• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    نگراں فرشتے

    پیش کردہ :مفتی عابدالرحمٰن بجنوری نگراں فرشتے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو پیدا فرمایا اور پھر ان کے کاموں کو تقسیم فرمادیا چنانچہ ان فرشتوںمیں سے کچھ کو انسان کی نگرانی پر مقرر فرمادیا ۔ اس بارے میں علماء میں اختلاف ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے کن امور کی نگرانی کے لیے فرشتوں کو انسان کا...
  2. ع

    مقوی دماغ

    السلام علیکم مقوی دماغ محترم قارئین کرام اس سے پہلے کہ مقوی دماغ نسخہ لکھوں ضعف دماغ کے اسباب کی تھوڑی سی وضاحت کردوں،ضعف دماغ کے کئی اسباب ہیں (۱) موروثی اسباب : ماں باپ میں سے اگر کوئی کند ذہن ہے یا دونوں ہی کند ذہن ہوں تو بچہ پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی اس کے برعکس...
  3. ع

    ان پیج اور کورل میں پریشانی

    السلام علیکم تمام ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ میرئ سامنے بھی ایک پریشانی کھڑی ہوگئی ہے تمام جتن کرکے دیکھ لیے مگر بات عقل میں نہیں آرہی میرے پاس ڈویل کور پی سی ہے ٹو جی بی ریم کے ساتھ ۔ونڈو سیون یوز کرتا ہوں ان پیج 3.0 اوریجنل ڈونگل والا۔ کورل بارہ پائریٹیڈ ہے ان پیج سے جو طریقہ ہے اس...
  4. ع

    مومن کون

    مومن کون پیش کردہ مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ۝۱ۙ الَّذِيْنَ ہُمْ فِيْ صَلَاتِہِمْ خٰشِعُوْنَ۝۲ۙوَالَّذِيْنَ ہُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ۝۳ۙ وَالَّذِيْنَ ہُمْ لِلزَّكٰوۃِ فٰعِلُوْنَ۝۴ۙ وَالَّذِيْنَ...
  5. ع

    کتاب کی تلاش ہے

    السلام علیکم مجھے کتاب علم لدنی از امام غزالیؒ کی ضرورت ہے اس کے علاوہ اسی فن پر دیگر تصانیف ہوں تو رہنمائی فرمائیں
  6. ع

    چار چالیس

    چار چالیس ایک قلمی کتاب کے جواہر پارے ایک دن میں اپنی کتاب ’’وصایا‘‘ کے لئے ورق گردانی کررہا تھا(یہ کتاب ان شاء اللہ بہت جلد طبع ہورہی ہے) کہ اپنے ایک کرم فرما کے پاس سے حکیم رحیم اللہ صاحب مرحوم ومغفور کی ایک قلمی بیاض کے چند صفحات دستیاب ہوگئے۔ یوں شمار میں تو دس بارہ ہی صفحات تھے لیکن...
  7. ع

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا بھائی بہت خوب سوال ہے بھائی مقلدین کے پیچھے نماز پڑھو یا مت پڑھو لیکن مقلدین کی منکوحہ(بیوی) کے پیچھے مت پڑو
  8. ع

    ان پیج میں قرآنی آیات پیسٹ کرنا

    السلام علیکم اس لنک سے فائدہ اٹھایا جا سکتاہے In the Name of Allah اپنی مطلوبہ آیت سلیکٹ کریں اور ان پیج میں پیسٹ کرلیں
  9. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    آخر کیا وجہ تھی کہ آنحضرتﷺ احد کے شہدا کی قبروں پر جایا کرتے تھے؟ ( یہ سوال تمام سیکھنے کے لیے کیے ہیں) انبیاء کرام سے لیکر اور سلف صالحین تک اس طرح کی روایات بکثرت ملتی ہیں کہ تمام حضرات قبروں پر گئے ان کے لیے دعاء خیر کیں اور کچھ پڑھ کر ۔۔۔۔۔ اب اس کو’’ بخشا ‘‘کہا جائے گا یا ’’ایصال ثواب‘‘...
  10. ع

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم از: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری ایصال ثواب میں افراط تفریط تِلْكَ اُمَّۃٌ قَدْ خَلَتْ۝۰ۚ لَہَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ۝۰ۚ وَلَا تُسْـــَٔــلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ۝۱۳۴ [٢:١٣٤] یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا)...
  11. ع

    حفاظ اور مفسرین کا تقابلی جائزہ

    حفاظ اور مفسرین کا تقابلی جائزہ از: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری اشرفی امتی حملۃ القرآن میری امت کے بڑے لوگ حافظ قرآن ہیں نزول قرآن پاک سے پہلے جتنی بھی آسمانی کتابیں اور صحیفے نازل ہوئے ،عدم تحفظ کی وجہ سے ان میں تحریف کردی گئیں ۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو منسوخ...
  12. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شریعت طریقت معرفت کی حقیقت از :مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری حامدا ومصلیا امابعد! اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ومن یتبع غیر الاسلام دیناًفلن یقبل منہ } اور جو کوئی دین اسلام کے علاوہ اور کوئی دین چاہے ،تو اس کو ہرگز...
  13. ع

    تبلیغ دین اور اس کے اصول

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم از: ( مفتی ) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری تبلیغ دین اور اس کے اصول ایک انسان جب دنیا میں آتا ہےتواس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے،اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں ایک گمراہی کا راستہ اور دوسرا حق اور...
  14. ع

    مکارم الاخلاق

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ از:مفتی عابدالرحمٰن مظاری بجنوری مكارم الاخلاق يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَاتَّقُوا اللہَ۝۰ۭ اِنَّ اللہَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ۝۱ [٤٩:١] مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے...
  15. ع

    ذیابیطش (شوگر)

    السلام علیکم آج کل یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہےکبھی یہ مرض شاہی مرض کہلایا جاتا تھا۔ لیکن اب اس کا الٹا ہوگیاہے اب یہ غرباء مرض ہوگیا ہے اس بیماری کی مختلف وجوہات بتائی جاتی ہیں عام تور سے ٹینشن اور آرام طلبی اس مرض کی عام وجہ ہوتی ہے مگر اس کی ایک وجہ موروثی بھی ہوتی ہے جو ایک وقت آنے پر...
  16. ع

    سب دہشت گرد ہیں اور کوئی دہشت گرد نہیں!

    از: (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری ابن حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمٰن بجنوری نوراللہ مرقدہ سب دہشت گرد ہیں اور کوئی دہشت گرد نہیں! اسلام یعنی سلامتی والا مذہب ،یعنی ایسا مذہب جس کو قبول کرنے کے بعد ہر شئی وجاندار اس سے محفوظ ومامون ہو جائے ۔ اسلام کے اصولوں پر عمل کرنے والے کو مومن یعنی...
  17. ع

    مولانا مودودی اور ان کی جماعت

    پیش کردہ (مفتی) عابدالرحمٰن بجنوری مولانا مودودی اور ان کی جماعت مولانا مودودی اور جماعت اسلامی: ’’جماعت ِ اسلامی‘‘ کا لفظ شروع میں مولانا مودودی صاحب نے اپنی تحریروں میں (مدینہ منورہ کی چھوٹی سی جماعت ِ اسلامی) سے شروع کیا تھا۔ تحریرات سے اندازہ ہوتا تھا کہ وہ کوئی جماعت تشکیل دینا...
  18. ع

    کتاب کی تلاش ہے

    السلام علیکم مجھے ’’سرالاسرا از شیخ عبدالقادر جیلانی کی ضرورت ہے اور کیا کوئی ایسا لنک بتا سکتے ہیں جہاں علم طب کے پرانے رسائل یا کتابیں دستیاب ہو سکتی ہوں شکریہ
  19. ع

    آنکھوں (بصارت) کی حفاظت

    السلام علیکم ﷽ از: (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری آنکھوں کی حفاظت آنکھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سب سے ایک عظیم نعمت ہے دنیا کی بڑی سے بڑی دولت اس کے اس کے سامنے ہیچ ہے۔قارئین کرام جس طرح سے دیگر اعضاء مسلسل کام کرنے سے تھک جاتے ہیں ،اسی طرح سے آنکھیں بھی روشنی میں دیر تک کام...
  20. ع

    اسلامی لباس کیا ہے

    ﷽ نحمدہ ونصلی علیٰ ر سو لہ الکریم امابعد! از: عابد الرحمٰن مظاہری بجنوری اسلامی لباس کیا ہے؟ وَجَاہِدُوْا فِي اللہِ حَقَّ جِہَادِہٖ۝۰ۭ ہُوَاجْتَبٰىكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّيْنِ مِنْ حَرَجٍ۰مِلَّـۃَ اَبِيْكُمْ اِبْرٰہِيْمَ۰ۭ ہُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ۝۰ۥۙ مِنْ قَبْلُ...
Top