الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الاسلام
اسلام کی لغوی بحث:
”الإِسْلاَمُ ،اَسْلَمَ“(ازباب افتعال) کا مصدر ہے۔ بمعنی فرمانبردار ہونا، خود کو کسی کے سپرد کرنا وغیرہ، اس کا اصل مادہ (س ل م) ہے۔ جو کہ غالب طور پر صحت و عافیت پر دلالت کرتا ہے۔ اور ”سَلاَمَة“کا معنی ہے کہ انسان آفت ، تباہی اور تکلیف سے بچ جائے۔اور اللہ ”السَّلاَمُ“...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قاری مصطفی راسخ صاحب کا شمار"مجلس التحقیق الاسلامی"کے اہم کارکنوں میں ہوتا ہے۔ فورم ہذا کے علمی نگران ہیں اور قرات کے میدان میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ مجھے موصوف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوچکا ہے، بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں، ماشاء اللہ۔شیخ محترم کے بارے مزید...
الاستقامة
لغوی بحث:
”اسْتِقَامَةٌ“(بروزن استفعال) استقام کا مصدر ہے۔ بمعنی سیدھا ہونا۔ اس کا اصل مادہ (ق وم )ہے جو کہ دو معانی پر دلالت کرتا ہے ۔ ایک لوگوں کی جماعت اور دوسرا معنی سیدھا کھڑا ہونا یا عزم کرنا اور اعتدال کے معنی میں لفظ ”اسْتِقَامَة“ اسی سے متعلق ہے۔ (یعنی دوسرے معنی سے) کہا جاتا...
الا ستغفار
”اسْتِغْفَارُ“ (باب استفعال)”اِستَغفَرَ یَستَغفِرُ“ کا مصدر ہے ۔ اس کا اصل ما دہ (غ ف ر ) ہے جو کہ عا م طو ر پر ستر(یعنی ڈھا نپنے ) پر دلا لت کر تا ہے ۔ اور ”الغَفْرُ اور الغُفْرَان“ کا ایک ہی معنی ہے ۔
کہتے ہیں ”عَفَرَاللہُ ذَنْبَهُ غَفْرًا وَمَغْفِرَةً وَغُفْرَانًا“ یعنی اللہ...
استغاثہ
لغوی بحث
”إِسْتِغَاثَة“(ازباب استفعال)”اِسْتَغَاثَ“ کا مصدر ہے اور یہ ”الغَوْثُ“سے ما خوذ ہے ۔ جس کا معنی اغاثہ یعنی تکلیف کے وقت میں کسی کی مدد کر نا اور ”الْغَیْثُ“ کا معنی بارش ہے ، ”اسْتَغَثْتُهُ“کا معنی ہے میں نے اس سے مدد یا با رش طلب کی”فَأَغَاثَنیِ“ یعنی اس نے میری مدد کی یا با...
الاستعانة
استعانت کی لغوی بحث:
”اسْتَعَان“(صیغہ واحد مذکر غائب ،فعل ماضی معروف ،باب استفعال) کا مصدر ہے ۔ اور یہ”عَوْن“سے مشتق ہے جس کا معنی کسی چیز کے لئے مدد کرنا، مثلاً:”فُلاَنٌ عَوْنِی“ فلاں میرا مددگار ہے ۔اور ”أَعَنْتُهُ“ میں نے اس کی مدد کی۔ اور ”اسْتِعَانَةُ طَلَبُ الْعَوْنِ“ یعنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُم ثوبان بہن نے مجھے، میری فیملی اور محدث فورم کے اراکین کو درخواست کی ہے کہ اُن کے لیے صحت کی دعا کریں۔ ہماری موحدہ بہن ایک عرصے سے بیمار ہیں اور انتہائی تکلیف میں ہیں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہماری بہن کو اپنی خاص اور تنہائی میں کرنے والی دعاؤں میں یاد...
الاستعاذة
لغوی بحث:
”اسْتِعَاذَة اسْتِعَاذ“ (ازباب استفعال ) کا مصدر ہے اس کا اصل مادہ(ع و ذ)ہے جو کسی چیز کے ہاں پناہ لینے اور اس سے قوت لینے وغیرہ کا معنی دیتا ہے ۔بعد میں یہ ہر اس چیز کے لئے استعمال ہونے لگا جو کہ کسی چیز سے مل جائے۔ اور اس کو لازم کرے۔ خلیل نے کہا ”أَعُوذُ بِاللہِ جَلَّ...
استخاره
(مشورہ لینا/ دو کاموں میں سے ایک کام اختیار کرنا)
لغوی بحث:
استخارہ(باب استفعال) کا مصدر ہے ۔اس کا اصل مادہ (خ ی ر) ہے جو کہ نرمی ،مہربانی اور میلان پر دلالت کرتا ہے اور خیر شر کی ضد ہے۔ اور ”الخِیَرَة“ کا معنی خِیَار یعنی اختیار ہے۔ اور استخارہ کا معنی دو کاموں میں سے اپنے لئے بہتر طلب...
