• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات کو کسی ایک شخص پر فٹ کرنا درست نہیں ۔
  2. ابن بشیر الحسینوی

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    آپسی اختلاف اور وہ بھی لب و لہجہ کے متعلق کو اوپن لکھنا یہ نصیحت اور خیر خواہی کے تحت نہیں آتا۔ہم سب کو مطالعہ میں وسعت دینی چاہئے ،اور غلط کو غلط کہنا احسن انداز میں علماء پر فرض ہے ۔
  3. ابن بشیر الحسینوی

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    جی ہاں موجود ہے www.Albisharah.com - ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا کی قیمتی مطبوعات
  4. ابن بشیر الحسینوی

    حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن زیاد سے کہا کہ مجھے واپس جانے دو یا ؟شیعہ کتب سے حوالہ جات چاہئ

    حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن زیاد سے کہا کہ مجھے واپس جانے دو یا محاذ پر جانے دو یا یزید کے پاس جانے دو ۔ اس کا شیعہ کتب سے حوالہ درکار ہے رہنمائی فرمائیں ۔جزاکم اللہ خیرا
  5. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    محترم اس کا جواب محترم شاکر بھائی دیں گے ان شاء اللہ
  6. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    پیر آف جھنڈا میں شیخ محب اللہ شاہ راشدی کے مکتبہ میں : جمعرات کا دن تھا راقم پیر آف جھنڈا شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کے مکتبہ گیا ماشاء اللہ بہت بڑا مکتبہ پایا اور کافی دیر کتب کا دیدار کرتا رہا مکتبہ کے سامنے بہت بڑی مسجد ہے اس کے ساتھ راشدی خاندان کے محدثین مدفون ہیں ایک ساتھی نے بتایا...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    راجح یہ ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے حافظ شاہد حفظہ اللہ کو یہ کام سونپا ہے وہ آگے اپنے ادارے کے ایک ساتھی پروفیسر صاحب سےترجمہ کروا رہے ہیں راقم کو حافظ شاہد حفظہ اللہ نے بتایا تھا کہ ہم نے اس کا عربی ترجمہ کرنا ہے ،اسی کی بنا پر راقم نے لکھاہے ۔امید ہے راجح اور سبب اختلاف سمجھ لگ گیا ہو گا ۔
  8. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    شیعہ کے تعاقب میں مکمل نصاب پیش خدمت ہے www.Albisharah.com - شیعہ کے تعاقب میں مکمل نصاب
  9. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    شیخ بدیع کے کاتبوں سے ملاقات ایک رات شیخ بدیع کے گھر کی چھت پر بیٹھے ہوئے تھے تو کچھ مہمان آئے ہوئے تھے راقم نے ان کا تعارف کیا تو انھوں نے مجھے پوچھا کہ آپ ادھر کہاں سے اور کیوں ؟راقم نے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ میں راشدی خاندان سے محبت کرتا ہوں یہی محبت مجھے ادہر لے آئی ہے ۔ ان...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    کچھ باتیں راشدی خاندان کے آثار کے متعلق، جو راقم نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں یا اپنے کانوں سے سنیں : چونکہ راقم تقریبا تین دن شیخ بدیع اور شیخ محب اللہ شاہ راشدی کی لائبریریوں میں رہا کچھ باتیں جو میں نے دیکھیں یا سنیں درج ذیل ہیں۔ شیخ بدیع الدین کا مکتبہ جہاں دینی کتب کی دنیا آباد دیکھی اور وہ...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    عربی ترجمہ حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ مدیر ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا فاضل مدینہ یونیورسٹی کر رہے ہیں ۔ یہ کتاب صرف ایک ہی جلد میں ہے اس میں ان اصولوں کا رد کیا گیا ہے جو اعلاء السنن میں استعمال کئے گئے ہیں ۔ انماء الزکن کا ترجمہ نہیں ہو رہا اور ویسے اس کی خاص ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ وہ...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    شیخ لاشاری نیو سعید آباد میں : راقم ادھر پہنچ گیا اور اس وقت مکتبہ کے منتظم اسلم صاحب تھے بھائی سرور الہی بن نور الہی مجھے ان کے اور شیخ بدیع کے پوتے عطاو الرحمن کے پاس مجھے چھوڑ کر خود کراچی روانہ ہوگئے تو اسی دن شام کو شیخ لاشاری بھی مکتبہ میں پہنچ گئے یہ مکتبہ علمی میراث شاہ بدیع الدین راشدی...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    شیخ لاشاری اہل حدیث کیسے ہوئے ؟ ہم نے سوال کیا :آپ شروع سے ہی اہل حدیث تھے ؟ اس بات نے مجھے اہل حدیث کر دیا ۔
  14. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    عبدالستار سلفی کے گاوں میں پہنچے تو مسجد میں قیام کا اہتمام کیا گیا تھا ،مسجد میں جانے کے لئے ایک عارضی سی پل بنائی گئی تھی جس سے شیخ لاشاری رحمہ اللہ نہیں گزر سکتے تھے ان کو دو ساتھیوں راقم الحروف اور عبدالستار سلفی کے بھائی کے اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر پل سے گزارا ۔ رات یہاں ٹھہرے اور یہاں بھی...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    بشیر عسکری بھائی پہلی فرصت میں یہ کام کریں ۔ راقم یہ تفصیلات دس سال بعد اپنے حافظے سے لکھ رہا ہے شاید کوئی کمی بیشی ہو گئی ہو اس لئے جلد از جلد تمام معلومات فراہم کریں
  16. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    اللہ تعالی اس کتاب کو قبول عام عطا فرمائے اور شیخ صاحب اور معرب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔ بھائی رضا حسن حفظہ اللہ سے گزارش ہے کہ وہ بھی وقت نکال کر اس کتاب کا انگلش میں ترجمہ کرنے کے لئے ذہن بنائیں تا کہ شائع ہوتے ہی اس پر کام ہو سکے ۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    H1]I]اہل علم کے لئے عظیم خوشخبری[/[/H1] انتظار ختم اب چند ہفتوں میں کتاب شایع ہو جائے گی ان شاء اللہ اس کا نام یہ ہے چار سو سے زائد صفحات پر مشتمل استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ کتاب فقہ حنفی کے باطل اصولوں کے تعاقب پر بے مثال ہے اور پریس میں جا چکی ہے والحمدللہ ۔
  18. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    جس کمرے میں محمد حیات لاشاری سندھی رحمہ اللہ بیٹھے ہوئے تھے اس کی حالت یہ تھی ایک چارپائی تھی اور ادھر ایک آدمی لکڑی کی چارپائی وغیرہ بنا رہاتھا اور کمرے کی ایک جانب چھوٹی سی دینی کتب کی لائبریری تھی۔لاشاری صاحب پرکمزوری کی وجہ سے رعشہ طاری تھا یعنی ان کے ہاتھ ،چہرہ اور دیگر اعضاء مسلسل کانپ...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث نبوی کا جامع سافٹ ویر

    بہت خوب محترم رفیق طاہر بھائی جزاکم اللہ خیرا
  20. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    راقم جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور المعروف جامعہ رحمانیہ کی درجہ خامسہ میں زیرتعلیم تھا (تمام اساتذہ سے ہی قریبی تعلقات تھے لیکن استاد محترم شیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ سے خصوصی تعلق تھا کیونکہ وہ مجھے لکھنے کی ترغیب دیتے اور مختلف چیزیں لکھواتے رہتے تھے پھر ان کو چیک کرواتا تو بہت خوش ہوتے اور...
Top