الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موصوف نے ایک عنوان قائم کیاہے ۔
اوراس میں زبرستی ان کوبھی شامل کردیاہے جوامام صاحب کو تابعی مانتے ہیں ۔
اول نمبر پر امام صاحب کاہی نام رکھاہے اورلکھتے ہیں
متعدد روایات کاحاصل یہ ہے کہ خود امام صاحب نے یہ صراحت کردی ہے کہ میں نے کسی صحابی کونہیں دیکھااس لئے تابعی نہیں ہوں۔(لمحات ص201)...
موصوف نے حافظ ابن حجر کے فتویٰ میں مذکور لاباس بہ پر لمبی چوڑی تفصیل نقل کی ہے اورمن مانامطلب یہ نکال لیاہے کہ لاباس بہ کا مطلب ناقابل اعتبار ہوتاہے۔
اس سلسلے میں ہم نے مختلف اصول حدیث کی کتابوں کی ورق گردانی کی توہمیں اس کے برخلاف تصریحات ملیں۔
حافظ ذہبی میزان الاعتدال کے مقدمہ میں لکھتے...
پھرموصوف کی یہ بات بھی نہایت قابل تعجب ہے کہ وہ انشاء اللہ سے مشروط کرنے کوشک اورتذبذب کی علامت سمجھتے ہیں۔ کیاانہوں نے حافظ ذہبی کوبھی دورحاضر کے لوگوں کی طرح سمجھ رکھاہے جوکسی کام اوروعدے کوٹالنے کیلئے انشاء اللہ کہتے ہیں اور اگرکرنا ہو انشاء اللہ کے بغیر ذکر کرتے ہیں۔
انہوں نے حافظ ابن حجر...
ہمین خوش فہمی تھی کہ لوگ خود ہی سمجھ جائیں گے کہ مضمون ابھی جاری ہے لیکن اب لگتاہے کہ بالصراحت لکھناہی پڑے گا۔
تمام برادران سے درخواست ہے کہ وہ مضمون کے ختم ہونے کاانتظار کریں اوراس کے بعد اپنی بات رکھیں۔مضمون ختم ہوتے ہوتے ان کے تمام اعتراضات کا جواب مل جائے گا۔یہی درخواست رفیق طاہر صاحب سے...
موصوف نے حافظ ذہبی کے ذکر کردہ طبقات ابن سعد کی روایت کردہ نص پر اپنے کچھ شکوک کااظہار کیاہے اس کا بھی جائزہ لیتے چلیں۔
موصوف کے الفاظ ملاحظہ ہوں:
(لمحات ص238)
قارئین دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنے بوگس اورواہیات اعتراضات ہیں۔
بہرحال اس کا جواب دینے سے پہلے میں مصنف کا ایک تضاد سامنے لاناچاہوں...
موصوف کی کتاب پریشاں خیالی کا ایک اچھانمونہ ہے!چاہیں توان کے معتقدین ان کو ان کے وسعت علم سے تعبیر کرسکتے ہیں۔ لیکن کسی بھی بحث کو انہوں نے منضبط اورمحقق طورپر صاف نہیں کیاہے۔ ایک معمولی سے ربط سے ادھر سے ادھر ان کا موضوع چلاجاتاہے۔
بہرحال اس موضوع پر انہوں نے امام ابن سعد کی بیان کردہ روایت...
میری بحث ختم ہونے سے پہلے آپ نے اپنی بات سامنے رکھ دی۔
بہرحال یہ قول بھی مولف لمحات نے امام صاحب کی تابعیت کے انکار میں ذکرکیاہے ان کابھی جواب دیاجائے گا جس سے انشاء اللہ آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی اوردل کو سکون وقرار حاصل ہوگا(ابتسامہ)
مولانارئیس احمد ندوی کی تالیف "لمحات"کے مطالعہ کے بعد کچھ لمحہ توغرق حیرت ہوگیاکہ کوئی مصنف اس طرح کی دیدہ دلیری سے بھی کام لے سکتاہے اورعلماء کی عبارت میں کتربیونت،کانٹ چھانٹ،من مانامطلب نکال سکتاہے ۔موصوف نے اپنی کتاب میں جس طرح کے استنباط اوراستخراج کئے ہیں وہ سلفی حضرات کے اجتہاد کے مبلغ...
اصولی طورپر بحث کا طریقہ یہ ہے کہ بشیر صاحب میری پیش کردہ کتاب کا مطالعہ کرتے اوراس کے بعد جوکچھ نکات ان کو لائق توجہ نظرآتے ان کو بیان کرتے ۔اوراپنی دلیل دیتے۔ جیساکہ میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیاہے اورکچھ باتیں نوٹ کی ہے وقت ملنے کے ساتھ ان کو پیش کردوں گا اورکوشش کروں گاکہ پوری کتاب پر بھی...
