الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ضرورت کمپیوٹرز برائے لیب جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ لاہور الاسلامیہ(91۔بابر بلاک نیوگارڈن ٹاؤن، لاہور) میں طلباء کو کمپیوٹر کی مفت تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم سے مزین ہو کر عصر حاضر کے چیلنجز سے بخوبی عہدہ برا ہو سکیں۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ ہم نے حدیث سائٹ پر متعدد اہل علم کا حکم ڈالا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں علامہ شعیب الارنووط کا سنن اربعہ پر حکم درکار ہے۔ جن میں سے دو کتب ابو داؤد اور ابن ماجہ تو مل گئی ہیں چنانچہ اب ترمذی اور نسائی کی ضرورت ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم نے مجلس التحقیق الاسلامی کے تحت جاری محدث ڈاٹ کام، حدیث سائٹ(http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/1) پر چند مفید اضافہ جات کئے ہیں جن کی تفصیل کچھ یوں ہے:
1۔متعدد تراقیم:
سائٹ پر ہمارے علم کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی مسرت کے ساتھ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ اب ہم نے الحمد للہ اپنے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ایک مستقل ڈیزائنر کا بندوبست کر لیا ہے، جس کا مقصد مختلف علمی واصلاحی موضوعات پر خوبصورت پوسٹس تیار کر کے انہیں معاشرے میں پھیلانا ہے۔ یہ پوسٹس ایک...
نبی کریمﷺ اللہ کے آخری نبی اوررسول ہیں۔آپ کے بعد کسی قسم کاکوئی تشریعی، غیرتشریعی، ظلی، بروزی یانیانبی نہیں آئے گا۔آپ ﷺ کے بعدجو شخص بھی نبوت کادعویٰ کرے وہ شریعت مطہرہ کی رُوسے کافر، مرتد، زندیق اورواجب القتل ہے۔قرآن مجیدکی ایک سو سے زائدآیات ِ مبارکہ اورنبی کریم ﷺکی دوسودس احادیث مبارکہ اس بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف کتابوں کی ویب سائٹ( کتاب وسنت ڈاٹ کام ) اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے، جس پر دس ہزار سے زائد کتب اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔اس سائٹ کے یومیہ وزٹرز کی تعداد ہزاروں تک ہوتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ اس سائٹ پر اپلوڈ کی جانے والی...
خلا کہاں رہ جاتا ہے؟۔۔۔ فقہ اوراصول فقہ سےدشمنی
حافظ مبشرحسین لاہوری کی ہفوات
حافظ مبشر حسین لاہوری ایک ایسے مدرسہ کے فارغ ہیں جس کے شیخ الحدیث(ناظم)اہل حدیث کہلانے کے باوصف اپنے ظاہری ہونے کا اظہار فخر سے کرتے ہیں۔اس بناء پر جب مفادات کی دنیا انہیں ایک ایسے تحقیقی ادارے میں لے گئی جس کا ماضی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
احباب محدث سائٹس کو انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام محدث سائٹس کے ساتھ وٹس ایپ گروپس بنا دئیے گئے ہیں، جن میں روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس دی جاتی ہیں، جو جو بھائی وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں وہ اپنے نمبر درج ذیل موبائل نمبر پر سینڈ کریں تاکہ انہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری سائٹس میں سے ایک عظیم الشان اور منفرد سائٹ "محدث ڈاٹ کام" ہے، جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل طے کر رہی ہے۔ہم اس کا بینر تیار کروا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بینر پر کوئی اچھی سی ٹیگ لائن لگا دیں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ...
جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب و سنت کانفرنس مؤرخہ 19 مارچ 2016ء کو منعقد ہو رہی ہے، اہل ذوق سے اس میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔جامعہ سے منسلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ
اراکین فورم کے لئے ایک عظیم خوشخبری
کتاب وسنت ڈاٹ کام (www.kitabosunnat.com)مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام چلنے والی متعدد سائٹس(محدث فورم،محدث فتوی،اور محدث لائبریری)میں سے ایک اہم ترین سائٹ ہے ، جو گزشتہ کئی سالوں سے انٹر نیٹ کی دنیا میں منہج سلف کے مطابق قرآن وسنت کی تعلیمات کو فروغ...
میانہ روی اور اعتدال ،اسلامی تعلیمات کا تقاضا
تاثیر مصطفی
مسلمانوں کے عروج وزوال کی داستان غریب وسادہ ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آ موز اور تکلیف دہ بھی ہے۔ خلفائے راشدین کے دور کے بعد زوال کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ عباسی دور کے خاتمے اور سقوط غرناطہ وبغداد کے بعد ہمارا مقدر بن گیا۔ پھر علامتی انداز...