• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    کیا ہم سب سود کھا رہے ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ محترم شیخ ایک سوال ہے سود کے بارے میں کیا پاکستان کا ہر فرد جو ابھی اس دنیا میں بھی نہیں آیا ماں کے پیٹ میں پرورش پا رہا یے اس سے لے کر ہر اس فرد تک جو اپنی زندگی کے آخری ایام میں ہے ہر اک سود پر تو نہیں پل رہا کیونکہ جو بھی حکومت آتی ہے سود پر قرض لے کر...
  2. Hina Rafique

    معمولی معمولی باتوں کو دل میں جگہ دینا

    ﷽ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه. معمولی معمولی باتوں کودل میں جگہ نہ دیں، کیونکہ اگر یہ "دل کی مکین" بن جائیں توبڑے بڑے رشتے "مسافر" بن جاتے ہیں. درخت کے نیچے پانی ڈالنے سے سب سے اونچے پتے پر بھی پانی پہنچ جاتا ہے اسی...
  3. Hina Rafique

    توبہ کا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے توبہ کریں

    ہمیں یہ گلٹ اور ڈپریشن رہتا ہے کہ ہم اس کے اب بہترین بندے نہیں رہے ‘ مگر ہم تو ا س کے بہترین بندے کبھی بھی نہیں تھے ۔ ساری تعریف ‘ ساری حمد ‘ ساری پرفیکشن ’’ہمارے لئے‘‘ تو کل بھی نہیں تھی۔ جس گلٹ کو ہم دیوار بنا کر الله اور اپنے درمیان لے آتے ہیں‘ وہ تو ہمیشہ ساتھ رہے گا ۔ آج اس غلطی پہ...
  4. Hina Rafique

    جلدی کی الرجی کا گھریلو علاج.

    جلدکی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے گھریلو علاج۔۔۔۔۔۔۔ ہر طرح کی جلد کو صاف صفائی اور حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن حساس جلدکو زیادہ توجہ اور نگہداشت کی ضرورت پڑتی ہے۔عام طور پر زیادہ تر الرجی کا سامنا حساس جلد والی خواتین کو کرنا پڑتا ہے جب آپ مضر اثرات والی پروڈکٹس کا استعما ل...
  5. Hina Rafique

    چکڑ چهولے۔

    اپو آج چکڑ چھولے اور تلوں والا کلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے ۔ ابا جی نے سالوں بعد فرمائش کی ۔ ابا مجھے پیار سے اپو کہتےھیں میری خوشی کی انتہا نہ رھی ۔ فجر کی نماز ادا کی جوگر پہنے مارنگ واک کے بعد چکڑ چنے والے کے اڈے پر جادھمکا ۔ ابھی وہ اپنی ریڑھی سجا رھا تھا ۔ میں نے چنے پیک کرنے کو کہا وہ...
  6. Hina Rafique

    یاد داشت

    شیطان کی چال کہتے ہیں کہ ایک دفع کوئی شخص کسی بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ : حضرت کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنا مال زمین میں دفن کر کے محفوظ کیا تھا، اب جب ضرورت پڑی ہے تو یاد ہی نہیں آرہا کہ کہاں دفن کیا تھا، مجھے اس کا کو ئی حل بتا دیجئے ۔ بزرگ نے کچھ دیر سوچنے کے بعد اس شخص سے...
  7. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    سنن نسائی. کتاب الطہارتہ. پاکی کا بیان. باب:اللہ عزوجل کے فرمان. شیخ امام عالم حافظ ابو عبدالرحمن احمد بن شعیب بن علی بن بحر نسائی رح نے کہا کہ تفسیر اللہ جل جلالہ کے اس قول کی کہ؛: تم جب نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے دھو لیا کرو اور کہنیوں تک اپنے ہاتھ" حدیث نمبر 1. سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ...
  8. Hina Rafique

    جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیسا ہے.

    جان بوجھ کر نماز کا چھوڑنا گویا کفر ہے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے ۔ نماز چھوڑنا آدمی کو کفر سے ملادیتا ہے۔ ایک جگہ ارشاد ہے کہ۔ بندہ کو اور کفر کو ملانے والی چیز صرف نماز چھوڑنا ہے۔ ایک جگہ ارشاد ہے کہ۔ آدمی اور کفر و شرک کے درمیان صرف نماز چھوڑنے کا فرق ہے۔ (مسلم،ابوداؤد ، ابن ماجہ) رسول اللہ ﷺ...
  9. Hina Rafique

    ایزی برفی ترکیب.

    ایزی ملک برفی اجزاء: ملک پاﺅڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2کپ کریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کپ کنڈینسڈ ملک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کپ پستے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50گرام روز واٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1کھانے کا چمچہ پسی الائچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2/1چائے کا چمچ ترکیب: کپ ملک پاﺅڈر، ایک کپ کریم،ایک کپ...
  10. Hina Rafique

    خواتین کے لیے ڈوپٹہ کیوں مشکل ہے.

