الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب ٹائپ کروانا چاہتے ہیں،اور ابھی فی الحال ہم نے درج ذیل چھ کتب منتخب کی ہیں ،تمام بھائیوں سے پوچھنا یہ ہے کہ اگرکسی بھائی کے پاس ان کتب میں سے کسی کتاب کی ان پیج یا یونیکوڈ میں ٹائپنگ موجود ہو تو براہ کرم بتا دیں یا ہمیں بھیج دیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک حافظ ،عالم،گریجوایٹ دوست کے لئے ،دیندار عالمہ فاضلہ گریجوایٹ کا رشتہ درکار ہے۔
اگر کسی صاحب کی نظر میں ایسا کوئی مناسب رشتہ موجود ہو تو رابطہ کریں۔
عشرہ ذی الحجہ کے احکام و مسائل
ذی الحجہ کا پہلا عشرہ برکت کے لحاظ سے سب سے زیادہ اہم وقت ہے۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک اس کی بڑی اہمیت ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ اس عشرہ سے محبت کرتا اور اس کی قدر کرتا ہے تویہ دس مبارک دن ہیں۔ یہ بھرپور نیکیوں والے، برائيوں سے بچے جانے والے، بلند درجات حاصل...
زكوة كے فوائد، اقسام اور مصارف
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
زکوۃ کی ادائیگی میں بہت سارے لوگ تساہل سے کام لیتے ہیں اور اسے شرعی طریقے سے ادا نہیں کرتے ،حالانکہ زکوۃ کی ادائیگی ارکان اسلام میں سے ایک اہم ترین...
مساجد كا احترام
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
الله فرماتے ہیں:
{ سابقوا الیٰ مغفرۃ من ربکم وجنۃ عرضھا کعرض السماء والأرض أعدت للذین آمنواباللہ ورسلہ ذلک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء واللہ ذو الفضل العظیم...
سود كی حرمت
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
سودی بینکوں میں سرمایہ کاری کے اعلانات کثرت کے ساتھ اخبارات کی زینت بن رہے ہیں ،اور لوگوں کو سودی فوائد سے مستفیدہونے پر ابھارا جارہا ہے۔جس کے ساتھ ساتھ بعض لوگوں کے...
جادو اور کہانت
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
آج کے اس پرفتن دور میں مختلف ممالک میں پھیلے ہوئے شعبدہ بازوں کو’’جو طب کا دعوی کرتے ہوئے جادو یا کہانت سے علاج کرتے ہیں‘‘ دیکھتے ہوئے میں نے ضروری سمجھا کہ اپنے...
نيكی كے دروازے
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
ایک اللہ کی عبادت کرنے والے اور اس کے ساتھ شرک نہ کرنے والے ہر مسلمان کے نام یہ پیغام ہے کہ سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ جب انسان اس دنیا سے جارہا ہو تو اللہ رب...
تحیۃ المسجد كی فضيلت اور مسائل
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
حالات پر گہری نظر رکھنے والا دیکھتا ہے کہ بہت سارے لوگ عبادت کرنے اور بدنی یا مالی عبادات کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا تقرب حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے...
قرآن مجید كے ساتھ ہمارا طرز عمل
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کلام مبین اورعاجز کردینے والی کتاب ہے،جس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔اس کتاب کا نزول محفوظ ترین طریقے سے ہوا ہے،جس کو...
صدقات و زكوة كے فوائد
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین أما بعد :
اللہ رب العزت نے ہم پر اپنی سخاوت اور جود وکرم کے دروازے کھول دئیے ہیں۔پس جانوروں کے تھنوں کودودھ سے بھر دیا ،زراعت کو زیادہ کر دیا اور زمین کے خزانوں کو...
روزے كے أحكام و مسائل
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین أما بعد:
یہ پمفلٹ نبی کریم ﷺ کی سنت کے مطابق روزہ رکھنے سے متعلق ہے ،جس میں روزے کے آداب،فوائد،دعائیں اور مفطرات روزہ کو بیان کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے...
معصیت سے پہلے ؟؟؟؟
معصیت سے پہلے
اللہ کی قدرت کو پیش نظر رکھیں
٭ گناہ کرتے وقت یہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دیکھ رہا ہے۔
٭یہ بھی یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کویہ بدن عطا کیا ہے جس سے آپ اس کی نافرمانی کررہے ہیں ،وہ کسی بھی وقت کسی بھی عضو بدن کو ناکارہ بناکر آپ کو اس...
اللہ کی محبت کا سبب بننے والے دس امور
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں اور نبی کریمﷺمسجدسے نکل رہے تھے کہ مسجد کے دروازے پر ایک آدمی کو ملے ۔ پس اس نے سوال کیا:یا رسول اللہ...
اچھی اور بری صحبت کے أثرات
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین۔أما بعد
اچھا دوست:
وہ ہے جو اللہ کا مطیع وفرمانبردارہو ،اس کے اوامر کی پابندی کرنیوالا ،منہیات سے دور رہنے والا،فرائض کو ادا کرنے والا،سنن کی...
آداب جمعۃ المبارک
۰
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
اللہ رب العزت نے جمعہ کے دن کو باقی تمام دنوں پر فضیلت بخشی ہے۔ذیل میں یوم جمعہ سے متعلق سنن أحکام اور آداب پیش خدمت ہیں،جن کا لحاظ رکھنا ہر مسلمان پرضروری...
شب معراج کی حقیقت
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
بیشک اسراء ومعراج اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نشانیوں میں سے ہے جو رسول اللہ ﷺ کی صداقت اور اللہ کے نزدیک ان کے بلند مرتبے کی دلیل ہے۔جیساکہ اللہ تعالیٰ کی واضح قدرت...
شب براء ت کی حقیقت
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
((اَلْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلٰمَ دِیْناً)) [المائدۃ:۳]...
نماز میں کئے جانے والے مکروہ مباح اور مستحب امور
نماز میں کئے جانے والے مکروہ امور
٭نماز میں چہرے اور سینے کے ساتھ دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے ۔کیونکہ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:
((وھو اختلاس یختلسہ الشیطان من صلاۃ العبد))[بخاری]
’’یہ اچکنا ہے جو بندے کی نماز سے شیطان اچک لیتا ہے۔‘‘
ہاں...