• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں حلفیہ کہتا ہوں کہ اردو مجلس فورم پر میرے تبصرے کے جواب میں انتہائی ناروا ریمارکس اور اس پر میرے جوابی کمنٹس کو حذف کرنے کے بعد جب میں نے یہ معاملہ فیس بک پر اٹھایا یا محدث فورم پر اس سلسلے میں تھریڈ لگایا تو اس میں محدث فورم کی انتظامیہ کے کسی بھی رکن کا کوئی عمل دخل نہیں ہے بل کہ یہ میرا...
  2. طاہر اسلام

    استحسان کی تعریف اور مثال آسان فہم انداز میں بیان کردیں

    برادر عزیز! عنوان درست کیجیے؛استحسان،صحیح ہے۔ بات تو بالکل واجح ہے؛دیکھیے اگر کسی مسئلے میں قیاس ایک نتیجے تک پہنچا رہا ہو یعنی اصولی طور پر وہی نتیجہ نکل رہا ہو لیکن مجتہد اسے نظر انداز کردے کہ اسے اختیار کرنے سے کوئی مشکل یا تنگی پیدا ہوتی ہو تو اس صورت میں وہ اس نتیجے کو چھوڑ کر عمومی دلائل...
  3. طاہر اسلام

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    جناح صاحب ایک دیانت دار اور صاحب عزم و ہمت انسان تھے اور ان میں بہت سی شخصی خوبیاں پائی جاتی تھیں لیکن دین و مذہب کا زیادہ علم نہ رکھتے تھے؛یہ بات بالکل درست ہے کہ وہ آگا خانی سے شیعہ ہو گئے تھے۔وہ عوامی بیانات کی حد تک پاکستان کو ایک اسلامی ریاست بنانے کی بات کرتے تھے لیکن ان کا ذہن واضح نہ...
  4. طاہر اسلام

    نکاح مسیار

    بھائی میرے اگر یہ حدیث میں بیان نہیں ہوا تو حرام کیسے ہو گیا؟؟شریعت نے نکاح کے جائز اور ناجائز ہونے کے حدود بیان کر دیے ہیں؛مثلاً گواہ،ولی اور فریقین کی رضامندی؛اب اگر یہ شرطیں موجود ہوں تو اس عقد کو ناجائز نہیں کہا جا سکتا۔ مجھے لگتا ہے آپ کو اس کی اصل حقیقت کا صحیح علم نہیں ہے؛اس میں نکاح کے...
  5. طاہر اسلام

    نکاح مسیار

    جواز مع الکراھۃ ہے اصل میں؛ویسے اس کے اسباب پر غور کیا جائے تو یہ مجبوری بنا پر ہوتا ہے؛لیکن حرمت کا فتویٰ لگانا بے جا سختی ہے۔
  6. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    آپ نے جو مثالیں پیش فرمائی ہیں وہ ان کی جانب سے بد زبانی کے آغاز کے بعد کی ہیں؛آخر اس سے پہلے بھی میں یہاں اور دیگر جگہوں پر لکھتا رہا ہوں اور آپ کی نظروں سے بھی شاید گزرا ہو ؛اس میں ایسی کوئی چیز نہیں الحمدللہ میں نے حذف کرنے کا اس لیے کہا تھا کہ یہ فورم بھی کہیں ان کی دشنام طرازی کا نشانہ...
  7. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    قطع نظر اس سے کہ میرے اور ان کے حذف کرنے میں فرق ہے لیکن اس کے باوصف میں نے اس مجہول آدمی کے کہنے پر وہ بات علی العلان دوبارہ لکھ دی ہے؛آپ وہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  8. طاہر اسلام

