• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم کیا مولاناعمران اسلم صاحب اس کو سمجھا سکتے ہیں -1-اپنے جس طرح اہل رائے نے لمبا زمانہ لگاکر رائے و قیاس میں مہارت پیدا کرلی ہے 2 علماء کا وحی کی سمجھ میں الگ الگ ہونا جسموں کے الگ ومختلف ہونے سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے جس طرح وحی کی سمجھ میں فہم علماء جدا جدا ہوتا ہے اسی طرح تصوف...
  2. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم تو کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تقدیر پر بھروسہ نہیں تھا جو انہوں نے مزید کی تمنا فرمائی۔ بڑوں پر اعتراض کرنا تو ۤآپ کا خاصہ ہے میں نے تو قرآن پاک سے ہی کہا ہے یہ کوئی’’ ناک اونچی رہے ‘‘والی بات نہیں ہے جناب! ظاہر باطن سب قرآن پاک میں ہے یہ بات تو شیخ ابن تیمیہؒ یا شیخ ابن قیم...
  3. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم ان میں سے کون سی بات شریعت کے دائرہ کار سے باہر ہے برائے مہربانی یہ باتنے کی زحمت فرمائیں کہ آپ شریعت اور طریقت سے کیا سمجھتے ہیں ۔ اس میں کون سی بات قابل اعتراض ہے اور عجائبات سے کیا سمجھتے ہیں اس میں بھی کون سی بات قابل اعتراض ہے کیا کسر نفسی کوئی کفریہ عمل ہے اور کیا اس کا...
  4. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم اخی المکرم آپ کی اس بات کا جواب ہے حلقہ کے بارے میں بھی احادیث ہیں اور گن کر پڑھنے کے بارے میں بھی احادیث ہیں میرے بھائی تصوف میں جو غلو ہے وہ غلو ہے جو کہ غلط ہے لیکن جو صحیح ہے وہ صحیح ہے مجھے آپ کی ایک بات پسند ہے کہ آپ حقیقت پسند ہیں اور یقیناً میں بھی حقیقت پسند ہوں ڈرامہ...
  5. ع

    مسند احمد (عربی) تحقیق،تخريج اور تعليق کے ساتھ 50 جلدوں ميں۔

    السلام علیکم اس کتاب کو میں نے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی کافی کے بعد ڈاؤن لوڈ ہوئی مگر جب اس کو سیو کرنا چاہا تو کچھ بھی نہیں معلوم نہیں کون کون سے فولڈر آگئے رات تقریبا بارہ بجے کی بات ہے اس بارے میں کچھ مدد فرمائی جائے
  6. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    گزشتہ سے پیوستہ: ذکر الٰہی شیطان کو ذلیل و رسوا کر دیتا ہے ، ذکر الٰہی سے اللہ راضی ہو جاتا ہے ، ذکر الٰہی غموں اور پریشانیوں کا علاج ہے ، ذکر الٰہی سے دل میں مسرت اور خوشی پیدا ہوتی ہے ، ذکر الٰہی سے بدن کو تقویت ملتی ہے ، ذکر الٰہی سے انابت ( رجوع الی اللہ ) حاصل ہوتی ہے ، ، ذکر الٰہی سے...
  7. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    گزشتہ سے پیوستہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جو شخص روزانہ سو مرتبہ ” لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شی قدیر “ پڑھےاس کو دس غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے ۔ سو نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھ دی جاتی ہیں اور صبح سے شام تک وہ شیطان کے شر سے محفوظ رہتا ہے...
  8. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم حرب بن شداد بھائی مزاج گرامی! تھوڑا ادھر نظر کرم فرمائیں حضرت عبدالله بن عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے مجلس میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو سو مرتبہ ”رب اغفرلی، وتب علی، انک انت التواب الرحیم“ ( اے الله! مجھے معاف کر دے او رمیری توبہ قبول فرمالے، بلاشبہ تو بہت...
  9. ع

