• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    بات توبڑی آسان سی ہے مشکل اس لئے ہورہی ہے کہ اپ پینترے بازی دکھارہے ہیں۔ اس کا کچھ نمونہ دیکھیں پہلے تقلید کی تعریف پر اصرار تقلید اوراتباع کے درمیان عموم وخصوص کی نسبت ہے لفظ اورمصطلح کا شوشہ حضرت میں نے آپ سے کوئی چیستاں اورمعمہ نہیں پوچھاہے؟صرف یہ بات پوچھی ہے کہ تقلید سے گریز...
  2. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اس سوال کا جواب ضروری کیوں نہیں ہے؟
  3. ج

    تبلیغی جماعت

    کچھ لوگوں کے لینے کے پیمانے الگ اوردینے کے پیمانے الگ ہوتے ہیں قرآن کی زبان میں کہیں توتطفیف کا بڑی ہنرمندی کے ساتھ ارتکاب کرتے ہیں۔ تقلید کے باوجود بھی اتباع کا دعویٰ اورتقلید کرنے والوں کو خلاف کتاب وسنت کا طعنہ دینایہ وجہ اعتراض ہے ویسے نصیحت کابھی تقاضاہے لوگوں کو بتایاجائے کہ وہ جس چیز کو...
  4. ج

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    مزید لطف کی بات یہ ہے کہ نہ توناصر کے پوسٹ کردہ تھریڈ میں آپ نے اس تعلق سے کوئی وضاحت کی اورنہ ہی آپ کے اپنے سائٹ الدین الخاص(برعکس نہند زندگی راکافور)پر اس پر کوئی حاشیہ اوروضاحت موجود ہے لیکن اب آپ فرمارہے ہیں کہ
  5. ج

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    اگرتقلید کا معنی یہ ہے توکتاب وسنت کے خلاف کسی قول کو قبول کرنا عامیوں اورطالب علموں کیلئے جائز کس حدیث کی وجہ سے ہوگیا۔ کس کے لیے تقلید کرنا جائز ہے اور کس کےلیے نہیں؟: ایسے مجتہد کےلیے تقلید کرنا جائز نہیں ہے جو اجتہاد کے ذریعے حکم پر ظن حاصل کرلے یا وہ عملی طور پر اجتہاد نہ کرے لیکن...
  6. ج

    تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟

    خضرحیات صاحب کاکہناہے میں نے کچھ بے جاالزامات لگائے ہیں۔ وہ بے جاالزامات کیاہیں۔غالباان کااشارہ تبلیغی جماعت میں طالب نور کی پیشکش پر دیئے گئے میرے جواب کی جانب ہے۔ جس کو انہوں نے نقل کیاہے۔ اس پرخضرحیات صاحب نے بذوق خود ایک مصرعہ بھی نقل کردیاہے ان کے شعر کے دیکھ کر اردومجلس پر رفیق طاہر صاحب...
  7. ج

    تبلیغی جماعت

    ایک شاعر کو پورے قرآن میں سب سےز یادہ اچھی آیت کلواوشربوا کی معلوم ہوتی تھی۔ اس کا یہ عمل بھی آج کل کے غیرمقلدین یااہل حدیث حضرات کی نگاہ میں قرآن پر عمل ہواکرتاتھا۔ آج کل کے دنیاداروں کو ربناآتنا والی آدھی آیت بہت پسند آتی ہے۔شاید یہ بھی ان کاقرآن پر عمل ہے۔ ذخیرہ حدیث میں ایسی کتنی حدیثیں...
  8. ج

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    گڈ مسلم صاحب!ذرافتاوی ابن تیمیہ میں حضرت ابن تیمیہ کی پوری عبارت دیکھ لیں!اس کے بعد اپنی رائے ظاہر کریں۔
  9. ج

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    ویسے یہ بات تو ہے ہی کہ جب کچھ حضرات کی نگاہ میں صرف احناف اہل الرائے ہیں اوربقیہ شافعیہ مالکیہ حنابلہ اہل حدیث ہیں توان کو ان تینوں میں سے کسی ایک میں شامل ہوجاناچاہئے تھا اپنی الگ جماعت اورڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنانے کی کیاضرورت تھی۔
  10. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    شاعر نے کہاتھا۔ ذکرجب چھڑگیاقیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک جب یہ بحث شروع ہوئی تھی اس وقت اس کاخیال بھی نہیں تھاکہ بات اہل حدیث حضرات کے اتباع سے شروع ہوکرشلوار اورازار تک جائے گی ۔کچھ بعید نہیں کہ بقیہ مباحث میں بات کہیں اس سے بھی آگے نکل جائے اوربرائے بالغان کی تنبہی نوٹ لگانے کی...
  11. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    محوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسے کیاہوجائے گی؟
  12. ج

