الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلفی کے بھیس میں ناصبی
’’اردو مجلس فورم‘‘کو عموماً سلفیوں کا فورم گردانا جاتا ہے لیکن اس کے موجودہ منتظمین میں سے بعض کم علم اور جھگڑالو قسم کے لوگ ناصبیت سے شدید متاثر ہیں؛چناں چہ انھوں نے بدنام زمانہ ناصبی محمود عباسی کے متعدد مضامین فورم کے زمرۂ تاریخ اسلام میں پوسٹ کر رکھے ہیں؛ان میں ’’قتل...
یزید ظالم اور فاسق انسان ہے.اہل سنت کا اجماع ہے کہ اس سے محبت نہیں کی جائے گی.اسے رحمت اللہ علیہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ کلمہ محبت اور تعظیم پر دلالت کناں ہے.
دیکھیے جہاں تک اصولی اور عمومی ضابطے کی بات ہے تو یہی کہا جائے گا کہ جو شخص اسلام قبول نہیں کرتا وہ کافر ہے اور فلہٰذا دوزخی؛لیکن جب کسی کو معین اور مشخص طور پر دوزخی کہنے کی بات ہو تو کافر کو بھی یقینی طور پر جہنمی نہیں کہا جا سکتا اور یہ بات اہل سنت کے عقائد کے تمام متون میں موجود ہے۔اس بنا پر...
انا للہ وانا الیہ راجعون۔خداوند کریم مغفرت فرمائے؛قبر و حشر کی منزلیں آسان بنائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق دے۔
بہت ہی افسوس ناک خبر ہے؛اللہ رب العزت ہمیں بھی موت کے لیے تیاری کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے؛آمین
موصوف صاحب پوسٹ مماتی عقیدے کے حامل ہیں جیسا کہ نفی روح کی بات سے ظاہر ہے حالاں کہ یہ اہل سنت کے ہاں مسلم ہے کہ قبر میں جسد میت مین روح لوٹائی جاتی ہے۔(بہ روایت براء بن عازبؓ در مسند احمد)
محل نزاع کی تعیین ہونی چاہیے؛انبیا کرامؑ پر وقع موت کا کوئی بھی منکر نہیں؛اصل مسئلہ یہ ہے کہ انھیں بعد ازوفات ایک خاص نوع کی حیات حاصل ہوتی ہے جو دیگر مومنین کو حاصل نہیں ہوتی:الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون۔۔۔الحدیث؛یہ روایت بہ اعتبار سند مقبول ہے؛کیا صاحب تحریر اسے تسلیم کرتے ہیں؟؟
اصل یہ ہے کہ اختلاف مطالع معتبر نہیں.لیکن یہ مسئلہ اجتماعی نوعیت کا ہے اس لیے جمہور علما کی پیروی کرنی چاہیے.باقی جہاں تک شرک کا مسئلہ ہے تو انھیں تاویل یا جہالت کا عذر دیا جائے گا.پس کلمہ گو کی رویت حجت ہے الا یہ کہ اس کی معین تکفیر کی جا چکی ہو.واللہ اعلم
موضوع سے کچھ نہ کچھ تعلق تو بنتا ہے،اس لیے فیس بک سے کسی کی پوسٹ پیش کر رہا ہوں:
(یہ بات کہ تمام شعیہ کافرانہ عقائد رکھتے ہیں، تحقیق سے ثابت نہیں ہوئی)
جو شعیہ کفریہ عقائد رکھتے ہوں، مثلا قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہوں یا یہ عقیدہ رکھتے ہوں کہ حضرت جبریل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی،...