    سلام کی اہمیت

    السلام علیکم جناب عالی ! جہاں تک میری معلومات ہیں" احقر " ناچیز ،کمترین ، یعنی بطور عاجزی کے استعمال کیا جاتا ہے فقط والسلام
  10. ع

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    اور آپ کوامام صاحب سے کون سی نسبت ہے فقط والسلام
  11. ع

    سلام کی اہمیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو مجھے یاد ہے سلام ٌعَلَیکُم بِما صَبَرْتُم فَنِعْمَ عُقْبَی الدَّار اللہ حافظ
  12. ع

    سلام کی اہمیت

    سر غلطی ہوگئی در اصل عادت بگڑی ہوئی ہے
  13. ع

    سلام کی اہمیت

    اسلام علیکم پیش کردہ: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنور سلام کی اہمیت بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ نصلی علیٰ رسولہ الکریم مابعد! اَبْخَلُ النَّاسِ مَن بَخِلَ بِالسَّلَامِ سب سے بڑا بخیل وہ ہے جوسلام میں بخل کرے (طبرانی، بیہقی،) اس وجہ سے کہ سلام کرنے میں نہ کچھ خرچ ہوتا ہے اور نہ کچھ...
  14. ع

    عربی گرامر سافٹویئر ڈاؤنلوڈ کر یں

    السلام علیکم سر یہاں گرامر سافٹ ویر نہیں مل سکا مزید رہنمائی ٖ فرمادیں بڑی عنا یت ہوگی
  15. ع

    کتابوں کی تلاش ہے

    یاد دہانی
  16. ع

    انسانوں کی بستی

    السلام علیکم مصیبت تو یہی ہے کہ ہمارے قول فعل میں تضاد ہے ۔ انسانیت کی تکمیل جب تک نہیں ہوسکتی جب تک کہ اس کاعمل قول کے مطابق نہ ہوجائے شکریہ
  17. ع

    میرا تعارف

    السلام علیکم اہلا وسہلا آپ کی تشریف آوری مبارک ہو
  18. ع

    جنگ آزادی اور مدینہ اخبار بجنور

    گزشتہ سے پیوستہ ’’پس جب تک ہندوستان کے سر پر غیر ہندوستانی طاقت کا بھوت منڈلارہا ہے ہندوستان کاتمام فرقوں کا ایک متحدہ محاذ ضرور قائم رہنا چاہئے موجودہ حالت میں اس مقصد سے کانگریس میں شریک ہونا از بس ضروری ہے‘‘ (جوبلی نمبر ‘ ماہ اپریل ۱۹۳۹ ء) انگریزی حکومت اہم مخالف اخبارات وجرنلس کے ریکارڈ...
  19. ع

    جنگ آزادی اور مدینہ اخبار بجنور

    گزشتہ سے پیوستہ میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو شرر ، فشاں ہوگی آہ میری نفس ،میرا شعلہ بار ہوگا آسماں حیرت زدہ ہوکر زہرہ ومشتری سے دریافت کررہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کہیں پاگل تو نہیں ہوگئے اور بالخصوص اس پیرانہ سال نحیف الجثہ ،مشت استخواں گاندھی کا دماغ تو نہیں چل...
  20. ع

    جنگ آزادی اور مدینہ اخبار بجنور

    گزشتہ سے پیوستہ ’’ایک طرف ہم بیسویں صدی اور اس کی برکات آزادی کو دیکھتے ہیں ، مسٹر لائڈ جارج اور مسٹر وِلسن کے نغمہ ہائے حریت نواز ہمارے کانوں میں آرہے ہیں دوسری طرف پنجاب کی زبان بندی وقلم بندی ہمارے سامنے ہے اور ہم متعجب ہیں یہ بیسویں صدی ہے یا اٹھارویں صدی ، یہ عہد تو حضور ملک معظم کا ہے...
Top