• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    3- صدقہ میں رشتہ داروں کو ترجیح دینا نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو عورتیں اپنے خاوندوں پر اور اپنی گودوں میں زیرِ پرورش یتیموں پر صدقہ کرتی ہیں ان کے لیے دگنا اجر ہے۔ ایک رشتہ داری کا اجر اور دوسرا صدقے کا اجر۔ (ٍبخاری: کتاب الزکوۃ باب الزکوۃ علی الزوج والایتام فی الحجر، ومسلم...
  2. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    2- بدسلوکی کے بدلے حسنِ سلوک کرنا ایک صحابی نے عرض کی ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میرے کچھ رشتہ دار ایسے ہیں کہ میں ان سے تعلق جوڑتا ہوں اور وہ مجھ سے تعلق توڑتے ہیں۔ میں ان سے حسنِ سلوک کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں۔ میں ان سے تحمل اور بردباری سے پیش آتا ہوں اور وہ میرے...
  3. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    رشتہ داروں کے حقوق 1- حسنِ سلوک کرنا رشتہ داروں سے حسن سلوک کا مطلب یہ ہے کہ جب وہ بیمار ہوں تو ان کی بیمار پرسی کی جائے۔ اگر ان پر کوئی مصیبت آجائے تو ان کی ہمدردی کرے۔ ان کے چھوٹوں پر شفقت کرے اور بڑوں کی عزت کرے۔ ان کے ادب و احترم کو ملحوظ رکھے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: إِنَّ اللَّـهَ...
  4. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    275- جامع مسجد محمدی، اندرون کشمیری بازار
  5. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    274- جامع مسجد لسوڑیوالی، اندرون شیرانوالہ گیٹ
  6. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    3- عزت و ناموس کی حفاظت کرنا اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ ۔۔ ﴿٣٣﴾ سورۃ الاحزاب ’’اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار نہ کرو۔‘‘ نیز فرمایا: ۔۔فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ...
  7. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    2- عورتیں جہنم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے فرمایا: "صدقہ کرو۔ اس لیے کہ عورتیں کثرت سے جہنم کا ایندھن ہوں گی۔" ایک عورت نے پوچھا: "ایسا کیوں ہو گا؟ " آپ نے فرمایا: "تم کثرت سے شکایت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو۔" (صحیح مسلم: کتاب العیدین باب صلاۃ العیدین) عبداللہ بن...
  8. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    خاوند کے حقوق 1- اطاعت کرنا مرد کا اپنی بیوی پر یہ حق ہے کہ وہ ہر ایسے کام میں اس کی اطاعت کرے جس میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہ ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدمی اپنی بیوی کو اپنے بستر کی طرف بلائے اور وہ نہ آئے، اور اس کا خاوند وہ رات اس سے ناراضگی کی حالت میں گزارے تو...
  9. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    10- بیوی کا خاوند کے مال سے کچھ لے لینا ابو سفیان کی بیوی، ھندہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ: ابو سفیان رضی اللہ عنہ ذرا بخیل آدمی ہیں تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہو گا اگر میں ان کے مال میں سے اپنے بچوں کے لیے (بغیر اجازت) کچھ لے لوں۔ آپ نے فرمایا: گناہ نہیں ہو گا...
  10. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    10- میاں بیوی میں جدائی ڈالنا شیطان کی سب سے بڑی کوشش ہے سیّدنا جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک ابلیس اپنا عرش پانی پہ رکھے ہوئے ہے۔ پھر وہاں سے اپنے لشکروں کو خشکی کی طرف بھیجتا ہے اس کا مقرب ترین وہ ہوتا ہے جس نے سب سے بڑا فتنہ...
  11. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    8- بیوی پر بے جا شک نہ کرنا ایک دن ایک دیہاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا: ’’میری بیوی نے کالا بچہ جنا ہے (مجھے اس پر شبہ ہے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اونٹوں کے رنگ کیسے ہیں۔ اس نے کہا: سرخ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں کوئی بھورا بھی ہے...
  12. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    7- بیوی کا راز افشا نہ کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس انسان کا مقام قیامت کے دن بد ترین ہو گا جو اپنی بیوی کے ساتھ تعلق قائم کرنے کے بعد اس کا راز افشا کرتا ہے۔" (یعنی دوستوں میں مزے لے لے کر بیان کرتا ہے) (مسلم: کتاب النکاح باب تحریم افشاء سرالمرأۃ) عطاء بن...
  13. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    6- تربیت کرنا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ۔۔ ﴿٦﴾ سورہ التحریم ’’اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔‘‘ مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی...
  14. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    5- بیویوں میں عدل کرنا اگر خاوند کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں تو ان کے اخراجات، رہائش اور شب بسری غرض تمام امور میں ممکن حد تک عدل کرے۔ ان میں ایک کی جانب میلان رکھنا بڑا گناہ ہے۔ البتہ بعض امور مثلاً محبت اور دل کی خواہش میں عدل نہ ہو تو خاوند پر گناہ نہیں کیونکہ یہ اس کے بس میں نہیں۔ آپ صلی...
  15. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    4- حسنِ سلوک کرنا معاملات میں نرمی، چہرہ کی شگفتگی، بات میں ادب و احترام ہی وہ اچھی معاشرت ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا۔ وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۚ ۔۔۔﴿١٩﴾ سورہ النساء ’’اور عورتوں سے معروف طریقہ سے نباہ کرو۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیوی کے حقوق بیان کرتے ہوئے فرمایا: ’’جب تم...
  16. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    3- بیوی سے محبت کرنا اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ ۔۔ ﴿٢١﴾ سورہ الروم ’’اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان کی طرف (مائل ہو کر)...
  17. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    2- نکاح میں عورت کی مرضی پوچھنا خنسا بنت خدام انصاریہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ان کے والد نے کسی شخص سے کر دیا وہ بیوہ تھیں اور اس نکاح کو پسند نہیں کرتی تھیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور سارا ماجرا سنایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کو مسترد کر دیا ۔ (صحیح بخاری...
  18. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    بیوی کے حقوق 1- دیندار عورت سے نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عورت سے چار وجوہ کی بنا پر نکاح کیا جاتا ہے۔ ۱: اس کے مال کی بنا پر ۲: اس کے خاندانی حسب و نسب کی بنا پر ۳: اس کے حسن و جمال کی بنا پر ۴: اس کے دین کی بنا پر پس تم دین کی بنا پر نکاح کرو۔‘‘ ( بخاری: کتاب النکاح، مسلم :کتاب...
  19. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    4- اولاد سے محبت کرنا نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا بوسہ لیا۔ اقرع رضی اللہ عنہ نے کہا: ’’میرے دس بچے ہیں ۔میں نے آج تک ان میں سے کسی کا کبھی بوسہ نہیں لیا۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا: ’’جو کسی پر رحم نہیں کرتا اس پر بھی رحم نہیں کیا...
  20. محمد نعیم یونس

    اسلامی آداب زندگی (سبیل المؤمنین)

    3- اولاد میں برابری کرنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد بشیر بن سعد نے انہیں ایک غلام ہبہ کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات بتائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ’’کیا تو نے اپنے ہر بیٹے کو ایک ایک غلام ہبہ کیا ہے؟ ‘‘ بشیر کہنے لگے ’’نہیں۔‘‘ آپ صلی اللہ...
Top