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    قاسم صاحب نے مجھے ایک پوسٹ کیاتھا۔جس میں انہوں نے کہاتھاکہ خوشبخبری ہو شاہد نذیر نے حضرت ابن تیمیہ کی بھی توہین کردی ہے۔ اس پر فورم کے علمی نگراں صاحب کا تبصرہ تھا۔ اس تبصرہ کی ہم واقعی قدر کرتے ہیں۔ لیکن یہ دیکھنابھی ضروری ہے کہ موصوف انس نضر صاحب احمد شاکر کی اس بات پر کیافرماتے ہیں جس میں...
  13. ج

    تبلیغی جماعت

    تلمیذ صاحب!تھوڑی دیر کیلئے رک جائیں اوردیکھیں کہ ہماری پیشکش پر طالب نور صاحب کیاجواب دیتے ہیں؟
  14. ج

    تبلیغی جماعت

    ہمیں کوئی حرج نہیں ہے کہ پہلے عقیدہ پر ہی ہم بات کرلیں۔ لیکن ایک دھیان رہے کہ پھر عقیدہ پر بحث کے دوران عمل کا ذکر مت کریے گا۔آپ حضرات کی عادت ہے جس سوال کا جواب دے دیاجاتاہے تواس کو تسلیم کرنے کے بجائے دوسری بحث شروع کردیتے ہیں۔ویسے کسی سوال کاجواب دیناتوآپ حضرات نے سیکھاہی نہیں ہے۔اس کی...
  15. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    مصطلح اور لفظ کی مثال : تقلید اور اتباع اتنی بات تومعلوم ہونی چاہئے کہ جس چیز پر فی الحال بحث ہورہی ہے اس کو دلیل میں پیش کرنااصولآ غلط ہے۔اگریہ بات نہیں معلوم ہے توخیراب جان لیں ۔ دوسرے لفظ اورمصطلح میں عموم خصوص کی نسبت کیسے درست ہوسکتی ہے۔میری سمجھ سے پرے ہے۔ ہوائی جہاز اورکسی خاص جہاز...
  16. ج

    تبلیغی جماعت

    یہ ٹودی پوائنٹ بات ہے۔پہلے اس کا اعتراف کرلیاجائے اس کے بعد عقائد پربھی بات ہوجائے گی۔انشاء اللہ
  17. ج

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اگراتنے قرب کا ہی شوق ہے اس سے بھی زیادہ ماضی قریب میں میں نے ایک سوال کیاتھا۔ اس کا جواب کدھر ہے۔ ہاں توآپ اتباع اورتقلید میں عموم وخصوص کی نسبت فرمارہے ہیں۔ عموم وخصوص کی نسبت دومصطلحات میں ہوتی ہیں یامصطلح اورلفظ میں بھی۔ اس افادہ سے بھی ہمیں مستفید فرمانا نہ بھولئے گا۔دوسرے آپ کے الفاظ...
  18. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    شاہد صاحب! آپ خود غورکریں کہ آپ نے جو جواب دیاہے وہ ہمارے سوال کا واقعی جواب ہے یاپھر’’ خانہ پری ‘‘ہے۔مجھے توایسالگتاہے کہ یہ ’’خانہ پوری‘‘ہے۔بہرحال آپ سے دوبارہ گزارش ہے کہ ہمارے سوال کی واقعیت اوراپنے جواب کی حقیقت پر ایک مرتبہ نظرثانی کرلیں۔ نہ زیادہ وقت آپ کے پاس ہوگا نہ ہی میرے پاس ۔لہذا...
  19. ج

    آپ کا ننھابھائی کلیم حیدر محترم! جو کلیم بھی ہو اوراس پر سے مزید حیدر ہو اس کے متعلق ننھے ہونے...

    آپ کا ننھابھائی کلیم حیدر محترم! جو کلیم بھی ہو اوراس پر سے مزید حیدر ہو اس کے متعلق ننھے ہونے کا تصوربھی مشکل ہے۔ آپ کی پرلطف باتیں پڑھ کر خوشی ہوئی اورمزید خوشی ہے کہ آپ تاحال ہماری انجمن میں ہیں۔ یعنی کنواروں کی انجمن میں افسوس اس بات کا ہے میں جلد ہی انجمن کو خیرباد کہنے والاہوں۔ویسے یہ...
  20. ج

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    گڈ مسلم صاحب ! ویسے توہرمسلم ہی گڈ ہوتاہے آپ نے کسی شبہ کے دفعیہ کیلئے گڈمسلم اپنانام بھی رکھاہے توہم نہیں جانتے کہ آپ اپنی ذات سے کون ساشبہ دفع کرناچاہ رہے ہیں۔ ویسے جواب دینے سے قبل بہترہوگاکہ گزشتہ مراسلات پرایک نگاہ دوڑالیں۔ ورنہ ہمیں بورکرنے سے کیافائدہ ۔ شاہد نذیر صاحب نے اپنے مراسلہ...
Top