السلام علیکم
مقوی دماغ
محترم قارئین کرام اس سے پہلے کہ مقوی دماغ نسخہ لکھوں ضعف دماغ کے اسباب کی تھوڑی سی وضاحت کردوں،ضعف دماغ کے کئی اسباب ہیں
(۱) موروثی اسباب : ماں باپ میں سے اگر کوئی کند ذہن ہے یا دونوں ہی کند ذہن ہوں تو بچہ پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی اس کے برعکس...