الزام لگانے والی کی غلطی ہے۔ کیامیں نے صحیح سمجھاہے۔
آپ کے دوسرے اقتباس سے معلوم ہوتاہےکہ آپ ماضی کے مجتہدین اورفقہاء کی بات نہیں کرناچاہتے اوراس تعلق سے کسی پر مخالفت حدیث کاالزام لگانا غلط سمجھتے ہیں۔ لیکن دورحاضر میں...
پتہ نہیں لوگ جب کسی بات کو سمجھ نہیں پاتے تب یہ کیفیت ہوتی ہے یاجب کسی بات کو سمجھنانہیں چاہتے تب اس طرح کے جوابات سامنے آتے ہیں۔
میں نے بطورمثال ایک بات پیش کی تھی
تواس کا جواب یہ آیاہے قارئین اسے پڑھیں اورپڑھ کر دوسروں کا سردھنیں ۔
جب کہ خضرحیات صاحب کہتے ہیں
سوال بہت آسان تھاکہ...
یہ بات پہلے کہی جاچکی ہے کہ تقلید شخصی کا کہیں کوئی وجود نہیں ہے اورجولوگ تقلید شخصی کے نام پر حنفیوں کو مطعون کرتے ہیں وہ اپنے دراصل اپنے فکر ونظرکے افلاس کے خول میں بند ہیں ۔ تقلید حکمی کا وجوب سدذرائع کے طورپر ہے۔ یہ بات بھی صاف کردی گئی ہے۔
جب یہ بات صاف کردی گئی کہ تقلید شخصی کا کوئی...
میں نے سابق میں عرض کیاتھاکہ آپ اگراس بحث کو اجتہادی خطائ اورعلمی اختلاف مانتے ہیں تواس کو واضح کریں پھرمخالفت حدیث کی ہی گردان وردلب ہے توپھر مخالفت حدیث کا تصور واضح کریں۔ حسن بھائی نے ثانی الذکر شق کوپسند کیااورمخالفت حدیث کی تعریف معیار یاحدود اربعہ اپنے مطالعہ اورعلم کی روشنی میں پیش کیاہے۔...
موضوع پر رہنے کی نصیحت تواچھی بات ہے اوراس اچھی بات کو ہرشخص کوقبول کرناچاہئے۔
موضوع یہی ہے کہ مذکورہ احادیث کی احناف مخالفت کرتے ہیں ۔ اس کاعنوان ہے ۔ ’’وہ مسائل جس پر دیوبندی عمل نہیں کرتے‘‘اورکچھ پچاس سے زائد حدیثیں ذکر کی گئی ہیں۔
اگرکوئی کسے پر الزام لگائے تواس الزام کی حقیقت ثابت کرنا...
آپ نے سابق میں جوکچھ کہاتھا وہ یہ تھا
اورجوحوالہ پیش کیاہے وہ تیسری اورچوتھی رکعت کا ہے ۔
شاید ماقبل میں لکھنے میں غلطی ہوگئی ہوگی آپ تیسری اورچوتھی لکھناچاہ رہے ہوں گے اورسرعت کی بورڈ(ابتسامہ)سے دوسری اورتیسری ہوگیاہوگا۔ اس سوال کو پوچھنے کا مقصد یہ تھاکہ اگرواقعتاآپ سے لکھنے میں غلطی ہوئی...
اب اگر صحیح طورپر سمجھناچاہ رہے ہوں تواس میں انشاء اللہ کوئی اشکال نہیں ہوگا۔
کچھ چیزیں لعینہ ہوتی ہین اورکچھ چیزیں لغیرہ
کچھ وجوب ایسے ہوتے ہیں جوبذاتہ واجب ہوتے ہیں اورکچھ وجوب ایسے ہوتے ہیں جس میں خارجی عوامل کا دخل ہوتاہے۔ شریعت میں اس کی مثالیں کم نہیں ہیں اورفقہاء مجتہدین کے ارشادات...
یہ الزام عمومالگایاجاتارہاہے اوراس کا سہرابھی عمومی طورپر اہل حدیث حضرات کے ہی سر ہے۔ لیکن اس کی مثال لاتقربواالصلوۃ وانتم سکاری کے طرز کی ہے کہ کوئی لاتقربواالصلوۃ کو رٹتارہے اوروانتم سکاری کو حذف کردے ۔
ابن خلدون نے یہ بات دفاع کیلئے نقل کی ہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ کو صرف سترہ...
جناب جب کسی بحث کو خود سمجھ لیں تو اسے لکھاکریں خواہ مخواہ کنفیوژن میں مبتلاہونے اورمبتلاکرنے کی ضرورت کیاہے۔ اس اقتباس سے واضح ہوتاہے کہ چیزیں خود آپ کے ذہن میں واضح نہیں ہیں لیکن کچھ لکھناضروری تھااس لئے یہ پوسٹ یامراسلہ لکھ مارا۔