• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    صحیح بخاری شریف حصہ اول۔

    نماز کے اوقات کا بیان باب : نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت (کا بیان) (۳۲۵)۔ سیدنا ابو مسعو د انصاریؓ، مغیرہ بن شعبہؓ کے پاس گئے، جبکہ وہ عراق میں تھے اور ایک دن نماز میں تاخیر ہو گئی تھی، کہا کہ اے مغیرہ ! (تم نے) یہ کیا کیا ؟ تم نہیں جانتے کہ (ایک دن) جبریلؑ تشریف لائے اور انھوں نے نماز...
  2. Hina Rafique

    جانوروں کے دل گردے اور کلیجی کھانا۔

    کلیجی اورگردے کا گوشت کھانے سے صحت پرپڑنے والے اثرات کچھ افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، دماغ، اوجھڑی، کلیجی، زبان اور لبلبے کا گوشت کھانے کا شوق ہوتا ہے، مگر کچھ افراد ایسے گوشت کو صحت کے لیے نقصان دہ سمجھ کر کھانے سے کتراتے ہیں۔ مگر ماہرین صحت کہتے ہیں جانوروں کے اعضاء کا گوشت جانور کے...
  3. Hina Rafique

    خشک آلو بخارے کے فوائد ۔

    خشک آلو بخارا کھانے کا وہ فائدہ جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتایا خشک آلو بخارا کھانے میں بہت مزیدار لگتا ہے اور اسے کھانوںمیں ذائقے کے لئے بھی استعمال کیا جاتاہے لیکن سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ آلو بخارا صحت کے لئے بہت مفید ہے لیکن اگر اسے خشک کرکے استعمال کیا جائے تو یہ کئی طرح کے کینسر...
  4. Hina Rafique

    40 حوروں سے شادی کا عمل۔

    40 حوروں سے شادی کرنے کا عمل ______________________ "جس نے وضو کے بعد آیہ الکرسی پڑھا اسے اللہ تعالی چالیس عالم کا ثواب دیتا ہے ، اس کے چالیس درجات بلند کرتا ہے اور اسے چالیس بیویاں حوروں میں سے عطا کرتا ہے ۔" أخبرنا أحمد بن نصر حدثنا أحمد بن نيال حدثنا الحصين ابن عمر حدثنا محمد بن عبد الله...
  5. Hina Rafique

    بہترین صدقہ ۔

    بہترین صدقہ ✏ بہترین صدقہ وہ ہے جو ان پر خرچ کیا جائے جو ہماری ذمہ داری اور فرض میں آتے ہیں ✏ وہ صدقہ جو بے پرواہی سے دیا جائے۔۔۔یعنی دے کر احسان نہ جتلائیں۔۔۔بے فکر ہو کر صرف اللہ سے اجر کی امید رکھیں ✏ وہ صدقہ جس میں اپنے لئے بھی بچا کر رکھا جائے۔۔۔ایسا نہ ہو کہ خود بالکل محتاج ہو کر بیٹھ...
  6. Hina Rafique

    دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ ۔

    اجزا:دہی بھلے کے لئے:ماش کی دال ایک کپ (White lentil 1 cup)نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)بیکنگ سوڈا ایک چٹکی (Baking soda 1 pinch)تیل تلنے کے لئے (Oil for frying)دہی دو کپ (Yogurt 2 cup)ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Fresh coriander 2 tbsp)بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ (Roast cumin 1 tsp)ادرک...
  7. Hina Rafique

    چقندر کے جوس کے فوائد ۔

    جانئیے چقندر کے جوس کے جوس کے فوائد ➖➖➖➖➖➖➖➖ سینٹ لوئی: ❤دل کے دورے کے بعد مریضوں کو چقندر کا جوس پلانے سے دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں کیونکہ چقندر میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں میں ایک اہم مطالعہ کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ جوس پینے کے صرف 2...
  8. Hina Rafique

    چاٹ مصالحہ گھر پر بنائیں صحت اور مزہ ساتھ ساتھ

    روزوں سے پہلے تحفہ قبول کیجئے چاٹ مصالحہ کا نسخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖ 15 گرام سالم دھنیا/15گرام زیرا/15گرام آم چور/10گرام کالی مرچ/لال مرچ15گرام/نمک90گرام/خشک پودینہ10گرام/سنڈھ5گرام/خشک انار دانہ15گرام ان سب کو اچھی طرح خشک کریں اور گرینڈ کرلیں بہترین معیاری چارٹ مصالحہ تیار ہے چنوں دالوں...
  9. Hina Rafique

    دوران نماز وفات پانے والے شخص کے لیے نماز توڑنا

    آگر جماعت کھڑی ہو اور دوران نماز کسی کی موت ہو جائے تو تو ایسی صورت میں کیا کرنا ہو گا کیا نماز جاری رکھیں یا چھوڑ کر اس آدمی کو پکڑیں؟ ؟؟؟ برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔ بھائی @اسحاق سلفی ۔ بھائی @ارسلان طارق استاد محترم @مقبول احمد سلفی
  10. Hina Rafique

    دار چینی سے اپنی خطرناک بیماریوں کو کنٹرول کریں

    کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر ۔ صرف دار چینی سے کنٹرول کریں ۔ دار چینی کو پیس کر رکھ لیں ۔ روزانہ آدھا چائے کا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد باقاعدگی سے پانی کے ساتھ پھانک لیا کریں ۔ سات دن میں کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر بالکل نارمل لیول پر آ جائیں گے ۔ راز اس نسخے کا یہ ہے...
  11. Hina Rafique

