الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
رومن اردو کی کچھ یوں سمجھ آئی ہے!
معذرت سے عرض ہے کہ منکر وہ ہوتا ہے جو انکار کرے کہ وہ چیز نہیں ہے شیعہ یہ مانتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام بیویاں مسلمان ہیں مگر.. اہل بیت صرف پنجتن ہیں اور یہی اسلامی واقعات بتاتے ہیں اور یہی آیت...
خطبہ میں صرف ایک ہاتھ کی انگلی سے اشارہ کرنا:
سیدنا عمارہ بن رویبہ رضی اللہ عنہ نے بشیر بن مروان کو جمعہ کے دن منبر پر دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا، تو فرمایا:
اللہ تعالیٰ ان دونوں ہاتھوں کو ہلاک کرے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ میں صرف ایک ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اشارہ کرتے تھے۔...
جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’جمعہ کے دن مجھ پر بکثرت درود بھیجو تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔‘‘
(ابوداود: الصلاۃ، باب: فضل یوم الجمعۃ و لیلۃ الجمعۃ، ۷۴۰۱۔ امام حاکم اور حافظ ذہبی نے اسے صحیح کہا۔)
خطبہ جمعہ کے مسائل
مختصر خطبہ:
رسول اللہ صلی اللہ...
جمعہ کے متفرق مسائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’غلام، عورت، بچے اور بیمار کے علاوہ جمعہ پڑھنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔‘‘
(ابوداود: الصلاۃ، باب: الجمعۃ للمملوک والمرأۃ: ۷۶۰۱۔ امام نووی نے اسے صحیح کہا۔)
فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن بازرحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’جو شخص کسی شرعی عذر مثلاً...
جمعہ میں پہلے آنے والوں کا ثواب:
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’فرشتے جمعہ کے دن مسجد کے دروازے پر (ثواب لکھنے کے لیے) ٹھہرتے ہیں اور سب سے پہلے آنے والے کا نام لکھ لیتے ہیں پھر اس کے بعد آنے والے کا (اسی طرح نمبروار لکھتے جاتے ہیں) جو شخص نماز...
نماز جمعہ
جمعہ بہترین دن:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’بہترین دن، جس پر سورج طلوع ہو کر چمکے، جمعہ کا دن ہے۔ اسی د ن سیّدنا آدم علیہ السلام پیدا ہوئے، اسی دن جنت میں داخل کئے گئے، اسی دن جنت سے (زمین پر) اتارے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن قائم ہو گی۔‘‘
(مسلم، الجمعۃ، باب فضل یوم...
قیام رمضان
’’جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کیا اللہ تعالیٰ اس کے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔‘‘
(بخاری، صلوٰۃ التراویح، باب فضل من قام رمضان، ۸۰۰۲ ومسلم، صلاۃ المسافرین، باب الترغیب فی قیام رمضان ۹۵۷.)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین رات قیام رمضان کیا:
سیدنا...
قنوت وتر
قنوت وتر رکوع سے قبل:
سیدناابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین وتر پڑھتے اور دعاء قنوت رکوع سے پہلے پڑھتے تھے۔‘‘
(نسائی: قیام اللیل، باب: ذکر اختلاف ألفاظ الناقلین لخبر أبی بن کعب فی الوتر: ۰۰۷۱، ۳/۵۳۲۔ ابن ماجہ، إقامۃ الصلاۃ، باب ما جاء فی القنوت...
قیام اللیل کا طریقہ :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بالعموم وتر پڑھنے کا طریقہ ام المومنین، عائشہ رضی اللہ عنہا یوں بیان فرماتی ہیں کہ:
’’نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نماز عشاء سے فجر تک گیارہ رکعتیں پڑھتے۔ ہر دو رکعتوں پر سلام پھیرتے اور ایک رکعت وتر پڑھتے۔‘‘
(مسلم، صلاۃ المسافرین، باب صلاۃ...
نماز وتر کا وقت:
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وتر اول شب میں، بیچ میں اور آخر میں سب وقت ادا کئے ہیں۔
(مسلم، صلاۃ المسافرین، باب صلاۃ اللیل وعدد رکعات النبی فی اللیل ۵۴۷.)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جسے خطرہ ہو کہ وہ رات کے آخری حصے...
طاقت سے بڑھ کر مشقت کی ممانعت:
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایک ماہ میں ایک بار قرآن پاک ختم کر لیا کرو، انہوں نے عرض کیا میں اس سے زیادہ تلاوت کرنے کی طاقت رکھتا ہوں۔ آپ نے فرمایا:
"تو بیس دن میں ختم کر لیا کرو"۔ انہوں نے کہا میں اس سے بھی...
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں:
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو (بستر سے تہجد کے لیے) اٹھتے تو (یہ) پڑھتے: ((اَللّٰہُ اَکْبَرُ)) اللہ سب سے بڑا ہے۔ دس بار ((اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ)) ساری تعریف اللہ کے لیے ہے۔ دس بار ((سُبْحَانَ اللّٰہِ...
تہجد اور وتر
فضیلت :
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’تہجد ضرور پڑھا کرو، کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے اور تمہارے لیے اپنے رب کے قرب کا وسیلہ، گناہوں کے مٹنے کا ذریعہ اور (مزید) گناہوں سے بچنے کا سبب ہے۔‘‘
(ابن خزیمہ، حدیث ۵۳۱۱،...
سنتوں کی قضا:
ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع کرتے تھے پھر میں نے دیکھا کہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھیں، میں نے آپ سے اس کی وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا:
’’بات یہ ہے کہ میرے پاس قبیلہ...
ظہر سے پہلے چار رکعت:
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظہر سے پہلے پڑھی جانے والی چار رکعتوں کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
(ابو داؤد، ۰۷۲۱.قال البانی حسن دون قولہ لیس فیھن تسلیم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس...
نماز کی سنتوں کا بیان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
’’قیامت کے دن بندے کا سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا اگر وہ درست ہوئی تو وہ کامیاب ہوا اور نجات پا گیا اور اگر وہ خراب ہوئی تو وہ نا کام ہوا اور خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا، اگر اس کے فرضوں...
مسجد میں داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت کی دعا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جب تم مسجد میں داخل ہو تو یہ پڑھو:
’’اَللّٰہُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ.‘‘
’’اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔‘‘
جب تم مسجد سے نکلو تو یہ پڑھو:
’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ مِنْ...