الاستئذان
لغوی بحث:
”اسْتِئْذَان“ کا معنی اجازت طلب کرنا ہے اور یہ فعل ”اسْتَأْذَنَ“استفعال کا مصدر ہے۔ اس کا اصل مادہ”أَذِنَ“ہے جو کہ دو چیزوں پر دلالت کرتا ہے ۔اول:ہر صاحب اجازت کا اجازت دینا ۔ثانی:علم و اعلام(یعنی خبر دینا)۔کہتے ہیں ”قَدْ أَذِنْتُ بِهَذَا الأَمْر“یعنی میں نے اس معاملہ کو جان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم محمد وقاص گل صاحب محدث فورم کے سینئر اراکین میں شامل ہیں ۔ما شاء اللہ ، دین کے طالب علم ہیں۔ فورم پر مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہا ر سنجیدگی سے کرتے رہتے ہیں ۔ مزید جاننے کے لیے چند سوالات موصوف کی خدمت میں پیش ہیں۔
1۔ اپنے مکمل نام ، کنیت ، لقب...
الارشاد
(راہنمائی کرنا/ ہدایت دینا/راہ راست پر چلانا)
لغوی بحث:
ارشاد مصدر ہے”أَرْشَدَہُ إِلَی الشَّيْءِ“ کا معنی ہے اس شخص نے کسی چیز کی طرف اس کی راہنمائی کی۔ اس کا مادہ (ر ش د)ہے جو راستے کے سیدھا ہونے پر دلالت کرتاہے ۔اور ”مَرَاشِد“ راستے کے اصل اہداف کو کہا جاتا ہے ۔
”ابْنُ رِشْدَةٍ“ اس بچے...
الادب
لغوی بحث:
لغت میں اد ب کھانے کے لئے لوگوں کو جمع کرنے کو کہا جاتا ہے اور اس کے لئے آواز لگانے والے کو ”آدِب“ کہا جاتا ہے ۔اجتماعی طور پر ادب کو اچھی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
ابن منظور کہتے ہیں موضوع ادب کو”أَدَباً“ اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس سے لوگ عمدہ اوصاف کی طرف گامزن ہوتے ہیں۔ بری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم آزادصاحب کا انٹرویو
آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو کرنے جارہے ہیں ، فورم پر ان کا شمار اہم اراکین میں ہوتاہے ، مصروفیت کی وجہ سے کم لکھتے ہیں لیکن متانت و سنجیدگی کے ساتھ علمی و فکری گفتگو پیش کرنا خوب جانتے ہیں ۔ اس کےعلاوہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں...
اخلاص
(خالص ہونا/نجات پانا/محفوظ رہنا)
لغوی بحث:
اخلاص فعل”أَخْلَصَ یُخلِصُ“ کا مصدر ہے اس کا اصل ما دّہ (خ ل ص )ہے جو کسی چیز کی صفا ئی اور مہذّب ہونے پر دلا لت کر تا ہے ([1])
”خَالِصٌ“ صا ف سُتھری چیز کو کہا جا تا ہے ۔ فرق صرف یہ ہے کہ”خَالِصٌ“اُ س صا ف چیز کو کہتے ہیں جس میں پہلے کچھ ملاوٹ...
الإخبات
(عاجزی کرنا/ فروتنی کرنا / انکساری کرنا)
لغوی بحث:
”الإِخْبَاتٌ“ مصدر ہے اس کا فعل ماضی”أَخْبَتَ“ ہے۔ اس کا مادہ(خ ب ت )ہے اصل میں یہ لفظ اس صحراء کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس میں پودے نہ ہوں ۔یا ہموار زمین ہو۔ کہاجاتا ہے: ”أَخْبَتَ الرَّجُلُ“جس کا معنی ہے آدمی نے ہمواریا بے آب وگیاہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم رضا میاں صاحب کا انٹرویو
موصوف کا شمار محدث فورم کےسینئر اراکین میں ہوتا ہے ، گو کہ ابھی کم عمر ہیں۔علماء کی اردو کتابوں کا، افادہ عام کے لیے انگریزی میں ترجمہ کرتے ہیں اور ماشاء اللہ ہمارے یہ بھائی "محدث" بننا چاہتے ہیں۔ اللھم زد فزد!
ان کی شخصیت کے...
الإخاء
(اخوت/ بھائی چارہ)
لغوی بحث:
لغۃ میں ”أَخٌ“سگے بھائی کو کہتے ہیں جو آپ کے ساتھ والد یا والدہ میں شریک ہو یعنی آپ جس والد سے پیدا ہیں اس کا والد بھی وہی ہو یا آپ جس والدہ سے پیدا ہیں اس کی والدہ بھی وہی ہو تو یہ شخص آپ کا”أَخٌ“(بھائی)ہے۔ اور کبھی دوست کو بھی ”أَخٌ“ (بھائی)کہا جاتا ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاہد نذیر صاحب کا شمار محدث فورم کےابتدائی اراکین میں ہوتا ہے۔ فورم پرجا بجا موصوف کی محنت سے تیار کی گئی تحریریں بکھری پڑی ہیں اور ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ رد باطلہ ان کا پسندیدہ موضوع ہے۔مزید ان کی شخصیت کے بارے جاننے کے لیے کچھ سوالات پیش کیے جاتے...
الاحسان
احسان
(نیکی کرنا/نیک سلوک کرنا)
لغوی بحث:
احسان برائی کے مقابل میں آتا ہے اس کا اسم فاعل”مُحْسِنٌ“ہے اور امام سیبویہ کے نزدیک اس کا اسم فاعل”مِحْسَانٌ“ ہے۔
اعمال میں سےمَحَاسِنٌ(اچھائیاں)مَسَاوِيءِ(برائیوں)کےمدمقابل ہیں۔ اللہ تعالی کے فرمان:وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ...