الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مولانا عمران اسلم صاحب
دنیا کے عجائبات کی اور سیر ہوجاتی اس میں کون سی بات قابل اعتراض ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
اور
۔
موسیٰ علیہ السلام کون سا علم سیکھنے گئے تھے( اللہ تعالی نے ان کو حضر علیہ السلام کے پاس کیوں بھیجا تھا) کیا شریعت کا علم سیکھنے گئے تھے پہلے اس کی وضاحت فرمادیں
میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں
شریعت مطہرہ کے یہ تمام مسائل اس بات کے متقاضی ہیں کہ جہاں نامحرم مردوں سے اختلاط اور بے پردگی کا خطرہ ہو اور عورتوں کی عفت وعصمت کی چادر تارتار ہونے کا خطرہ لاحق ہو وہاں عورتوں کے لئے جانا شرعا ممنوع ہے ،لہٰذا چوں کہ کسی بھی قانون ساز ادارہ کے ممبرکے لئے شرعی حدود وتقاضے کو پورا کرنا انتہائی...
گزشتہ سے پیوستہ
سنوارنا ،مال ودولت کمانا ،مردوں کی ذمہ داری ہے ،مرد حضرات گھر کے باہر کے نظام زندگی کو کنٹرول کریں اور عورت گھر کے اندر کے نظام کو کنٹرول کریں۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ ولایت وحکم رانی کا اہل، اور وزارت امامت کے لائق مرد ہی ہوسکتا ہے ، عورت منصب وزارت وامامت اور حکومت...
گزشتہ سے پیوستہ
مسلم عورتوں کا کسی پارٹی کی طرف سے انتخاب لڑنا:
امارت وسیاست کے معاملات میں اسلام نے عورت کی شمولیت کو ہر گز پسند نہیں کیا ہے ۔اور نہ ہی عورت کی جسمانی ساخت اور فطری صلاحیت ایسی ہے کہ امارت وسیاست جیسے معاملات میں وہ حصہ لے ،اسلام نے امارت کے لئے جن شرائط کی پابندی...
گزشتہ سے پیوستہ
اوپر واضح کیا جا چکا ہےکہ ہندوستان ایک ہندو اکثریت والا ملک ہے ،اس لئے زیادہ تر سیاسی پارٹیاں غیر مسلموں کی ہی ہیں اس لئے حکومت بھی ان ہی لوگوں کی بنتی ہے اور پھر جو بھی حکومت تشکیل پاتی ہے وہ اکثریت کا خیال رکھتی ہے ،ان حالالت میں کچھ پارٹیاں ایسی وجود میں میں آئیں جو...
گزشتہ سے پیوستہ
مسلمانوں کا مسلم مخالف پارٹیوں میں شمولیت کرنا :
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ایک ایسی جمہوریت کہ جہاں’’ ہندو‘‘ اکثریت ہے ،اور جب سے یہ ملک آزاد ہوا ہے اس وقت سے یہاں کی اکثریت ہندو راشٹر قائم کرنے کی فکر میں رہتی ہے کچھ کھل کر اس اظہار کرتے ہیں اور کچھ کا خفیہ ایجنڈہ ہو...
گزشتہ سے پیوستہ
’’ عن علی قال قال رسول اللہﷺ لاطاعۃ لمخلوق فی معصیۃ إنما الطاعۃ فی المعروف‘‘
(بخاری شریف :باب ما جاء فی اجازۃ خبرالواحد الصدوق،مسلم: کتاب الامارۃ باب وجوب طاعۃ الامراء فی غیر معصیۃ: ج۲ رقم ۴۸۷۱)
حضرت علی ؓ سے روایت کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ معصیت اور گناہ...
گزشتہ سے پیوستہ
الاسلام۔ (مشکوٰۃص۴۳۶ ج۶ص۱۲۲،المعجم الکبیر ج۲ص۲۷۱)
حضرت اوس بن شرحبیل ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول کریم ﷺسے سناکہ آپ ﷺ ارشاد فرما رہے تھے کہ جو شخص کسی ظالم کو تقویت پہنچانے کے لئے اس کے ساتھ چلے گا جب کہ اس کو معلوم ہے کہ وہ ظالم ہے تو وہ اسلام کے کمال سے نکل گیا ۔...
گزشتہ سے پیوستہ
رکھا ہے چنان چہ علماء فرماتے ہیں کہ اگر امامت وقضاء کے عہدے کا طالب شخص نا اہل اور غیر مستحق ہو تو اس صورت میں طلب عہدہ مطلقاممنوع ہے اسی طرح اگر طلب منصب حب مال اور اقتدار سلطنت کی ہوس اور مال ودولت کی لالچ میں ہو تو اس وقت بھی عہدہ کا طلب مطلقا ممنوع ہے لیکن اگر لوگوں کی...
