بسم اللہ الرحمن الرحیم
روزے کی فضیلت
1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص رمضان کے روزے ایمان و احتساب کے ساتھ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘۔ (صحیح بخاری:)۔
2 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’فرمانِ الٰہی ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے...