• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    ایمان کامل کی حد کیا ہے آسان الفاظ میں رہنمائی فرمائیں ۔

    ایمان کامل کی حد کیا ہے آسان الفاظ میں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔ محترم برادر @اسحاق سلفی .
  2. Hina Rafique

    کون ہے بچانے والا؟

    کون ہے بچانے والا؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی نہیں جو قیامت کے دن اللہ کے عذاب سے بچا سکے ⭐قیامت کے دن انسان کو وہی کچھ ملے گا جس کی اس نے دنیا میں کوشش کی ہو گی اگر ایمان کی حالت میں موت آئی تو اللہ نے مومنین سے جنت کا وعدہ کیا ہے اور اگر کفر و شرک کی حالت میں موت آئی تو ہمیشہ کی آگ ہی اس کا ٹھکانہ ہے اب...
  3. Hina Rafique

    قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے

    *قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے، اور قرآن کو سمجھنا آسان ہے۔* ✍ : اللہ کا فرمان ہے : ترجمہ : وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی وہ اس کتاب کی اس طرح تلاوت کرتے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے ، ایسے لوگ ہی اس پر صحیح معنوں میں ایمان لاتے ہیں۔(سورةالبقرة:121) *اس آیت میں تلاوت کی شرط "حق تلاوتہ "...
  4. Hina Rafique

    پیر اور فقیر میں کیا فرق ہے رہنمائی فرمائیں؟

    بھائی @اسحاق سلفی
  5. Hina Rafique

    کہانی ہم سب کی۔

    *کہانی ہم سب کی !!!* 〰〰〰〰〰〰 (عربی سے ترجمہ و اضافہ،فردوس جمال ) *میں نے خواہش کی* میں شادی کروں،اور میں نے شادی کر بھی لی،اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث زندگی میں وحشت سی تھی. *پھر میں نے خواہش کی* میرے آنگن میں بھی پھول کھلے،میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں. مجھے رب تعالی...
  6. Hina Rafique

    دعا کیجئے

    دعا کیجۓ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا اے میرے رب! ان دونوں( والدین ) پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔ ( الاسراء :24 ) والدین کے لیۓ دعا کے ساتھ محبت ، احسان ، نرمی اور احترام کا رویہ بھی اختیار کیجۓ ۔
  7. Hina Rafique

    House wife ہاوئس وائف

    اکثر خواتین جب اپنا تعارف کرواتی ہیں تو کہتی ہیں کہ میں "House Wife" ہوں۔ میں کہتی ہوں کہ وہ کیا ہوتی ہے؟ تو جواب ملتا ہے وہی جو سارا دن گھر میں ہوتی ہے اور کبھی کچن، کبھی کپڑوں، کبھی ماسی، اور اکثر بچوں کو سنبھالنے میں مصروف رہتی ہے۔ جو ادھر سے ادھر دن بھر بھاگتی رہتی ہے۔ میں نے کہا کہ اس...
  8. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل سورتوں کا ترجمہ ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ قرآن مجید کی سورتوں کی فہرست۔ ترجمہ کے ساتھ ۔ 1۔سورت الفاتحہ مکیہ۔ 2۔سورت البقرہ مدنی۔ 3۔سورت ال عمران مدنی۔ 4۔سورت النساء مدنی۔ 5۔سورت المائدہ مدنی۔ 6۔سورت الانعام مکیہ۔ 7۔سورت اعراف مکیہ۔ 8۔سورت الانفال مدنی۔ 9۔سورت التوبہ مدنی۔ 10۔سورت یونس مکی۔ 11۔سورت ھود مکی۔...
  9. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل آیات کا ترجمہ ۔

    (1) سورۃ الفاتحۃ (مکی، آیات 6) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1) سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔ اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2) بڑا مہربان نہایت رحم والا۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3) جزا کے دن کا مالک۔ اِيَّاكَ...
  10. Hina Rafique

    اپنے دل کی حفاظت کریں ۔

    *دل كى حفاظت کیجئے* ✨دل کی بیماریاں invisible ہوتی ہیں جو انسان مانتا ہی نہیں ۔ ✨صحت مند دل وہ ہوتا ہے جس میں دل کی بیماریاں نہ ہوں ✨دل کی بیماریوں کے نقصانات : نیکی کے جذبے کو ختم کردیتی ہیں نیکی کرنے کی رفتار کو کم کردیتی ہیں ایمان کمزور کردیتی ہیں زندگی کی خوشیوں پر اثرانداز ہوتی ہیں ✨ان...
  11. Hina Rafique

    گلے کی درد اور کھانسی کے لیے ۔

    ✨ *گلے کے درد اور کھانسی کے لئیے*✨۔ مکو خشک۔۔۔۔۔50 گرام بہی دانہ ۔۔۔۔۔۔50گرام عناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام لسوڑیاں ۔۔۔۔۔۔۔50گرام *ڈیڑھ کلو پانی میں 1کلو چینی ملا کر شربت بنا کر پلائیں*۔
  12. Hina Rafique

    روحانی جائزہ۔

    ❄❄❄❄❄ *روحانی تجربہ* کسی کے ساتھ رہنا محض جسمانی (مادی یا فزیکل) تجربہ نہیں بلکہ یہ ایک روحانی ( spirtual ، ماورائے بدن ) تجربہ بھی ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ محض وقت نہیں، بلکہ جذبات، احساسات اور روح بھی بانٹتے ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ہم شعوری یا لاشعوری...
  13. Hina Rafique

    طہارت کے بارے میں ۔

    ⚜⚜⚜⚜⚜ *کتاب الطھارہ* *استحاضہ کے مسائل.* *ماہواری کے ایام کے علاوہ خون کا جاری رہنا استحاضہ کہلاتا ہے.* ☘استحاضہ کا حکم حیض اور نفاس سے مختلف ہے. *جس خاتون کو حیض کے ایام معلوم ہوں* اس کو گزشتہ عادت کے مطابق حیض کے ایام شمار کرکے باقی ایام کو استحاضہ کے ایام شمار کرنے چاہیے. ایام حیض...
  14. Hina Rafique

    تندرستی ہزار نعمت

    صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً *بہت بڑا تحفہ ہے* اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی- ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ *ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار...
  15. Hina Rafique

    عمامہ باندھ کر پڑھی جانے والی نماز کے ثواب کی حدیث کی تحقیق

    عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔ _____________________________________ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ہے کہ عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔ قال : أخبرنا حمد بن نصر ، حدثنا أحمد بن عبد الله بن بندار ، حدثنا أبي ، حدثنا أبو بكر محمد بن علي...
  16. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    ماں کی آواز پر نماز چھوڑ دینا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بسم اللہ الرحمن الرحیم طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ھے وہ کہتے ھیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ وہ فرمارھے تھے .. "کہ اگر میں اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو اس حال میں پاتا...
  17. Hina Rafique

    اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھائی ۔تحقیق حدیث

    کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی __________________________________ ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ...
  18. Hina Rafique

    شہد کے فوائد۔

    *شہد کے 5 حیران کن فوائد* : شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے۔ _اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہو_۔ *کھانسی پر قابو پانا* یہ قدرتی مٹھاس...
  19. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    *مختلف امراض کے خلاف موثر چند گھریلو ٹوٹکے* ☜مندرجہ ذیل چند گھریلو بٹوٹکے جو مختلف امراض کے خلاف موثر ثابت ہوسکتے ہیں۔ *معدے میں گڑبڑ* ☜اگر آپ کو ہیضہ یا قے کی شکایت ہورہی ہے تو اس کے نتیجے میں خون میں موجود ضروری نمکیات کی شرح بھی کم ہوتی ہے، تو اس کا ایک حل تو چاول ابالنے کے بعد بچ جانے...
  20. Hina Rafique

    سوچ بدلیں۔

    جب انسان کے آس پاس کے لوگ اس کو کمزور کرتے ہیں اور شیطان بھی وسوسے ڈالتا ہے تو انسان سوچتا ہے کہ اتنا ہی دین کافی ہے جتنا سب لوگ کر رہے ہیں۔ مجھے اتنا آگے جانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور اور بھی تو نہیں نہ کر رہے ( پھر مختلف لوگوں کا خیال آتا ہے) تو پھر میں نے بھی نہ کیا تو کیا ہوا؟ تو ایسی صورت میں...
Top