الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبادت کی حقیقت
۰
انسان پر سب سے اہم ترین فریضہ جو عائد ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان اپنے پیدا کرنے والے رب کی عبادت کرے جس نے آسمانوں ، زمین اور عرش کو پیدا کیا۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
((اِنَّ رَبَّکُمُ اللّٰہُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَاْلأَرْضَ فِی سِتَّۃِ أَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰی...
اسلام سے خارج کر دينے والے امور
اللہ تعالیٰ نے اپنے تمام بندوں پر اسلام میں داخل ہونا،اس کو مضبوطی سے تھام لینا،اور اس کے منافی امور سے بچنا واجب کر دیا ہے۔اور یہی دعوت دے کر نبی کریم ﷺ کو مبعوث فرمایا۔اور اعلان کر دیا کہ جس نے اس دعوت کو قبول کر لیا وہ ہدایت یافتہ ہے اور جس نے اس...
شرک اکبر اور شرک اصغر
س:۔تعریف اور أحکام کے اعتبار سے شرک اکبر اور شرک اصغر میں کیا فرق ہے ؟
ج:۔شرک اکبر: یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات میں کسی غیر کو اللہ کا شریک بنائے،اور اللہ کے ناموں سے اس کو پکارے یا اللہ کی صفات سے اس کو متصف کرے۔اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:
((وَلِلّٰہِ...
اسلام میں عورت کا مقام
۰
الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد
اسلام میں مسلمان عورت کا بلند مقام،اور ہر مسلمان کی زندگی میں مؤثر کردار ہے۔صالح اور نیک معاشرے کی بنیاد رکھنے میں عورت ہی پہلا مدرسہ ہے،جب وہ کتاب اللہ...
انسانی زندگی پر گناہوں کے اثرات
تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو مطیع اور فرمانبردار بندے کو عزت دینے والا جبکہ باغی اور سرکش کو ذلیل کر نے والا ہے۔ تقوی یقینا ہر نعمت کی بنیاد اور معصیت ہر آفت وبلا کا سبب ہے۔انسان پر آنے والی ہر مصیبت اس کے اپنے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہے۔جو وہ اللہ کے حق...
باجماعت نماز ادا کرنے کی فرضیت
بہت سارے لوگ نماز باجماعت ادا کرنے سے کوتاہی اور سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں،اور اس پر بعض علماء کے فتاویٰ کو بطور حجت پیش کرتے ہیں۔معاملہ کی اہمیت کے پیش نظر میں نے ضروری سمجھا کہ اس خطرناک نظریہ کی وضاحت کر دوں ۔
کسی مسلمان کے لئے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ نماز...
نبی کریم ﷺ سے محبت کا وجوب
نبی کریم ﷺکے ساتھ محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے۔کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک نبی کریم ﷺ کے ساتھ اپنی جان ،اہل وعیال ،والدین اور تمام دنیا سے بڑھ کر نہ محبت کرے۔آپ ﷺ کے ساتھ محبت کرنا اور آپ کی تعظیم کرناعین عبادت ہے ،کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے...
توحید کی فضیلت اور اس كے منافی امور
محترم بھائیو!
یہ ’’توحید کی فضیلت اور اس کے منافی امور‘‘سے متعلق ایک مختصررسالہ ہے۔اور اس میں ’’توحید کے منافی امور‘‘شرک وبدعات کی چھوٹی بڑی انواع اختصاراً پیش خدمت ہیں۔توحید ہی وہ سب سے پہلی چیز ہے جس کی طرف انبیاء کرام...
وضوکی قولی وفعلی سنّتیں
وضوکی قولی سنّتیں
۱۔وضو شروع کرتے وقت’’ بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنا،اگر شروع میں بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لینا۔
۲۔آخر وضوتک نیت کا ساتھ رہنا۔
۳۔وضو سے فراغت کے بعد شہادتین((أشھد أن لا الہ الا اللّٰہ وحدہ لاشریک لہ ،وأنّ محمداً عبدہ ورسولہ))پڑھنا،کیونکہ...
امت مسلمہ كی فكری بد حالی ، ايك المناك رپورٹ
خدارا اپنے بچوں كو گمراہی كی اتھاہ گہرائیوں میں گرنے سے بچائیے اور ان كو اسلام اور نبی اسلام سے روشناس كروائیے۔
ايك دوست نے لكھا ہے کہ :
وہ منظر دیدئہ عبرت سے دیکھنے والا تھا… ہوا یوں کہ میں حسبِ معمول کالج گیا۔ میں نے بی اے کی کلاس میں قدم...
