• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    شاہد نذیر صاحب آپ جوکچھ لکھتے ہیں اس پر دوبارہ غورکرلیں ۔ اس کے علاوہ حضرت شیخ الہند کاجو حوالہ دیاگیاہے اس پر میں ماضی میں اردومجلس پر تفصیل سے لکھ چکاہوں اور آنجناب نے اس کو پڑھابھی ہوگا۔ اس کے باوجود وہی گھسے پٹے اعتراضات بارباردوہرایاجانا کس چیز کی نشانی ہے عرض کرنے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔...
  2. ج

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    آنجناب کا تعلق بھان متی کے کس کنبہ سے ہے؟جو جہاں تہاں کا روڑا اورپتھر یہاں لاکر جوڑرہے ہیں؟
  3. ج

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    جوینی کی کتابوں کی کسی نے بلحاظ عربیت تعریف نہیں کی ہے اورنہ ہی اس کی کتابوں کو کتب ادب میں شمار کیاگیاہے۔ اب جہاں تک یہ بات رہ گئی کہ امام غزالی توجیساکہ سابق میں تفصیل سے ذکر کیاجاچکاہے کہ یہ امام غزالی کے عہدشباب کا کلام ہے ۔ اگرکسی کو تفصیل دیکھنی ہو تودیکھ سکتاہے کہ امام غزالی نے احیاء علوم...
  4. ج

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    کسی صاحب کی کتاب ہے "اہل حدیث کے امتیازی مسائل"اس میں انہوں نے چند مسائل کے بارے میں کہاہے کہ یہ اہل حدیث کے امتیازی مسائل ہیں۔ ابوالحسن علوی صاحب کا موضوع اہل الرائے اوراہل حدیث کے بارے میں ہے اورا سمیں بھی انہوں نے چند امتیازات ذکر کیاہے۔ اب جن صاحب کا استدلال ہے کہ وہ صحابہ کرام اورتابعین...
  5. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    رفیق طاہر صاحب کا ایک قدیم اعتراض یہ ہے کہ یہ استدلال بالکل ویساہی ہے جیساکہ ایک شاعر نے کہاہے مگس کو باغ میں جانے نہ دینا کہ ناحق خون پروانوں کا ہوگا اگروہ اس کے بجائے کوئی ایسی بات پیش کرتے جو براہ راست دلیل بننے کی صلاحیت رکھتی تو پھر اس پر غورکیاجاسکتاتھا۔ سابق میں ہم نے رفیق...
  6. ج

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    اسی پر میں نے ماقبل میں بھی تنقید کی تھی کہ جب ائمہ اربعہ کے عقائد کی بات آتی ہے تو یہ ساری کتابیں الفقہ الاکبر اوردیگر کتب امام ابوحنیفہ کی ہوجاتی ہیں اورجب مسئلہ امام ابوحنیفہ سے منسوب کتابوں کاآتاہے توشک وشبہ شروع ہوجاتاہے۔ امام ابوحنیفہ کی جانب جہاں تک ان کتابوں کے منسوب ہونے کی بات ہے تو...
  7. ج

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    اگرکوئی پوری رامائن پڑھنے کے بعد بھی یہ سوال کرے کہ سیتا کس کی بیوی ہے توجوجواب اس کا دیاجاسکتاہے وہی جواب آپ کی معروضات کاہے۔ اولامیں نے کوشش کی ہے کہ امام کرخی کے قول کا بہترمحمل اورمطلب بیان کیاجائے۔ اور وہ مطلب جو ان کے بقیہ کلام سے ہم آہنگ ہو۔ عیسی بن ابان کہتے ہیں کہ حدیث کا راوی...
  8. ج

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    بچے توروتے ہی رہتے ہیں لیکن بڑوں کا رونا نہایت قابل ترحم ہوتاہے گزارش صرف اتنی ہے کہ کچھ تھریڈ میں انتظامیہ جتنی اورجس قدر سرگرمی سے کام لیتی ہے۔ دوسرے تھریڈز میں بھی اسی سرگرمی سے کام لے تو نہ کسی کو ہاتھی دانت بولنے کی ضرورت پڑے گی اورنہ ہی مسلکی عصبیت کا ذکر چھیڑنے کی نوبت آئے گی۔ اب بھی...
  9. ج

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    اولازاہد صاحب کے تخاطب کا شکرگزارہوں کہ انہوں نے اپنی توجہ اس جانب مبذول کی لیکن افسوس کہ مکالمہ کے زمرہ میں "علمائے دیوبند کی صحابہ کرام کے حق میں زبان درازیاں"یااسی مفہوم کاایک تھریڈ ہے وہاں آپ نے جوکچھ کہاہے وہ میرے اس جملہ سے ہلکاہی ہے جومیں نے کہاہے کہ "کتاب وسنت فورم ہاتھی کادانت ہے"۔...
  10. ج