    نکاح مسیار

    مسئلہ مختلف فیہ ہے؛شیخ ابن بازؒ جواز کے قائل تھے اور بھی بے شمار جائز کہتے ہیں اور انھی کا موقف صحیح ہے؛میں نے ۲۰۰۷ء میں اس پر ایک مفصل مضمون لکھا تھا جو ماہ نامہ الاحیا میں شایع ہوا تھا؛اس میں جواز ہی کو ترجیح دی تھی اور تمام علما کے دلائل تفصیل سے بیان کیے تھے۔
  9. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    مجھے اپنے اوپر تنقید سے کوئی مسئلہ نہیں ؛انھوں نے فیس بک پر بھی واویلا مچا رکھا ہے؛میں نے اپنے خلاف ان کی پوسٹ کو اپنی وال پر شئیر کیا ہے: لو جی !رافضیت کا تمغا مل گیاہے
  10. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    مکرم من! ذرا ان کے فورم پر جا کر دیکھیں کس طرح اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے: میرے خلاف مکروہ پروپیگنڈا خصوصاً اس عورت کی گندی زبان ملاحظہ کیجیے۔
  11. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    اردو مجلس اور محدث فورم کا فرق ملاحظہ فرمائیں؛یہاں کچھ عرصہ پہلے میں نے دو مختلف زمروں میں لکھا کہ محمود احمد عباسی ناصبی تھا؛اسی طرح کچھ اور لوگوں نے بھی یہی کہا لیکن انتظامیہ کے کسی رکن نے اس پر کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ اس کے برعکس نام نہاد مجلس میں ایک ہلکا سا تبصرہ ہضم نہیں ہوا اور...
  12. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    میں کئی سالوں سے یہاں محدث فورم پر ہوں اور اگرچہ زیادہ بحثوں میں شریک نہیں ہوتا لیکن آج تک ایسی نوبت نہیں آئی ؛آخر اردو مجلس فورم پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟اس کی اصل وجہ وہ منہ پھٹ عورت ہے جسے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ اردو مجلس کے ارباب کار کی اخلاقی جرات کا عالم یہ ہے کہ میرے نام سے پورا تھریڈ...
  13. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    میں اس میں ایک ادبی تقریب کے طور پر شریک ہوا تھا اور عین موقع پر انھوں نے مجھے تلاوت کے لیے کہا جس سے انکار میں نے مناسب نہ سمجھا؛اس پوری مجلس میں صحابۂ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا گیا؛نہ میں نے اس کا کوئی ایسا کلام شئیر کیا ہے جس میں صحابہؓ کی اہانت ہو؛اب اگر اس پر رافضیت کا فتویٰ لگتا...
  14. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ عورت بدتمیزی پر اتر آتی ہے؛ابھی بھی آپ دیکھیں کہ خضر حیات بھائی کے ساتھ اس نے کس طرح گفت گو کی ہے اور اسی طرح کے دیگر مجہول لوگ ہیں جنھیں بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے اور وہ اب میرے خلاف طوفان بد تمیزی بپا کیے ہوئے ہیں۔
  15. طاہر اسلام

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    تعریف بہ معنیٰ تعظیم و ستایش تو بالکل غلط عمل ہے جیسا کہ امام احمد رحمہ اللہ وغیرہ کے اققال سے معلوم ہوتا ہے؛جہاں تک رحمہ اللہ کہنے کی بات ہے تو یہ تاویل کا مسئلہ ہے؛جو علما اس کے قائل ہیں انھوں نے اسے ایک عام مسلمان پر قیاس کیا ہے کہ جو مسلمان ہے اس کے لیے دعاے رحمت کی جا سکتی ہے؛مجھے اس...
  16. طاہر اسلام

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    کافر تو نہیں تھا لیکن کوئی بہت بڑی قابل احترام ہستی بھی نہیں ؛امام احمد،امام ابن کثیر،امام ذہبی رحمھم اللہ اور دیگر بہت سے ائمہ ٔ سنت نے اس پر جرح کی ہے اور اسے ظالم بادشاہ قرار دیا ہے؛امام ابن تیمیہؒ نے بھی کہا ہے کہ ہمیں اس سے محبت نہیں؛اگر یہ صالح ہوتا تو کیوں محبت نہ کی جاتی؛ذرا سوچیے!
  17. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    ان سنگین غلطیوں کی نشان دہی فرما دیں گے تو مجھے اصلاح کا موقع ملے گا؛شکریہ
  18. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    اس عورت کی بد زبانی کا سلسلہ وہاں جاری ہے؛بھائی خضر حیات نے وہاں کچھ بات کرنے کی کوشش کی تو انھیں بھی حسب عادت اسی طرح جواب دیا جس پر انھوں نے اب خاموشی اختیار کر لی ہے۔ ان کذابوں کو چاپہیے کہ وہ اردو مجلس فورم پر میرے مراسلات میں غیر اخلاقی الفاظ کی نشان دہی کریں؛ان میں اختلاف برداشت کرنے کا...
  19. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    علماے اہل حدیث میں اب محمود عباسی کے ناصبی ہونے میں شاید کوئی اختلاف نہیں ہے؛آپ خود منکرین حدیث اور ناصبیوں سے متاثر ہیں اور اس کے شواہد بے شمار بحثوں میں بکھرے پڑے ہیں جیسا کہ عذاب قبر کا مسئلہ؛سو،آپ کی راے اس باب میں کچھ زیادہ لایق التفات نہیں ہے؛یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک بریلوی کسی شیعہ کا...
  20. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    لیجیے جناب میرے وہ کمنٹ جو ارباب فورم نے حذف کر دیے تھے: ’’عباسی صاحب ناصبی تھے .اس میں کوئی شبہ نہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف مبنی بر صواب تھا اور ان کے مخالف صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کا اجتہاد مبنی بر خطا یا مرجوح تھا.یہ اہل سنت کا اجماعی موقف ہے.افسوس آج ایک ناصبی بدعتی کی لغویات پر...
Top