الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم شیخ کفایت اللّه
آپ کی دی گئی لنک کام نہیں کر رہی
برائے مہربانی
اسکی سند پر بھی جو کلام ہے وہ واضح کیجیے جزاک اللّه خیرا کثیرا
امام شمس الدین زہبی نے سیر اعلا البنلاء میں اس حدیث کے راوی ثابت البنانی کے بارے اس بات کو نقل کیا ہے جب انہو نے حضرت آنس رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کا...
السلام علیکم
محترم شیوخ
اس روایت کی سند اور حافظ ذہبی رح کا موقف چاہیے
امام شمس الدین زہبی نے سیر اعلا البنلاء میں اس حدیث کے راوی ثابت البنانی کے بارے اس بات کو نقل کیا ہے جب انہو نے حضرت آنس رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کا سماع کیا کہ انبیاء علیھم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہے اور نمازیں...
السلام علیکم ایک عزیز نے گزارش کی ھے
اسکا خواب اسکی زبانی
Ghr ma bohot saara Pani jama ha ma or ma parishn hn bht itny ma dekhti hn ek snake agya jisy mene bhaga dya or sukoon ka saans Lya mgr thori der bd PHR wahi black snake a jata ha or mere pas koi jaga nh hoti k kahi bhaago or wo mujhy...
السلام علیکم
محترم شیوخ
ٹھیک اس ہی طرح کی ایک روایت ابن کثیر سے بیان کی جاتی ھے کے ایک اعرابی نبی ص کی قبر پر آیا اور کہا یا رسول اللّه قرآن میں فرمان ھے کے اگر نبی چاہیں تو اللّه معاف کردیگا انہیں جنہوں نے اپنی جان پر ظلم کیا
اس پر ابن کثیر رح کا کیا موقف ھے اور روایت پر کس کس کی جرح...
السلام علیکم
ایک بات موسیٰ علیہ سلام کے بارے میں بتائی جاتی ھے
کے موسی علیہ سلام انکے پھینکے ہوئے پر نہیں ڈرے بلکے عوام الناس کی وجہ سے ڈرے کے یہ ماں نا جائیں اسے حق
اور پھر جب موسیٰ نے ازده کے ذریعے انکا کیا ہوا ختم کردیا تو جادو گر ایمان کیوں لے کر اگے
کیوں کے وھ سمجھ گئے تھے کے یہ...
السلام وعلیکم
محترم شیوخ حضرات
مجھے وہ حدیث کی تلاش ہے جس فتح مکہ پر نبیؐ نے کعبہ میں سے ابراھیم علیہ سلام اور اسماعیل علیہ سلام کے بت کا تزکرہ ملتا ھو
جزاک اللہ