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    ایسالگتاہے کہ آنجناب نے تمام روابط کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ انہی روابط مین سے ایک میں یہ جواب بھی موجود ہے۔ (( وأمّا ما قدح به على الإمام أبي حنيفة من عدم العلم باللّغة العربيّة فلا شكّ أنّ هذا كلام متحامل, متنكّب عن سبيل المحامل, فقد كان الإمام أبو حنيفة من أهل اللّسان القويمة،...
  11. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    کچھ لوگوں نے یہ اعتراض کیاہے کہ حافظ ابن حجراورحافظ ذہبی کے فیصلہ پر حدیث کی تصحیح کی گئی اوردوسری جگہ ان کی ہی مخالفت کی گئی۔ مولانا روم نے مثنوی میں ایک قصہ لکھاہے۔ ایک حبشی نہایت بدصورت کالاکلوٹا کسی جنگل میں چلاجارہاتھا۔راستے میں اسے شیشے پڑاہوملا۔اس نے اٹھاکر دیکھاتواپنی ہی صورت نظرآئی ۔...
  12. ج

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    جہاں سے یہ سب "متاع"درآمد کیاگیاہے وہیں ان سب کا جواب شافی بھی موجود ہے۔ دیکھئے قضية للمناقشة : هل كان أبو حنيفة النعمان لح&#1 یہ بھی دیکھئے من نُسب إلى (اللحن) من الأئمة .. [الأرشيف] - ملتقى أهل الحديث یہ بھی دیکھئے هل يصح ما نسب إلى أبي حنيفة من جهله بالعربية، وهو الإمام المجتهد؟...
  13. ج

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    انتظامیہ:: درج ذیل تین پوسٹس یہاں سے موضوع سے غیر متعلقہ ہونے کی وجہ سے منتقل کی گئی ہیں۔ افسوس اس بات پر ہے کہ بہت دنوں سے ایک بحث جو ابن تیمیہ کے فتوی کے ساتھ شروع ہوئی تھی ۔ اس میں تاحال الگ سے کوئی تھریڈ نہیں بنایاگیاہے شاید مسلکی عصبیت آڑے آرہی ہوگی اوراسی طرح ہراہل علم کی ہربات پر علیحدہ...
  14. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    ندوی صاحب! ابن دائو د صاحب کے "اہل زبان"والی بات پر زیادہ زیادہ ناراض ہونے کی ضرورت نہین ہے۔ ابن دائود صاحب لغوی اعتبار سے ’’اہل زبان’’مراد لے رہے ہیں یعنی ہرشخص جس کے منہ میں زبان ہے وہ "اہل زبان" ہے۔ جیسے غالب نے کہاہے۔ میں بھی منہ میں "زبان"رکھتاہوں کاش پوچھوکہ مدعا کیاہے امید ہے کہ بات...
  15. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    مسالك الابرار إلى أحاديث النبي المختار Makhtotah 6156.rar یہ محدث کورانی کی مسالک الابرار کا مخطوطہ ہے۔اگرآپ پڑھ سکیں تو اور یہاں بھی دیکھ لیں خزانة المخطوط العربي والإسلامي: مسالك الابرار إلى أحاديث النبي المختار للكوراني
  16. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    چلئے خداخداکرکے آپ یہاں تک توپہنچے۔ امام کرخی نے مجرد اصول بیان کیاہے۔ اس کی تشریح نہیں کی ہے۔ اس کی تشریح ان کے شاگرد کے شاگرد امام نسفی نے کی ہے۔ وہ تشریح بھی ہمارے ا ورآپ کی تشریح سے زیادہ معتبر ہوگی۔ اورحضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ امام ابوحنیفہ کو مجتہد مانتے ہیں یانہیں مانتے ہیں کیااس...
  17. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    کیادنیا میں کوئی بھی صحیح الدماغ شخص اس کی تائید کرے گا۔ شاہد نذیر صاحب خفانہ ہوں اسی مراسلے میں آپ کوجواب دے دیاگیاتھالیکن شاید آنجناب نے عربی سے نابلد ہونے کی بناء پر جواب پڑھنے سے قاصر رہے۔ اس میں توہماراکوئی قصور نہیں ہے۔ فورم پر بہت سارے لوگ عربی جاننے والے ہیں ان سے رجوع کریں اورترجمہ...
  18. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    حافظ ابن عبدالبر نے جامع بیان العلم میں یہ حدیث اپنی سند بایں طورپر نقل کی ہے۔ واخبرت عن ابی یعقوب یوسف بن احمد الصیدلانی المکی ،حدثنا ابوجعفر محمد بن عمرو بن موسی العقیلی،حدثنا ابوعلی عبداللہ بن جعفرالرازی حدثنامحمد بن سماعہ ،عن ابی یوسف قال:سمعت اباحنیفۃ رحمہ اللہ یقول: ثم ذکر الحدیث الی...
  19. ج

    سید ابو الحسن ندوی کی کتابیں اپلوڈ کر دیں

    اردو ترجمہ میرے خیال میں ہندوستان میں تعمیر حیات نامی میگزین میں چھپاتھا۔
  20. ج

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    شاہدنذیر صاحب نے حضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ کی عبارت سے جو"من بھاتا‘‘مطلب کشید کیاہے اسی کی روشنی میں ہم شاہد صاحب کی ایک بات سے ایک کچھ اخذ کرتے ہیں۔ شاہدنذیر صاحب نے متعدد مرتبہ اعتراف کیاہے کہ ان کو عربی نہیں آتی ۔ اگرشاہد صاحب کو ہمارے اس معنی کشید کرنے پر اعتراض ہو اور وہ کہیں کہ...
Top