    ایک حدیث کا جواب مطلوب ہے ۔

    _ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ پکی بات کے ساتھ مضبوط رکھتا ہے، دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی_ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ☘ *يُثَبِّتُ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡقَوۡلِ الثَّابِتِ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا وَفِى الۡاٰخِرَةِ‌ ۚ وَيُضِلُّ اللّٰهُ الظّٰلِمِيۡنَ‌ ۙ...
  12. Hina Rafique

    فطرت

    فطرت اسود بن سریع سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ ﷺ كے پاس آیا اور ان كے ساتھ مل كر جہاد كیا۔مجھے ایک سواری ہاتھ آئی۔لوگوں نے اس دن خوب قتل و غارت گری کی حتی كہ انہوں نے بچوں كو بھی قتل كیا۔ یہ بات رسول اللہ ﷺ تك پہنچی تو آپ نے فرمایا: لوگوں كو كیا ہو گیا ہے؟ آج قتل میں حد سے گزر گئے...
  13. Hina Rafique

    چیزیں بدل جاتی ہیں

    چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی وہ نظر آتی ہیں ۔ ام موسی سے اپنے بیٹے کو دریا میں پھینک کا کہا گیا۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی نے نگل لیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینک دیا۔ مگر دیکھیں آخر میں چیزیں ان کے لئے کیسے...
  14. Hina Rafique

    تحقیق مطلوب ہے ۔

    آج کل ایک ویڈیو اور تحریر جس میں کسی ذوالفقار نقشبندی نے ایک حدیث بیان کی ہے کہ قیامت کے نزدیک میاں بیوی زنا کریں گے ۔ اس میں کتنی سچائی ہے برائے مہربانی اصلاح کریں ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔ محترم بھائی @اسحاق سلفی @مقبول احمد سلفی
  15. Hina Rafique

    حق مہر کے مسئلہ پر جواب مطلوب ہے ۔

    ایک حق مہر گائے اور بکریوں کے حساب سے لیا جاتا ہے وہاں کا رواج یہ ہے کہ نکاح کرتے وقت حق مہر بیس یا تیس گائے یا اسے بھی زیادہ تعین کیا جاتاہے اور آدمی چار یا پانچ گائے دیکر عورت کے ساتھ ازدواجی زندگی شروع کرتا ہے اسی کے ماں باپ کے گھر میں جب تک مقررہ مہر پورا ادا نہ کیا جائے چاہے چار سال لگ...
  16. Hina Rafique

    دنیا آخرت کی کھتی ہے تحقیق ۔

    دنیا آخرت کی کھتی ہے یہ حدیث ہے یا آیت؟ ؟؟؟ سائل۔نورین۔ جواب۔ الدنيا مزرعة الآخرة "دنیا آخرت کی کھیتی ہے" ایسی کوئی روایت کسی بھی حدیث کی مستند کتاب میں موجود نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی سند ہے بلکہ یہ ایسے ہی سن سنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب کر دی گئی. اس روایت کے متعلق...
  17. Hina Rafique

    رشتوں کا ترازو ۔

    مجھے نہیں پتہ لوگ انسان کو یا رشتوں کو یا دوستی کو کس ترازو میں تولتے ہیں۔۔؟؟؟ مجھے بس اتنا علم ہے۔۔۔۔کہ میرے اللہ نے مجھے انسانوں کیساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے۔۔۔۔۔ میرے نبیﷺ نے حسن اخلاق کو پسند فرمایا ہے۔۔۔۔ حسن اخلاق والے کو جنت کی بشارت دی ہے۔۔۔۔ اب لوگ چاہیں مجھےکچھ بھی سمجھیں کچھ...
  18. Hina Rafique

    قرآن مجید میں خود کو ڈھونڈنا کیا یہ درست ہے؟؟؟

    خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں. انتہائی دلچسپ اور سبق آموز ميں قرآن ميں کہاں ہوں ؟ ------- ایک جليل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قيس ايک دن بيٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے يہ آيت پڑ ھی ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐ *لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورۃ انبياء 10)* ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐...
  19. Hina Rafique

    وراثت کے مسئلے پر رہنمائی فرمائیں

    سوال محمد مالک کی 2 بیویاں تھی پہلی بیوی سے 1 بیٹی اور 2 بیٹے اور دوسری بیوی سے 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں محمد مالک کا انتقال اپنے والد فتح علی کی زندگی میں ہی ہو گیا بچے ابھی چھوٹے ہی تھے 1.فتح علی (بچوں کے دادا) نے اپنی مرضی سے پوتوں کے نام اپنی زمینیں لگوائیں کیا ان زمینوں میں پوتیوں کا کوئی حصہ...
  20. Hina Rafique

    تفسیر سورت الانعام آیت نمبر رہ 109 تا 110۔

    وَاَقْسَمُوْا بِاللّـٰهِ جَهْدَ اَيْمَانِـهِـمْ لَئِنْ جَآءَتْـهُـمْ اٰيَةٌ لَّيُؤْمِنُنَّ بِـهَا ۚ قُلْ اِنَّمَا الْاٰيَاتُ عِنْدَ اللّـٰهِ ۖ وَمَا يُشْعِـرُكُمْ اَنَّـهَآ اِذَا جَآءَتْ لَا يُؤْمِنُـوْن○َ سورت الانعام مکی آیت(109) ترجمہ ۔ اور وہ اللہ کے نام کی پکی قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے...
Top