• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر سننا ؟

    السلام علیکم! -کیا نماز تراویح کے دوران امام کے پیچھے کوئی بھی مقتدی قرآن کو کھول کر قرآت سن سکتا ہے ؟ حانکہ وہ حافظ قرآن بھی ہو۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ لوگ موبائل میں قرآن مجید کر لیتے ہیں اور دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر اس سے دیکھ کر سنتے ہیں۔ صحیح عمل کونسا ہے؟ حافظ قران کو زبانی...
  2. ن

    جمعہ کے دن کی مبارک باد ؟

    السلام علیکم! کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینی چاہیئے ؟
  3. ن

    نکاح کے لئے ضروری شرائط۔۔

    السلام علیکم! کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنا نکاح مرد سے خود ہی کر سکتی ہے ؟ اور کہا جائے کہ ایسے نہیں ہوتا تو جواب ملتا ہے کہ اللہ سے بڑا کون گواہ ہو سکتا ہے ؟ شریعت میں اس کی کیا سزا ہے ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی کی جائے۔
  4. ن

    چھینکنے والا اگر الحمد للہ نہ کہے ؟

    السلام علیکم! چھینکنے والا اگر الحمد للہ نہ کہے یا اگر کہے تو آواز نہ سنائی دے۔ یا پھر دور سے کسی چھینکنے والے کی آواز آئے۔ کیا چھینے کی آواز سن کر جواب میں کلمات ادا کرنے چاہییں ؟ یا پھر اس شخص سے الحمد للہ سن کر جواب دینا ہو گا ؟
  5. ن

    سوال ؟

    السلام علیکم! کیا مسجد کے لئے لوگوں سے سوال کرنے یا اپیل کرنے کی اسلام اجازت دیتا ہے؟ اکثر دیکھا گیا ہے کہ نماز ختم ہوتے ہی کچھ افراد کھڑے ہو کر اپیل کرنا شروع کر دیتے ہیں، میں فلاں جگہ سے آیا ہوں۔ وغیرہ وغیرہ۔ اسلام تو سوال کرنے سے منع کرتا ہے۔ سوال صرف اللہ سے ہی تو ہونا چاہئے۔ برائے...
  6. ن

    والدہ کی اجازت کے بغیر۔

    السلام علیکم! کیا والدہ کی اجازت لئے بغیر جہاد کی ٹریننگ کے لئے جا سکتے ہیں؟
  7. ن

    آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا ؟

    السلام علیکم۔ نماز میں خشوع پیدا کرنے کے لئے کیا آنکھیں بند کر سکتے ہیں ؟
  8. ن

    اکیلے نماز پڑھتے وقت بلند آواز میں قرآن پڑھ سکتے ہیں ؟

    السلام علیکم۔ اکیلے نوافل پڑھتے وقت یا تہجد پڑھتے وقت بلند آواز میں قرآن پڑھ سکتے ہیں ؟
  9. ن

    دعا مانگنےسے پہلے کیا کرنا چاہیئے ؟

    السلام علیکم۔ دعا مانگنے سے پہلے منہ پر ہاتھ پھیرنا اور دعا کے بعد بھی منہ پر ہاتھ پھیرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ نہیں ؟
  10. ن

    سلام پھیرتے وقت کہاں دیکھنا چاہئیے ؟

    السلام علیکم۔ بعض افراد کہتے ہیں نماز سے سلام پھیرتے وقت دائیں بائیں کراماً کاتبین کو دیکھنا چاہیے۔ مگر بعض لوگ کوئی اور طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل کرتے تھے وہ بتا دیں۔
  11. ن

    وضو کے بغیر سجدہ ؟

    السلام علیکم۔ کیا قرآن میں جو سجدے آتے ہیں وہ بغیر وضو کے کر سکتے ہیں ؟
  12. ن

    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ کیا لکھا جائے ؟

    السلام علیکم۔ میرا سوال ہے کہ حضرت علی کے نام کے ساتھ کیا لکھا جائے ؟ رضی اللہ تعالی عنہ یا پھر علیہ السلام ؟ جزاک اللہ
  13. ن

    امام کے پیچھے کون کھڑا ہو ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امام کے پیچھے اگر ١٣ سالہ نوجوان بچہ جو کہ قرآن حفظ بھی کر رہا ہو، کھڑا ہونے سے منع فرمایا گیا ہے ؟ کیا وہ بچہ پہلی صف میں بھی نہیں کھڑا ہو سکتا ؟ پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتا ہو اور امام کی غیر موجودگی میں کیا وہ جماعت کروا سکتا ہے ؟
  14. ن

    سترہ کے بارے میں سوال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امام کے آگے صرف تھوڑے سے فاصلے پر ہی سامنے دیوار ہو، اور امام کے آگے سے کسی بھی فرد کا گزرنا بھی ممکن نہ ہو، تو کیا پھر بھی امام کے آگے سترا رکھنا ضروری ہے ؟ اگر ہاں تو اس کے پیچھے حکمت کیا ہے ؟ کیونکہ اکثر مساجد میں اس کا خاص طور پر...
  15. ن

    ناخن اگر بڑے ہو جائیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ناخن اول تو بڑے ہونے نہیں چاہیں۔ مگر پھر بھی اگر بھول چوک ہو جائے، نہ یاد رہے اور وہ بڑے ہو جائیں تو اس کے بارے میں کیا فرمان ہے ؟ ایک بھائی نے کہا کہ میں نے کہیں سے سنا ہے کہ ناخن اگر بڑے ہو جائیں تو کھانا پینا حرام ہو جاتا ہے۔ برائے...
  16. ن

    شرٹ پر اگر کوئی تصویر ہو۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کل شرٹ پر عام تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کچھ تو مکمل تصویر بنی ہوتی ہے اور بعض پر مصوری ہوئی ہوتی ہے۔ پرندوں کی تصویریں بھی دیکھنے کو ملی ہیں۔کیا ان شرٹ کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے ؟ اب ایک بچہ نے مجھ سے پوچھ لیا بھائی میرے پاس تو بہت...
  17. ن

    سورہ الفاتحہ کی اگر قرات نہ ہو سکے۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ سورہ الفاتحہ کی فرض نماز کے دوران قرات نہ ہو سکے اور امام صاحب رکوع میں چلیں جائیں یا پھر امام کو رکوع کی حالت میں مقتدی پائے تو کیا اسے وہ رکعت دوبارہ لٹانی ہو گی ؟ جب امام صاحب آواز بلند قرات کر رہے ہوں تو اسے خاموشی سے سنا جائے، آیا جب خاموش...
  18. ن

    امام کی جہری و سری قرات کے دوران فاتحہ و تلاوت کرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ جب امام صاحب آواز بلند قرات کر رہے ہوں تو اسے خاموشی سے سنا جائے، آیا جب خاموش ہوں تب بھی سورہ فاتحہ کے علاوہ خود کوئی قرآن کا کچھ حصہ تلاوت نہ کیا جائے ؟ برائے مہربانی قرآن و حد یث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ جزاک اللہ
  19. ن

    تعارف

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام نجم طارق ہے اور میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں۔ سال دوم کا طالبعلم ہوں اور قرآن کے علم کا بھی طالب ہوں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ علم کے ساتھ عمل میں بھی تبدیلی پیدا کرنے کی قوت عطا کرے۔ (آمین) الّلهّم انّی اسئلک علماً نافعا اللهم...
Top