    *السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ!* *خواتین نے دوپٹہ یا آنچل استعمال کرنا کیوں چھوڑ دیا ہے؟* ✍حدیث شریف ہے کہ......!! "حیاء اور ایمان دونوں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں۔ان میں سے کوئی ایک بھی اٹھ جائے تو دوسرا بھی خود بخود اٹھ جاتا ہے۔"( راوی حضرت ابن عمر بہیقی فی شعب الاایمان140/6 حدیث 7727 ) کوئی...
  11. Hina Rafique

    سموگ کیا ہے؟

    *سموگ کیا ہے* *القرآن کیا کہتا ہے* سوشل میڈیا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا پر اس کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بتائی جارہی ہیں. کوئی کہہ رہا ہے یہ انڈیا والوں نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی ہوئی ہے جس کے باعث ہے. کوئی اسے گلوبل وارمنگ کا شاخسانہ کہہ رہا ہے. اور کوئی اسے بڑھتی ہوئی انڈسٹریل آلودگی...
  12. Hina Rafique

    بانجھ پن.

    بانجھ پن کیوں ہوتا ہے؟ اسباب اورعلامات بانجھ پن کو ایک مصیبت خیال کرتے تھے ۔اس وقت کے مذہبی وملکی قوانین سے بانجھ عورتوں کو حقوق زوجیت سے محروم کیا جاتا تھا۔دنیا کے اکثر ممالک مثلاً مصر، ایران ،اور ہندوستان وغیرہ میں یہ مرض اب تک ویسا ہی مذموم اور منحوس خیال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ زمانہ قدیم...
  13. Hina Rafique

    نیکی کچھ اس انداز سے بهی کرتے ہیں.

    ک8بھی کبھی بھیک نہ دیا کریں ۔ ۔ ۔ ! ـــــــــــــــــــــ تحفہ دیا کریں ــــــــــــــــــــــــــــــــ ۔ گورمے کا سامنے بہت رش تھا، میں نے گاڑی تھوڑا دور پارک کی۔ جیسے ہی باہر نکلا وہ میرے سامنے آ گیا۔ ایک بھیک مانگتا ہوا ہیجڑا۔ (خواجہ سرا، کاش ہم انکو صرف اللہ کا بندہ یا کوئی ایسا اچھا نام...
  14. Hina Rafique

    ادرک کے فوائد.

    ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل سکتا ہے اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ ویب...
  15. Hina Rafique

    گرتے بالوں کے لیے پیاز کا استعمال. آزمائش شرط ہے

    گرتے بالوں کو روکنے اور دوبارہ اُگانے کا آسان ترین نسخہ اسلام آباد: ماہرین نے پیاز کے کھانے کے علاوہ بہت فوائد بتائے ہیں ،ان میں بالوں کی نشوونما کے لیے اہم قرار دیا ہے ۔ پیاز کے رس میں سلفر پایا جاتا ہے جو بالوں کی پرورش کے لئے اہم ہے۔ 3،4 پیازوں کا رس نکال کر آدھے گھنٹے کے لئے بالوں میں لگائیں...
  16. Hina Rafique

    ایلویرا جس کو کنوار گندل بهی کہتے ہیں کی افادیت.

    ایلوویرا، کنوار گندل ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر بے شمارطبی فوائد کا خزانہ لیے ہوئے ہیں ۔ ایک تحقیق کے مطابق اس کے گودے میں بے شمار طبی خواص پائے جاتے ہیں ۔ یہ جلد امراض، معدے کی خرابی، دانت کا درد، بال جھڑنے یا سرکی خشکی جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف ، آرائش حسن اور دیگر کئی مقاصد کے لئے استعمال...
  17. Hina Rafique

    اہل حمص یا اہل شام کی عورتیں.

    اہل حمص یا اہل شام کی کچھ عورتیں ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کے پاس گئیں تو انہوں نے کہا: تم وہی ہو جن کی عورتیں حمامات ( عمومی غسل خانوں ) میں نہانے جایا کرتی ہیں؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو عورت اپنے شوہر کے گھر کے سوا اپنے کپڑے کہیں دوسری جگہ اتار کر رکھتی...
  18. Hina Rafique

    شہوت کی تباہ کاریاں.

    شہوت کی تباہ کاریاں امام حافظ ابوبکر عبداللہ ابن أبي شیبة - رحمہ اللہ - فرماتے ہیں : شہوت کا معاملہ بہت ہی خطرناک ہے اور اس کا شر بہت ہی بھاری ہے ، کتنے ہی ایسے عبادت گذار ہیں جنہیں شہوت نے فاسق بنادیا ، اور کتنے ہی ایسے علماء ہیں جنہیں اس شہوت نے جاھل بنادیا ، اور کتنے ہی ایسے لوگ ہیں...
  19. Hina Rafique

    جنت میں گهر بنانا.

    امی ! آئیں نا جنت میں گھر بنائیں ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں ایک بار میں اپنی ایک پرانی دوست کو ملنے اس کے گھر گئی ۔ میری وہ دوست مجھے بہت چاہ سے ملی اور خوشی کا اظہار کیا ۔ ہم دونوں کافی عرصہ بعد ایک دوسرے سے مل کر بہت خوشی محسوس کر رہی تھیں ۔ کچھ دیر ان کے...
  20. Hina Rafique

    یہ حدیث من گھڑت ہے.

    رسول اللہ ﷺ تک فرشتوں کا درود پہنچانا ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 2773 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ السِّقَاءِ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا وَالِدِي أَبُو عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو رَافِعٍ أُسَامَةُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ...
Top