الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
پچھلے پیغمبروں کی تعلیمات سے لوگوں نے یقینا یہ بات بھی حاصل کرلی کہ ''جب تم شرم ہی محسوس نہ کرو تو پھر جو چاہے کرو۔''
[اسے بخاری نے روایت کیا ہے]
حیا ء کے معنی
حیاء کے معنی شرم کے ہیں۔ اسلام کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ-
تمام حاجی حضرات بالخصوص شاکر بھائی کو حج مبارک-
اللہ پاک سے دعا ہے کہ سب مسلمین مسلماۃ مومینین مومیناۃ کو حج بیت اللہ کی سعادت عطا فرمائے- آمین
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے دن کی مناسبت سے ایک مضمون پیش خدمت ہے-
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101995314&Issue=NP_KHI&Date=20131024
بشکریہ- ایکسپریس
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقوی اختیار کرو۔
تفسیر ابن کثیر...
چند روز پہلے اخبار میں ایک خبر پڑھی ویسے تو اخبار پڑھ کر ہر روز دل بجھ سا جاتا ہے مگر اس خبر نے دل کو واقعی زخمی کر کے رکھ دیا کیونکہ خبر ایک بیٹی کے حوالے سے تھی اس لیے فطری طور پر اس خبر کو پڑھ کر میرے دل پر بھی کاری ضرب لگی جس کا درد اب تک میں محسوس کر رہی ہوں مجھے تو یوں لگا جیسے ابن آدم کی...
پاکستان نے یکم جولائی 2013ء سے ٹیلی کام سروسز پر ٹیکس شرح میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، یعنی اک ایسے شعبے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ لاد دیا گیا ہے جو پہلے ہی ٹیکس دینے والے شعبوں میں ویسے ہی سرفہرست ہے۔
وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار کے مطابق تمام ٹیلی کام صارفین کو اب 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا...
السلام علیکم
معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح نامہ میں جو دفعات ہوتی ہیں ان میں ایک ماہانہ خرچہ کی بھی ایک دفعہ شامل ہوتی ہے- اگر ہم اس میں کچھ نہ لکھوائیں تو کیا یہ ٹھیک ہے؟؟
کراچی: ایم کیوایم نے تین ہمدردوں کے قتل کے خلاف کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔۔ شہر بھر کے نجی اسکول اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
ایک بیان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ ملیر میں تین افراد کے سفاکانہ قتل کےخلاف...
السلام و علیکم
خواتین کی جاب کے متعلق اراکین کی کیا رائے ہے؟؟ آجکل کچھ خواتین شادی اور جاب کے معاملے میں کشمکش کا شکار ہوجاتی ہیں اور پہلے جاب کو ترجیح دیتی ہیں یا ان کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ شادی کے ساتھ جاب کو جاری رکھیں گی اور اس چکر میں انکی خانگی زندگی ڈسٹرب ہو جاتی ہے- اراکین سےگزارش ہے کہ...
حدثنا علي بن الجعد قال أخبرنا شعبة قال أخبرني منصور قال سمعت ربعي بن حراش يقول سمعت عليا يقول قال النبي صلی الله عليه وسلم لا تکذبوا علي فإنه من کذب علي فليلج النار
علی بن جعد، شعبہ، منصور، ربعی بن خراش، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ...