الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فقیر یہی تو عرض کر رہا ہے کہ اگرچہ سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ مدلس ہیں مگر عاصم بن کلیب سے انکا سماع ثابت ہے اور جب سماع ثابت ہے تو پھر ہر روایت میں الیحدہ سے سماع ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس وجہ سے اس روایت کو مدلس روایت کہ کر آپ رد نہیں کر سکتے۔
احناف کا دعوا
سما ثابت ہے
اور جب کہ آپ...
موہترم قارئیں
حضرت عبدالله بن معسود رض کی حدیث ترک رفیدین پر الثوری رح کے عن پر کچھ جواب درکار ہے
کیا سفیان الثوری کا عاصم بن خلیب سے سما ثابت ہے ؟؟؟؟
دوسری بات صحیح مسلم ک مقدمے میں مجے یہ بات ملی
دوسری قسم کی معنعن روایت جسمیں مدلس ایسے شخص سے روایت کرے جہاں اسکا سماع دیگر روایات...
انجنئیر علی مرزا کو سنا وو کہتا ہے ہر مکتبے فکر نے کمرہ کی تصویر کو جائز قرار دیا ہے کیا یہ صحیح بات ہے
اور ایک مثال بھی دیتا ہے ک
کمرے کی وو تصویر نا جائز ہے جس کی تعظیم
کیجاتی ہو
جیسے ایک گھوڑے کو مٹتی سے بنایاgaya اور اس کی تعظیم کی گئی جیسے اہلے تشہی کرتے ہیں تو نا جائز ہے
مگر اسے...
جزاکاللہ جناب حدیث ک اعتبار سے لوگ مسجد میں تنہا اور جماعت ک ساتھ یعنی دونو ترکے seسےنماز پڑھ رہے پڑھتے سوال یہ ہے ک جو لوگ تنہا پڑھ رہے پڑھتے کیا وو بھی تراویح پڑھ رہے پڑھتے
اگر ہاں تو اس سے کیا یہ دلیل لی جا سکتی ہے ک تہجد اور تراویح ایک ہی نماز ہے جبھی عمر رض نے سب کو ایک امام ک پیچھے لگا...