کسی قوم کی دشمنی انسان کو "تعصب" میں مبتلا کردیتی ہے جس کی وجہ سے وہ اس قوم کے ساتھ غلط رویہ اختیار کر بیٹھتا ہے، پھر اس میں "انصاف اور نا انصافی" کی تمیز باقی نہیں رہتی لیکن امت مسلمہ کا تو مقصد وجود ہی قیام عدل ہے، اس لیے اسے کسی قوم کی دشمنی سے ایسا متاثر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ "عدل" کا دامن...