بدعت كی تعريف،اسباب،مظاہر اور نقصانات
تعریف :
لغوی طور پر بدعت کا معنیٰ ہے!کسی چیز کا ایسے طریقے سے ایجاد کرنا جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو۔جبکہ اصطلاحاً بدعت کہتے ہیں!شریعت میں کوئی نئی چیز گھڑ لینا جس کی قرآن و سنت میں کوئی دلیل نہ ہو۔
یاد رکھیں!دنیوی معاملات میں نئی نئی ایجادات جائز ہیں...
اركان اسلام كا مختصر تعارف
عن أبی عبد الرحمٰن عبد اللّٰہ بن عمر بن الخطّاب قال:سمعت رسول اللّٰہ ﷺ یقول:((بنی الاسلام علیٰ خمس :شھادۃ ان لاّ ا لٰہ الّا اللّٰہ وانّ محمّدا رسول اللّٰہ ،واقام الصّلٰوۃ،وایتاء الزّکوٰۃ،وحجّ البیت ،وصوم رمضان))[رواہ البخاری ومسلم]
ابوعبد الرحمٰن عبد...
توحيد كی تعريف،اہميت ،اقسام اور فوائد
توحید كی تعریف
اس بات پر یقین ہونا کہ اللہ ایک ہے۔ربوبیت‘ الوہیت‘اسماء وصفات میں اس کا کوئی شریک نہیں۔معبود برحق صرف اور صرف اللہ ہی ہے۔یعنی آدمی پختہ یقین کے ساتھ اس بات کا اقرار کر ے کہ اللہ ایک ہے۔ہر شئی کا مالک اور رب ہے۔وہ اکیلا ہی پیدا کرنے والا...
شرك كی تعريف، اقسام ، مظاہر اور نقصانات
شرك كی تعریف:۔
لغوی طور پر شرک کا معنیٰ ہے کسی دوسرے کو اپنے کام یا حصہ میں شریک کر لینا ۔جبکہ اصطلاحاًشرک کہتے ہیں اللہ کی ربوبیّت‘الوہیّت‘اسماء وصفات میں ‘یا ان میں سے کسی ایک میں کسی غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنانا۔
پس جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ...
قال اللہ تعالی :
( والذین یقولون ربنا ہب لنا من ازواجنا وذریٰتنا قرۃ اعین واجعلنا للمتقین اماما ) [الفرقان: ۷۴]
اور عباد الرحمن یہ دعا کرتے ہیں کہ:
اے ہمارے پروردگار توہمیں ہماری بیویوں اوراولاد سے آنکھوں کی ٹھندک عطا فر ما اور ہمیں پرہیز گاروں کا پیشوا بنا ۔
نیک اولاد اللہ رب...
قرآن مجيد صحیفہ صادقہ اور كلام الہی ہے لہذا اس كی تلاوت كرتے وقت مندرجہ ذيل آداب كا ضرور خيال ركھیں۔
(۱)قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ـ۔
( ۲)تلاوت قرآن مجیدکی تلاوت پر مداومت (ہمیشگی) کی جائے تا کہ بھولنے نہ پائے ۔
(۳)یاد کر...
سعودی عرب میں قيام كے دوران متعدد بار لوگوں كو حج و عمرہ پر لے جانے كی سعادت حاصل ہوئی اسی دوران يہ مختصر سا پمفلٹ تيار كيا تھا افادہ عام كے لئے پیش خدمت ہے۔حج يا عمرہ پر جانے والے ہر مسلمان سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
{احرام}
٭حج اور عمرہ زندگی میں ایک مرتبہ واجب ہے،اور اس کے بعد...
حج كا نبوی طريقہ
سعودی عرب میں قيام كے دوران متعدد بار لوگوں كو حج و عمرہ پر لے جانے كی سعادت حاصل ہوئی اسی دوران يہ مختصر سا پمفلٹ تيار كيا تھا افادہ عام كے لئے پیش خدمت ہے۔حج يا عمرہ پر جانے والے ہر مسلمان سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
حج کی اقسام
حج ادا کرنے کی تین اقسام ہیں...