الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کفایت اللہ صاحب نے بالآ خر اپنے جواب کے مکمل ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اس ناچیز کے معروضات پر بہت تفصیلی اورطولانی کلام کیاہے ۔ان کے ایک دومراسلات دیکھ کر یہ اندازہ ہوچلاتھاکہ بقیہ جواب کس قسم کاہوگا اوروہ آئندہ اپنے مراسلات میں کیاچیزیں پیش کریں گے۔ ارادہ توہواکہ...
کفایت اللہ صاحب کے ساتھ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک چیز کااثبات کرتے ہیں کہ ثقہ اورتوثیق کا لفظ کبھی دینداری اورفضائل کے معنی میں بھی مستنبط ہوتاہے اوراس کواپنی پسندیدہ جگہوں پر چسپاں کرنے لگتے ہیں۔
مثلا یہ وہ اسی طرح کے کچھ نقول لے کر اس کے اثبات میں لگ جاتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ کے بارے میں...
شاید میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے آنجناب نے صرف نام دیکھ کر ہی چھوڑدیاہے اوراس کے مباحث کو پڑھنے کی ضرورت تک محسوس نہیں کی ہے۔اورلگتاہے کہ خود آنجناب نے ضمیرکا بحران پڑھی نہیں ہے ورنہ تاریخ بغداد سے رشتہ جوڑنے پر اعتراض نہ کرتے۔
یہ ماقبل سے بھی گئی گذری بات ہے۔ حقیقت الفقہ کذب بیانیوں...
جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے کوئی نئی بات توقابل مصنف نے کی نہیں ہے وہ پرانی باتیں جوتقسیم ہند سے قبل سلفیوں نے بطور خاص تاریخ بغداد سے مثالب ابی حنیفہ کا جز الجرح علی ابی حنیفہ کے نام سے شائع کرایاتھاوہی تسلسل کسی نہ کسی رنگ میں آج تک برقرار ہے۔
ہاں جہاں تک...
تعجب ہے انتظامیہ کو اوورایکٹنگ کے الفاظ تو قابل اعتراض محسوس ہوتے ہیں لیکن اسی قسم کے دوسرے الفاظ قابل اعتراض محسوس نہیں ہوتے ۔بہرحال میں نہیں سمجھتاکہ اگرکسی کو اپنی نصیحت اپنے پاس رکھنے کا مشورہ دیاجائے تواس میں کوئی قابل اعتراض بات یاشائستگی کے حدود سے باہر کی بات ہے ۔
اسی طرح اگرکسی کو...
آپ کے ہم مسلک اورہم مشرب لوگ جوساری توانیاں امام ابوحنیفہ پر صرف کررہے ہیں ان کے بارے میں بھی توکچھ فرمائیں۔ی
کچھ تھوڑاارشاد مقبل الوادعی کی کتاب نشرالصحیحفہ پر بھی توہو ۔کچھ تھوڑاذکر جے پوری صاحب کا بھی ہوتو جنہوں نے علمی خیانتوں کی حد کردی ہے ۔
لیکن جب تک امام صاحب پر تبراچلتارہے توسب خاموش...
یوسف جے پوری کی کتاب حقیقۃ الفقہ کی سلفی حضرات بڑی تبلیغ کرتے ہیں حالانکہ یہ کتاب علمی خیانتوں اورکذب بیانیوں کا شاہکار ہے ۔
اس حقیقت کی حقیقت جاننے کیلئے پڑھئے
حقیقت الفقہ پر ایک نظر مولاناابوبکر غازیپوری
حقیقت الفقہ پر ایک نظر
اورمسائل کے بیان میں جو غلط بیانیاں کی ہیں اورسیاق وسباق سے...
چلیں یہیں دیکھ لیتے ہیں کہ نفس مسئلہ پر بات چیت کرنے سے کون گھبراتاہے ۔
ابوالحسن علوی صاحب نے فرمایا تھا۔
اس پر جب میں اس قول کی تائید میں دلائل کا ذکر فرمایاتوغیرمتعلق حوالہ جات آئے اور وعدہ کیاگیاکہ ایک مضمون لکھ کرعنقریب نظرنواز کریں گے لیکن اب تک یہ وعدہ ’وعدہ ‘ہی ہے ۔
دوسری طرف دیکھیں...
دیکھئے میرے کتنے سارے پوسٹ ہوگئے ہیں مضمون نگار کے تعلق سے۔ لیکن آپ ساری ادھر ادھر کی بات توکررہے ہیں لیکن مضمون نگار کانام نہیں بتارہے ہیں اس سے میں نے ایساسمجھا۔اگرآپ کو واقعتاکوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے اورمیراخیال غلط ہے تونام بتاکر میراخیال غلط ثابت کردیں (ابتسامہ)
بالکل ایساہی رویہ اہل الرائے کے...
