الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لا الہ الا للہ کامعنیٰ
’’ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ‘‘کا معنیٰ ہے۔’’لا معبود بحقّ الا اللّٰہ ‘‘کہ اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں۔
یہ جملہ نفی اور اثبات دونوں پر مشتمل ہے۔اس میں ’’لاالہ‘‘ نفی ہے ‘جبکہ ’’الا اللّٰہ‘‘ اثبات ہے۔جبکہ لفظ جلالہ(اللّٰہ) ’’لا‘‘ کی محذوف خبر سے بدل ہے۔لہذا تقدیر...
نبی کریم ﷺ عفو و درگزر کے پیکر تھے اور یہی مقصود الہی ہے۔
قال اللّٰہ تعالیٰ
((خذ العفو وأمر بالعرف وأعرض عن الجاھلین))[الاعراف:۱۹۹]
’’آپ درگزر کو اختیار کریں،نیک کام کی تعلیم دیں،اور جاہلوں سے ایک کنارہ ہو جائیں۔‘‘
دوسری جگہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔
((وما ارسلنٰک الّا رحمۃً...
آئیے آج ہم اپنے نفس كا محاسبہ كريں اور اپنے آپ سے سوال كريں كہ جس مقصد كے لئے الله نے ہميں پيدا كيا ہے كيا ہم اس كو پورا كررہے يا نہيں؟
آسانی كی غرض سے نيچے سوالنامہ ديا جارہا ہے۔
اپنے آپ سے سوال كريں اور اس كا جواب ديں شائد الله تعالی ہدايت كا كوئی وسيلہ بنا دے۔
٭ کیا آپ نےکبھی...
حقيقی اولياء الله كی پہچان
اولیاء الله سے مراد اللہ کے نيك اورمومن بندے ہیں۔ اولیاء الله ميں انبیاء کرام ؑ،ان کے صحابہ اور اہل تقویٰ وایمان سب سے پہلے شامل ہیں۔جو اللہ اور اس کے رسول کے مطیع اور فرمانبردار ہوتے ہیں ۔اللہ اور اس کے رسول کے مطیع اور فرمانبردار تمام انسان اللہ کے دوست ہیں...
اپریل فول درحقیقت مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن کی ایک ادنی سی جھلک ہے۔مغربی تہذیب ساری کی ساری جھوٹ ،فراڈ اور بھدے اصولوں پر قائم ہے،حتی کہ مغرب میں جا کر سورج بھی زرد ہو جاتا ہے۔جبکہ اسلام سچائی اور صداقت کا علمبردار ہے،جس پر ہمیں فخر ہونا چایئے۔ہمیں چایئے کہ ہمیشہ جھوٹ اور فراڈ کو ختم کرنے والوں...