اصولی طورپر بحث کا طریقہ یہ ہے کہ بشیر صاحب میری پیش کردہ کتاب کا مطالعہ کرتے اوراس کے بعد جوکچھ نکات ان کو لائق توجہ نظرآتے ان کو بیان کرتے ۔اوراپنی دلیل دیتے۔ جیساکہ میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیاہے اورکچھ باتیں نوٹ کی ہے وقت ملنے کے ساتھ ان کو پیش کردوں گا اورکوشش کروں گاکہ پوری کتاب پر بھی...
یہاں تک توبات یہ تھی کہ امام کرخی کے قول کا مطلب کیاہے اوراس کو پوری وضاحت سے بیان بھی کردیاگیاہے اب جوغلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتے ہیں توانشاء اللہ ان کی غلط فہمیوں کا جواب ہوگیاہے۔اورجن کے اعتراض تعصب اورعناد کی پیداوار ہیں تواس کا کوئی جواب نہیں ہے
4: اگرکسی کو یہ خیال ہو کہ اس تمام قیل...
:کبھی ایساہوتاہے اوربہت ہواہے کہ بات صحیح ہوتی ہے لیکن غلط طرز تعبیر سے بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے اسی جگہ اگر طرز اورتعبیر کو درست کردیاجائے تووہی بات درست اورصحیح لگنے لگے گی۔
بات گرچہ بے سلیقہ ہوکلیم
بات کہنے کا سلیقہ چاہئے
یہ جملہ کہ ہمارے عمال سے قصاص لینے کی کوئی سبیل نہیں ہے بہت...
امام ابن تیمیہ نے ایک کتاب لکھی ہے رفع الملام عن ائمۃ الاعلام ۔اس میں وہ ائمہ کرام کے کسی حدیث یانص قرانی کی مخالفت کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
الأسباب التي دعت العلماء إلى مخالفة بعض النصوص،وجميع الأعذار ثلاثة أصناف: أحدها: عدم اعتقاده أن النبي صلى الله عليه وسلم قاله....
امام ابوالحسن الکرخی (متوفی 340)فقہ حنفی کے معتبر ائمہ میں سے ہیں۔ وہ امام طحاوی کےہم عصر ہیں اورامام طحاوی کے شیوخ واساتذہ سے علم حاصل کیاتھا۔امام کرخی کے شاگردوں میں بڑے با کمال اور نامورفقہاء ہوئے ہیں۔اسی کے ساتھ ساتھ وہ نہایت زاہد وعابد بھی تھے ۔کئی مرتبہ کو ان کے علمی مرتبہ ومقام کی وجہ سے...
امام صاحب رضی اللہ عنہ کے روایت کے تعلق سے اختلاف ضرور ہے لیکن صحابی کی رویت پر جمہورعلماء کا اتفاق ہے ۔
اس موضوع پر اردو مجلس میں اچھی خاصی بحث ہوچکی ہے لیکن اس موضوع پر اب تک سب سے بہتر تحریر جولکھی گئی ہے وہ یہ ہے۔ بشیرصاحب ذرااس کا بھی مطالعہ کریں۔ شاید اس کے بعد ان کو اپنے اس مضمون میں...
دنیاوی طورپر مسلمانوں کے ذلت ونکبت کی وجہ بتانے سے پہلے شاہ ولی اللہ علیہ الرحمۃ کاایک خط پیش کرتاہوں۔
ترجمہ:مولانا نورالحسن راشد کاندھلوی۔ماخوذ،سہ ماہی احوال وآثار کاندھلہ،رجب شعبان رمضان،1416)
پہلے ملون پیراگراف کی کچھ تشریح میں کردوں
خدانے حکم دیاتھاکہ کافروں سے دوستی نہ رکھی جائے...
دنیابھر میں مسلمان اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں اس سے ہرشخص ہے۔ خون مسلم اس قدر ارزاں بن گیاہے کہ لگتاہے مسلمانوں کے خون کی اتنی بھی قدر نہیں رہی جتنی ایک گلاس پانی کی یااس سے بھی کمتر کسی شئے کی ہوتی ہے۔کوئی دن نہیں جاتاجس دن یہ خبرپڑھنے کونہیں ملتی ہو کہ عراق میں دھماکے میں اتنے مسلمان مارے...
جزاک اللہ علوی بھائی ۔
میں بھی چاہ رہاتھاکہ اس موضوع پرایک تحریر لکھوں جس میں اس خیال کی اصلاح کی جائے کہ ضعیف حدیث موضوع حدیث کی طرح ہیں۔آپ کی تحریر ماشاء اللہ بڑی عام فہم ہے۔ جس سے اس مسئلہ کو ہرایک سمجھ سکے گا۔
امام ابوحنیفہ پرمحدثین کرام کی جرح اور ان کی نوعیت
امام ابوحنیفہ پر محدثین کرام نے جوجرحیں کی ہیں اسے آسانی کیلئے چار خانوں میں تقسیم کیاجاسکتاہے۔
پہلی قسم جرح کی وہ ہے جس میں امام ابوحنیفہ کے معتقدات کو گمراہ کن کہاگیاہے اوریہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ امام ابوحنیفہ مرجئہ قدریہ...