میری سمجھ میں یہ بات نہین آرہی ہے کہ مضمون نگار کا نام بتانے میں ہچکچاکیوں رہے ہیں۔ آپ یہ توچاہتے ہیں کہ اس کاجواب دیاجائے لیکن خود دوسرے کے کسی سوال کا جواب نہیں دیناچاہتے ۔یہ الٹی منطق ہے۔ میں نے اردو میں اوروہ بھی سلیس اردو میں پوچھاہے کہ مضمون نگار کانام کیاہے ۔لیکن پتہ نہیں آپ حضرات کوکیوں...
اگرہوسکے تو آپ ہی مضمون نگار کا نام بتادیں ۔ مضمون نگار مضمون لکھنے میں توشرمایانہیں لیکن نام بتانے میں اتنی شرم کیوں محسوس کررہاہے میرے سمجھ سے باہر ہے۔
حیرت کی بات ہے کہ تبلیغیوں کے خلاف مضامین تولکھے ہوئے ہیں لیکن مضامین لکھنے والے نے اپنانام ونشان بتانے کی زحمت گوارہ نہیں کی ہے۔ اس طرح کی منافقت زدہ تحریروں کا جواب دینامناسب نہیں ہے۔ اگرعامر صاحب چاہتے ہیں کہ ان باتوں کا جواب دیاجائے تو وہ پہلے ان تحریروں سے خود کو متفق ہونے کی بات کہیں ۔...
مجھے اتنی فرصت تونہیں ہے کہ اپ کے حوالہ پرجاکر دیکھ سکوں۔
میں نے جس کتاب سے نقل کیاہے وہ مطبع دارابن الجوزی کاشائع کردہ ہے۔
اس کی تحقیق ابوالاشبال الزہیری نے کی ہے۔
یہ کتاب دوحصوں میں ہے۔ ایک مقدمہ ہے محقق کا
دوسرے حصہ میں پوری کتاب ہے
مقدمہ ٥٤صفحات پر مشتمل ہے جس میں میں محقق نے ابن...
آپ نے بھی کمال کردیا۔حضرت ابن تیمیہ کی بات کو حضرت موسی اورحضرت عمرفاروق سے ملادیا۔حضرت موسی علیہ السلام تونبی تھے ۔شرعی احکام میں غلطیوں سے معصوم تھے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے حق میں آنحضرت کی بشارتیں ہیں کہ وہ محدث ہیں یعنی فرشتہ ان کی زبان سے بولاکرتاہے۔ کئی مرتبہ ان کی جورائے بنی اسی کے مطابق...
داخلی شہادتیں:
حافظ ذہبی کی بات یاد کرلیجئے ۔
وأطلق عبارات أحجم عنها غيره(الدررالکامنہ۔1/185)
زغل العلم میں حافظ ذہبی کی وہ بات بھی شامل کرلیجئے کہ الازراء بالکبار ،اجلہ علماء کی تنقیص کرنا۔
اسی طرح حافظ ابن حجر کی وہ بات بھی یاد کرلیجئے کہ رافضی کی تردید مین وہ حضرت علی کی تنقیص تک...
حافظ ابن حجر بہت متقین حافظ ہیں اور حافظ ذہبی اوران کی کتابوں کے ساتھ ان کوخاص شغف ہے۔لہذا انہوں نے حافظ ذہبی اورصفدی اوردیگر حضرت ابن تیمیہ کے معاصرین سے حضرت ابن تیمیہ کے حالات نقل کئے ہیں۔ جہاں حضرت ابن تیمیہ کی تعریف نقل کی ہے وہ ان کی حدت اورتیزمزاجی کابھی ذکر ہے۔ چنانچہ وہ انہوں نے حافظ...
خلاصہ بحث
حضرت شیخ الاسلام ابن تیمیہ اپنے عہد کے جلیل القدر عالم دین تھے۔ وہ آٹھویں صدی ہجری کے مجدد تھے۔انہوں نے فرق باطلہ اوربطورخاص شیعہ حضرات کی تردید کی اوران کے تمام استدلالات کو تارعنکبوت ثابت کردیا لیکن اسی کے ساتھ ان میں کچھ فطری کمزوریاں تھیں ۔مثلا حدت وتیز مزاجی، بحث ومباحثہ کے...
مسئلہ اتناسادہ اورآسان نہیں جتناکہ بناکر پیش کیاجاتاہے۔
ایک توکسی چیز کے حضورپاک تک صحیح نسبت کا مسئلہ ہے اس میں محدثین اورفقہاء کے اپنے اجتہادات ہیں ۔ محدثین کا راویوں کے ضبط کی بابت فیصلہ کرنا عموما ان کی روایت کے جانچ پڑتال سے ہوتاہے اس میں بھی غلطیاں ہوتی ہیں اوریہی وجہ ہے کہ ایک ہی راوی کے...