الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلاوت قرآن مجید کی فضیلت
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَـٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمَن يَكْفُرْ بِهِ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ ﴾ [ البقرة :121]
”جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اُسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنے کا حق ہے وہ اس...
جمعہ کے دن نبی کریمﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ، فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ»] أبو داؤد: 1532، قال الألبانی:صحیح[
” بے شک جمعے کا دن تمہارے افضل ترین دنوں میں سےہے، سو...
نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:
(( مَا لِعَبْدِي المُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ، إِذَا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احْتَسَبَهُ، إِلَّا الجَنَّةُ))
(صحیح البخاری: 6424 )
جب میں اپنے مومن بندے کے دنیا والوں میں سے کسی پیارے کو اٹھا لیتا ہوں، پھروہ اس پر ثواب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی مسرت کے ساتھ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ اب ہم نے الحمد للہ اپنے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ایک مستقل ڈیزائنر کا بندوبست کر لیا ہے، جس کا مقصد مختلف علمی واصلاحی موضوعات پر خوبصورت پوسٹس تیار کر کے انہیں معاشرے میں پھیلانا ہے۔ یہ پوسٹس ایک...
نبی کریمﷺ اللہ کے آخری نبی اوررسول ہیں۔آپ کے بعد کسی قسم کاکوئی تشریعی، غیرتشریعی، ظلی، بروزی یانیانبی نہیں آئے گا۔آپ ﷺ کے بعدجو شخص بھی نبوت کادعویٰ کرے وہ شریعت مطہرہ کی رُوسے کافر، مرتد، زندیق اورواجب القتل ہے۔قرآن مجیدکی ایک سو سے زائدآیات ِ مبارکہ اورنبی کریم ﷺکی دوسودس احادیث مبارکہ اس بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی تک دو ساتھیوں کی طرف سے مبلغ 30،000 روپے موصول ہوئے ہیں۔ایک بھائی نے 5000 روپے جبکہ دوسرے بھائی نے 25000 روپے بھیجے ہیں۔ احباب سے تعاون کی پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ہم اپنی ضرورت کی تکمیل کر سکیں۔شکریہ
جی جی رابطہ کے لئے ان نمبرز پر کال کریں
03464422005
03334556436
اور تعاون بھیجنے کے لئے یہ اکاؤنٹ استعمال کریں۔
Title : Muhammad Mustafa rasikh
Bank alfalah model Town branch, lahore
0137-1004362142