• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واقعی یہ ایک عظیم خوشخبری ہے! اللہ تیرا شکر ہے! جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  2. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    شوہر کے رشتہ داروں سے پردہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم غیر محرم عورتوں کے پاس جانے سے گریز کرو۔ " ایک صحابی نے شوہر کے قریبی رشتہ دار (شوہر کا بھائی، بھتیجا یا چچازاد) کی بابت پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "شوہر کے قرابت دار تو موت ہیں۔" (بخاری کتاب النکاح باب لایخلون...
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    پردہ میں سختی : زمعہ کی لونڈی کے بچہ پیدا ہوا۔ سعد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ میرے بھائی عتبہ کا لڑکا ہے۔ عبد بن زمعہ نے کہا کہ یہ میرے باپ کی لونڈی کا بچہ ہے۔ میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا ہے۔ لہٰذا میرا بھائی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اے عبد یہ تمہارا بھائی ہے۔ بچہ بستر والے کا اور...
  4. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    نگاہ پست رکھو: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔" صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کیا: "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے بیٹھے بغیر چارہ نہیں۔ ہم یہاں بیٹھ کر گفتگو کرتے ہیں۔" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر تم بیٹھے بغیر نہیں رہ سکتے تو...
  5. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    شرم گاہ کی حفاظت نیکی ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سُبْحَانَ اللّٰہ‘‘ کہنا نیکی ہے۔ (لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ) کہنا نیکی ہے۔ نیکی کا حکم دینا نیکی ہے۔ برائی سے روکنا نیکی ہے۔ شرم گاہ کی حفاظت نیکی ہے۔‘‘ ایک صحابی نے عرض کیا: ’’کیا مرد کا حلال طریقہ سے اپنی جنسی شہوت پوری کرنا...
  6. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    پردے کے احکام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عورت پردہ ہے جب یہ باہر نکلتی ہے شیطان اسے مزین کر کے دکھاتا ہے اور جب یہ اپنے گھر میں ہوتی ہے تو اللہ کے بہت نزدیک ہوتی ہے۔‘‘ (السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی۸۸۶۲.) مخنث (ہیجڑوں) کا گھروں میں داخلہ منع...
  7. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    کرلے کو مارنے کا حکم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کرلے کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا: "یہ ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھونکیں مارتی تھی۔" (بخاری کتاب بدء الخلق باب خیر مال المسلم) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو پہلی چوٹ میں کرلا مارے اس کے لئے سو نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں۔ دوسری چوٹ...
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    مرغ کو برا بھلا کہنے کی ممانعت: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مرغ کو برا بھلا نہ کہو اس لئے کہ وہ نماز کے لئے جگاتا ہے۔" (ابو داؤد کتاب الادب باب ماجاء فی الدیک والبھائم۔ ابن حبان نے صحیح کہا ہے) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب( رات کے وقت)...
  9. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    رات کو کتا بھونکے تو اعوذ باللّٰہ پڑھنے کا حکم: جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم رات کے وقت کتے بھونکنے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ایسی مخلوق کو دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے اور جب کام ختم ہو جائے تو باہر کم ہی نکلو کیونکہ...
  10. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    سفر میں کتا لے جانا منع ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "(رحمت کے) فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں کوئی کتا یا گھنٹی (جانور کی گردن میں لٹکا ہوا گھنگرو) ہو۔" (مسلم کتاب اللباس والزینۃ باب کراھۃ الکلب والجرس فی السفر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "گھنٹی (یا گھنگرو) شیطان کے باجے...
  11. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جانور کے چہرہ کو داغنہ منع ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گدھا دیکھا جس کے چہرے کو داغا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ اس شخص پر لعنت کرے جس نے اسے داغا ہے۔" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے کو داغنے سے منع فرمایا۔ (مسلم کتاب اللباس باب...
  12. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    موذی جانور کو قتل کرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "پانچ جانور حرم شریف میں اور حالت احرام میں بھی میں قتل کیے جائیں۔ سانپ، کوا، چوہا، زخمی کرنے والا کتا اور چیل۔‘‘ (مسلم کتاب الحج) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "نماز میں سانپ اور بچھو کو مار ڈالو۔" (ابو داؤد الصلاۃ، باب العمل...
  13. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جانور کو ذبح یا قتل کرتے وقت چھری کو تیز کرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ نے ہر چیز پر احسان لکھا ہے جب تم قتل کرو تو اچھے انداز سے قتل کرو اور جب تم جانور ذبح کرو تو اچھے انداز سے ذبح کرو اور چاہئے کہ ایک تمہارا اپنے ذبیحہ کو راحت دے اور اپنی چھری کو تیز کر لے۔‘‘ ( صحیح مسلم...
  14. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جانوروں کے ساتھ احسان کرنا نیکی : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ایک آدمی کو پیاس لگی اس نے کنواں دیکھا۔ اس نے اتر کر پانی پیا اور باہر آگیا۔ اس نے ایک کتا دیکھا جو پیاس کے مارے کیچڑ چاٹ رہا تھا۔ وہ دوبارہ کنویں میں اترا اور کتے کو پانی پلایا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے عمل کی قدر کی اور اسے...
  15. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جانوروں کے ساتھ شفقت اور رحم کا برتاؤ کرنا: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ایک سرخ پرندہ کے دو بچوں کو پکڑ لیا۔ وہ پرندہ ہمارے گرد منڈلانے لگا۔ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اس پرندے کو اس کے بچوں کی وجہ سے کس نے تکلیف پہنچائی؟ اسے اس کے بچے لوٹا دو۔" آپ صلی اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    بلی کو قید کرنے کی بنا پرعذاب: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا۔ اس نے اسے قید کر دیا حتیٰ کہ وہ مر گئی پس وہ اس کی وجہ سے جہنم میں گئی۔ نہ اس نے اسے کھلایا پلایا اور نہ اسے اس نے چھوڑا کہ وہ خود زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی۔" (بخاری کتاب المساقات...
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    جانوروں کے بارے میں احکامات جانوروں پر لعنت کرنا منع ہے: ایک دفعہ ایک نوجوان لڑکی ایک اونٹنی پر سوار تھی۔ اس پر لوگوں کا سامان تھا۔ اس لڑکی نے اونٹ کی رفتار تیز کرنے کے لئے اسے ڈانٹا اور کہا اے اللہ اس پر لعنت فرما۔ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو فوراً فرمایا: "اس اونٹنی پر جو سامان لدا...
  18. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    287- جامع مسجد مبارک، سُچاں والی گلی، داروغہ والا۔
  19. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    286- جامع مسجد رضوان، سہروردی روڈ، داروغہ والا۔
Top