گزشتہ سے پیوستہ
عہدہ طلب کرنا جائز ہے ،اور استثنائی صورت تمام مناصب میں ہے خواہ امارت ہو ،یا انتظامی منصب ہو،یا قضاء کا منصب ہو یا اسمبلی اور ممبر پارلیمینٹ کا منصب ہو ،جب ان مناصب کے لیے کوئی دوسرا شخص اللہ کے حکم کے مطابق انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے والاموجود نہ ہوتو اس صورت میں خود سے...
گزشتہ سے پیوستہ
عن أبی ذر قال قلت یارسول اللہ !ألاتسعملنی ؟قال فضرب بیدہ علی منکبی ،ثم قال یا اباذر!انک ضعیف وأنہا امانۃ وانہا یوم القیامۃ خزی وندامۃ إلامن أخذہا بحقہا وادی الذی علیہ فیہا وفی روایۃ یا ابا ذر! إنی اراک ضعیفا وانی احب لک ما احب لنفسی لا تامرن علی اثنین ولاتولین مال یتیم۔...
گزشتہ سے پیوستہ
دے تو وہ ایسا ہے جیسے جھوٹی گواہی دینے والا(گناہوں میں دونوں برابر ہیں )۔
اس لئے ووٹر کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چا ہئے اور اہل امیدوار کو ووٹ دینا چاہئے۔
ووٹ دینا ایک سیاسی اور ملی فریضہ ہے:
ووٹ دیناسیاسی اور ملی اعتبار سے بھی نہایت ضروری ہے کیوں کہ اگر...
گزشتہ سے پیوستہ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَلَا تَكْتُمُوا الشَّہَادَۃَ۰ۭ وَمَنْ يَّكْتُمْہَا فَاِنَّہٗٓ اٰثِمٌ قَلْبُہٗ۰ۭ وَاللہُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْمٌ۲۸۳ۧ [٢:٢٨٣]
ترجمہ: (دیکھنا) شہادت کو مت چھپانا۔ جو اس کو چھپائے گا وہ دل کا گنہگار ہوگا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف...
گزشتہ سے پیوستہ
نمائندے کو ہوگا وہیں اس ووٹر کو بھی ہوگا۔
وو ٹ بحیثیت شہادت وگواہی:
ووٹ کی ایک حیثیت گواہی اور شہادت کی بھی ہے گویا ووٹر یہ گواہی دے رہا کہ جس امیدوار کے حق میں میں ووٹ دے رہا ہوں وہ اس کا اہل ہے ،اور علم ودانش میں یہ شخص دیانت دار محنتی اور ایماندار ہے ملک وقوم کی...
گزشتہ سے پیوستہ
مختلف المسلک افراد رہتے ہیں ۔یہاں کے دستوری آئین کے مطابق سب کو ہرطرح کی آزادی ہے خصوصاً مذہبی آزادی ،اس ملک کی یہ خاص صفت اور خوبی ہے کہ یہاں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے ،ان کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی ہے ،حتیٰ کے ان کی مذہبی...
گزشتہ سے پیوستہ
ترجمہ: اے لوگو ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت (آدم وحوا) سے بنایا اور تم کو مختلف قومیں اور مختلف خاندان بنایا (محض اس لئے کیا) تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو اللہ تعالیٰ کے نزدیک تم میں سب سے بڑا شریف وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہو بلاشبہ اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا اور...
گزشتہ سے پیوستہ
کہ وہ خود بھی اللہ کے احکام کی پاسداری کریں اور دوسروں کو بھی پابند عمل بنائیں ،اور عدل وانصاف کے ساتھ اللہ کی مخلوق کی دیکھ بھال کریں اور ان کے معاملات کو سلجھائیں ۔
اسلام میں حکومت ایک امانت ہوتی ہے اس لئے اس کا حق وہی ادا کرسکتے ہیں جو امین ہوں ۔
اسلام میں...
گزشتہ سے پیوستہ
کھڑی کردی جائے۔اور اللہ تعالیٰ کو حاکم اعلیٰ نہ مان کر بندوں کو ہی وہ مقام دیدیا جائے ،اسلام میں ایسے خداؤں کی کوئی گنجائش نہیں۔
اسلام کہتا ہے اللہ ہی رب العالمین ہے اورمحمدﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں،اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو ’’کافۃ للناس ‘‘کہہ کریہ ثابت کردیا کہ آپ کو تمام...
گزشتہ سے پیوستہ
اسلام ا یک مکمل ضابطہ حیات ہے ،اسلام میں تمام قسم کے حقوق حقوق انسانی کے دائرہ کار میں آتے ہیں ،اسلام نے مذہب ودین ،ر نگ و نسل ، خاندان ونسب ،رشتہ وقرابت ،علاقہ وملک،غرض کہ تمام گوشہ ہائے زندگی کو اور تمام دوسری بنیادی ضرورتوں کو انسان کی حقوق کی تشکیل میں سامنے رکھا ہے۔...
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم : اما بعد
عابدالرحمٰن بجنوری مظاہری
بن مفتی عزیزالرحمٰن صاحب بجنوری
فَاَ عُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّۃً...