• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    284- جامع مسجد ضیاء الجنہ، نزد صلاح الدین روڈ، محمود بوٹی۔
  2. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    283- جامع مسجد اہل حدیث، امام غزالی روڈ، سکیم نمبر2، عیسی نگر۔
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    30- نااہل لوگوں کی قیادت: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "چھ چیزوں سے پہلے اعمال میں جلدی کرو سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے، دجال، دھویں، دابۃ الارض اور کمینے لوگوں کا اکرام اور عام لوگوں کی حکمرانی سے۔" (السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی ۵۸۵۲) عبداللہ بن...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    29- بے جا مصروفیت : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ابن آدم میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا، میں تیرے دل کو غنیٰ سے بھر دوں گا، تیری محتاجی دور کر دوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا تو تجھے مصروفیت میں پھنسا دوں گا اور تیری محتاجی...
  5. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    28- ظالموں کی ہم نشینی اپنانا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "برے ساتھی کی مثال ایسی ہے جیسے آگ کی بھٹی۔ بھٹی دھونکنے والا یا تو تیرے کپڑے جلائے گا یا دھویں کی بدبو دے گا۔" (بخاری ۴۳۵۵ و مسلم۸۲۶۲) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "خانہ کعبہ پر حملہ کی نیت سے ایک لشکر جائے گا۔ جب...
  6. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    27- دین میں سختی کرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اپنی طرف سے دین میں سختی کرنے والے ہلاک ہو گئے "آپ نے تین مرتبہ فرمایا۔ (مسلم کتاب کتاب العلم باب ھلک المتنطعون) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بے شک دین آسان ہے۔ جو دین میں بے جا سختی کرتا ہے تو دین اس پر غالب آجاتا ہے۔ پس...
  7. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    26- دشمن سے مقابلے کی آرزو کرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دشمن سے مقابلہ کے دن لڑائی کو موخر فرمایا یہاں تک کہ سورج ڈھل گیا آپ کھڑے ہوئے اور خطبہ دیا: "لوگو! دشمن سے لڑائی کی آرزو مت کرو۔ اللہ تعالیٰ سے سلامتی کی دعا کرو لیکن جب دشمن سے لڑائی ہو جائے تو ثابت قدمی سے لڑو اور جان لو کہ...
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    25- گناہ کا عزم کرنا: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں سونت کر ایک دوسرے کو (مارنے کی نیت سے) ملتے ہیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں۔" عرض کی گئی کہ قاتل کا جہنمی ہونا تو سمجھ میں آتا ہے۔ مقتول کیوں جہنمی ہو گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ...
  9. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    24- کلمہ ’’اگر مگر‘‘ کہنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’طاقت ور مومن کمزور مومن کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے اور ہر ایک میں بہتری ہے۔ اس چیز کی حرص کرو جو تمہیں نفع دے۔ اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرو اور ہمت نہ ہارو۔ اگر تمہیں کچھ نقصان پہنچے تو مت کہو کہ اگر میں ایسا کر...
  10. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    23- ہتھیار سے اشارہ کرنا: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے۔ اس لئے کہ وہ نہیں جانتا شاید شیطان اس کے ہاتھ سے چلوا دے پس وہ جہنم کے گڑھے میں جا گرے۔" (بخاری کتاب الفتن باب قول النبی من حمل علینا السلاح فلیس منا) آپ نے فرمایا: "جس...
  11. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    22- آگ کا عذاب دینا : رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا اور فرمایا کہ: "اگر تم فلاں اور فلاں شخص کو پاؤ تو ان دونوں کو آگ میں جلا دینا۔" جب لشکر روانہ ہونے لگا تو آپ نے فرمایا: "میں نے تمہیں فلاں اور فلاں شخص کو جلانے کا حکم دیا تھا لیکن آگ کے عذاب سے کوئی کسی کو سزا نہیں...
  12. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    21- خاموشی عبادت نہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بالغ ہونے کے بعد یتیمی نہیں۔ کسی دن رات تک خاموش رہنے کی کوئی حقیقت نہیں۔ (ابوداؤد کتاب الوصایا باب ماجاء متی ینقطع الیتم ۔ح۔۳۷۸۲۔ امام نووی نے حسن کہا ہے) سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے احمس قبیلے کی زینب کے بارے میں پوچھا...
  13. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    20- زیادہ ہنسنا : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے پانچ چیزیں سکھائیں (۱)۔۔۔ حرام کاموں سے بچو تم انتہائی عبادت گزار بن جاؤ گے۔ (۲)۔۔۔ اللہ نے تمہارے لیے جو مقدر کر دیا اس پر راضی ہو جاؤ تم سب سے زیادہ غنی بن جاؤ گے۔ (۳)۔۔۔ اپنے پڑوسی...
  14. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    19- خاندانی عزت پر اترانا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس کے عمل میں کوتاہی ہے اس کا نسب (خاندانی عزت و شرافت) اس کے کچھ کام نہیں آئے گا"۔ (مسلم کتاب الدعوات باب فضل الاجتماع علی تلاوۃ القرآن)
  15. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    18- موت کی آرزو کرنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’تم میں سے کوئی موت کی آرزو نہ کرے۔ اگر وہ نیک ہے تو اس کی نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی۔ اور اگر وہ بدکار ہے تو شاید وہ توبہ کر لے کیونکہ موت سے عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے۔‘‘ (بخاری کتاب المرضی باب تمنی المریض الموت، مسلم کتاب الذکر...
  16. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    17- فضول بحث و مباحثہ : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ تمہارے لئے تین چیزوں کو پسند فرماتا ہے۔" (۱)۔۔۔ اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ۔ (۲)۔۔۔ تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو۔ (۳)۔۔۔ باہم اختلاف نہ کرو۔ اور تمہارے لئے تین باتوں کو نا پسند فرماتا...
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    16- کچھ دھوپ کچھ سائے میں بیٹھنا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں کوئی شخص سائے میں ہو پھر سایہ اس سے ہٹ جائے اور اس کا کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ سائے میں ہو تو وہ کھڑا ہو جائے۔‘‘ (السلسلہ الصحیحہ :۷۳۸) ایک اور روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سائے اور دھوپ کے درمیان...
  18. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    15- رات کو جاگنا: جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "رات کے وقت اپنے بچوں کو گھروں میں روک رکھو اور قدموں کے پر سکون ہو جانے کے بعد رات کو جاگنے سے بچو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ اپنی کس مخلوق کو نکالے گا دروازے بند کر دو چراغ بجھا دو برتن ڈھانپ...
  19. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    14- ہوا کو برا کہنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہوا اللہ کی رحمت ہے۔ یہ رحمت لے کر آتی ہے اور کبھی عذاب لاتی ہے۔ پس جب تم اسے دیکھو تو اسے برا بھلا مت کہو۔ اللہ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو اور اس کی برائی سے پناہ مانگو۔‘‘ (ابو داؤد کتاب الادب باب مایقول اذا حاجت الریح۔ح۔۷۹۰۵۔ حاکم، ذہبی...
  20. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    13- بخار کو برا کہنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بخار کو برا بھلا مت کہو۔ اس لئے کہ یہ انسان کے گناہوں کو اس طرح دور کر تا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کرتی ہے۔" (مسلم کتاب البر والصلۃ با ب ثواب المومن فیمایصیبہ من مرض او حزن)
Top