• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    فرض نماز کے سجدے اور تشہد میں دعائیں

    السلام علیکم شیخ تشہد میں درود پڑھنے کی بھی کوئ دلیل دیں جزاک اللہ خیرا
  2. D

    سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جناب علی رضی اللہ عنہ سے نکاح

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ کیا فاطمہ رض کو علی رض لینے گۓ تھے جیسے آج کل بارات لےجانے کا جواز بنایا جاتا ہے یا نبی صل اللہ علیہ وسلم کی ازواج فاطمہ رض کو چھوڑنے گئیں تھی جزاک اللہ خیرآ
  3. D

    جوتے پہن كر طواف كرنے كا حكم ؟

    موسیٰ علیہ السلام شریت منسوخ نہیں ہوی کیا ??? نبی ﷺ جوتے میں نماز پڑھ کر موسیٰ علیہ السلام کی شریت کو منسوخ کردیا
  4. D

    سیدنا ابراہیم اور اسماعیل علیہم السلام کے مجسمے

    السلام علیکم محترم شیوخ سوال یہ ہے کے فتح مکّہ میں جب کعبہ سے بت نکلے گئے تو کیا کعبہ سے ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کے بت بھی نکلے تھے ???? تیر کمان پکڑے ہوئے ??????
  5. D

    ابو مطیع البلخی شاگرد ابوحنیفہ

    السلام علیکم اسما رجال انکے بارے میں کیا کہتا ہے آیا عدالت کے او پر اتر ہیں یا ٹو نہیں ملتی انکی شیخ اسحاق رہنمائی جناب جزک اللہ خیرا
  6. D

    عیسیٰ علیہ سلام کا آسمان پر اٹھایا جانا اور قرب قیامت آسمان ہی سے ان کا نزول ہونا۔

    جزاک اللّه خیرا بھائی اب بہتر سمجھے اور پھر خوب بہتر طریقے سے سمجھایا بھی اللّه آپ کے علم میں برکتیں نازل کرے آمین السلام علیکم ورحمت وبرکاتہ
  7. D

    عیسیٰ علیہ سلام کا آسمان پر اٹھایا جانا اور قرب قیامت آسمان ہی سے ان کا نزول ہونا۔

    السلام علیکم ابن داؤد بھائی کیا عیسیٰ علیہ سلام کے نزول کے بارے میں قرآن کی آیت ہیں ؟؟؟؟؟
  8. D

    پھٹے موزوں پر مسح کرنا

    السلام علیکم پھٹے ہوئے موزوں پر مسح کرنے پر کیا احکام ہیں جزک اللّه خیرا
  9. D

    جناب براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے منقول عدم رفع الیدین کی روایت

    سنن ابو داؤد کی حدیث (749 ) کی سند کی تحقیق درکار ہے
  10. D

    توثیق مومل بن اسماعیل

    جزاک اللّه شیخ اسحاق سلفی دراصل انرآیٹنگ چائے تھی کسی کو دکھانی ہے کوئی تھریڈ کا لنک یہاں کاپی کردیں مینے دیکھی تھی پر اب نہیں مل رہی یہیں پر جزاک اللّه خیرا ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ کتاب پڑھیئے اثبات الدلیل علی توثیق مؤمل بن اسماعیل
  11. D

    توثیق مومل بن اسماعیل

    السلام علیکم محترم شیوخ اکرام مومل بن اسماعیل کی توثیق و تعدیل درکار ہے جزاک اللّه خیرا
  12. D

    حلال جانور کا حرام جانور سے دودھ پینا

    معذرت دراصل ٹائپنگ میں مسلہ ہوجاتا ہے جزک اللہ خیرا
  13. D

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    السلام علیکم امام البانی رح اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ??????
  14. D

    حلال جانور کا حرام جانور سے دودھ پینا

    جزاکاللہ شیخ
  15. D

    حلال جانور کا حرام جانور سے دودھ پینا

    السلام علیکم محترم قارئین ایک بکری کا بچا اگر کسی گھدی یا کتیا کا دودھ پی لے تو اس پر کیا حکم ہے آیا وہ حلال ہی رہے گا یا حرام ہوجائیگا جزاکاللہ
  16. D

    تفسیر ابن عبّاس کی سند کے بارے میں کچھ علم درکار ہے

    السلام علیکم محترم قارئین اسحاق سلفی خضر حیات
  17. D

    ایک نماز ضائع کرنے کی سزا ، حدیث کی تحقیق

    ایک نماز زیا کرنے سے 2کروڑ 88 لاک دن جہنم میں سزا اسکی سند کی تحقیق درکار ہے
  18. D

    جنگ یمامہ سے متعلق روایت (یا محمد) کی تحقیق درکار ہے

    his HTML class. Valu السلام وعلیکم محترم جنگ یمامہ سے متعلق روایت کی تحقیق درکار ہے جو البدایہ میں موجود ہے یا محمّد کا نعرہ لگانے سے منسوب ہے جزاک اللہ
  19. D

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    جزاکاللہ شیوخ السلام علیکم اثری صاحب جزاکاللہ دراصل رومن انگلش اردو میں کنورٹ کرتے ہوئے کچھ چیزیں نظر انداز ہوجاتی ہیں مجسے اصلاح کے لئے بیحد شکریہ
Top