الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
4- اللہ تعالی سے اچھی اُمید
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
"اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے (کے ساتھ معاملہ) اس کے گمان کے مطابق کرتا ہوں اور میں اس کے ساتھ ہوں جہاں بھی وہ مجھے یاد کرے۔" (بخاری:کتاب التوحید، مسلم: کتاب التوبہ)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"تم میں سے کسی...
3- اللہ تعالی کی بخشش
نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"اللہ تعالی فرماتا ہے جس نے ایک نیکی کی اس کے لیے میں دس گناہ اجر یا اس سے بھی زیادہ دوں گا۔ اور جس نے برائی کی اس کا بدلہ اس کے برابر ہو گا یا میں بخش دوں گا۔ جو مجھ سے (نیکیوں کے ذریعے) ایک بالشت کے برابر قریب ہو گا میں اس سے ایک...
2- اللہ تعالی کی رحمت
جب ایک مسلم دیکھتا ہے کہ ساری مخلوق اللہ تعالی کی رحمت سے مالا مال ہے تو اس کے دل میں اپنے لیے اُمید پیدا ہوتی ہے۔ اور وہ اس کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔
وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ ۔۔ ﴿١٥٦﴾ الاعراف
"اور میری رحمت ہر چیز پر وسیع ہے۔"
اللَّـهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ...
اللہ تعالی کے ادب کا بیان
1- اللہ تعالی کی حمد
ہم پر اللہ تعالی کے بے شمار انعامات ہیں لہذا ہر مسلم پر لازم ہے کہ وہ اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرے۔
وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللَّـهِ ۔۔ ﴿٥٣﴾ النحل
"اور تمہیں جو نعمتیں ملی ہیں وہ اللہ ہی کی طرف سے ہیں۔"
وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ...
اسلامی آداب زندگی
سبیل المؤمنین
از
ڈاکٹر سید شفیق الرحمٰن حفظہ اللہ
ابتدائیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إن الحمد لله نحمده، و نستعينه، ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، ومن سيئات أعمالنا, من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له, وأ شهد أن محمداً...
س:
کیا صحیح بخاری قرآن حکیم کی طرح لاریب کتاب ہے؟
ج:
یقینا بخاری اور دیگر کتب احادیث میں موجود احادیث صحیحہ کا وہ حصہ جو شرعی احکام پر مشتمل ہے منزل من اللہ ہے جس پر قرون اولیٰ کے مسلمان جمع ہیں اور جسے اُمت سے تلقی بالقبول حاصل ہے مگر صحیح بخاری میں امام بخاری رحمہ اللہ نے ابواب قائم کیے،...
س:
اگر احادیث کی اتنی حفاظت ہوئی ہے تو پھر امام بخاری نے چھ لاکھ احادیث میں سے صرف 7275 احادیث کا انتخاب کیوں کیا اور باقی کو ردی کی ٹوکری میں کیوں پھینکا؟
ج:
پہلے تو چھ لاکھ احادیث کی حقیقت سمجھیئے، محدثین کی اصطلاح میں ہر سند کو حدیث کہا جاتا ہے، مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات...
س:
کیا 250 سال تک احادیث تحریر میں نہیں آئیں؟
ج:
یہ صرف منکرین حدیث کا پروپیگنڈہ ہے، خلفائے راشدین اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے احادیث کی حفاظت کا خاص اہتمام کیا، پھر تابعین کے دور میں کئی کتب لکھی گئیں، موطا امام مالک اب بھی موجود ہے جو صرف 100 سال بعد لکھی گئی، ان کی عبداللہ بن عمر رضی...
س:
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے بھی احادیث لکھیں؟
ج:
جی ہاں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو احادیث لکھوائیں۔
آپ نے عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے فرمایا" احادیث لکھا کرو، قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس منہ سے حق کے سوا کوئی بات نہیں نکلتی"۔ (ابوداود:3646)...
س:
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث کی کتابت بھی کروائی؟
ج:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر احادیث لکھوائیں۔
1- عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتاب الصدقہ تحریر کروائی، امام محمد بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ کی یہ کتاب...
س:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کی حفاظت کے سلسلے میں کیا اقدام کیے؟
ج:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کی حفاظت کے سلسلے میں خصوصی توجہ دی جب بھی کوئی مسئلہ بیان فرماتے تو اس کو تین مرتبہ دہراتے یہاں تک کہ وہ مسئلہ سمجھ میں آ جاتا۔ (بخاری:95)
ایک دفعہ عبدالقیس کا وفد آپ صلی اللہ...
س:
کیا صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سنت رسول کو بھی وحی یعنی اللہ کی بات سمجھتے تھے؟
ج:
جی ہاں! صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی بات سمجھتے تھے، اس کی بہت سی مثالیں ہیں، صرف ایک ملاحظہ فرمائیں:
ایک عورت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ کیا...
س:
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے منہج کی کیا حیثیت ہے؟
ج:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو اسلام کی تعلیم دی، یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین آپ کے "براہ راست" تربیت یافتہ تھے، لہذا صحابہ معیاری مسلمان تھے، صحابہ کرام سے "اقوال و افعال رسول صلی اللہ علیہ...
س:
کیا کوئی سنت صحیحہ قرآن مجید کے خلاف ہو سکتی ہے؟
ج:
جو روایت قرآن حکیم اور سنت مطہرہ کے اُلٹ ہو وہ قول رسول نہیں ہو سکتی، امام بخاری، امام مسلم اور دیگر ائمہ حدیث رحمۃ اللہ علہیم نے اصول حدیث کی رو سے جن احادیث مبارکہ کو صحیح کہا ہے یقینا وہ قرآن و سنت کے مطابق ہیں، بخاری و مسلم میں صرف...
س:
کیا سنت قرآن حکیم کے حکم سے کسی چیز کو مستثنیٰ کر سکتی ہے؟
ج:
جی ہاں اور اس کی مثال اللہ تعالی کا یہ حکم ہے:
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّـهِ بِهِ ۔۔ ﴿٣﴾ سورہ المائدہ
"تم پر مرا ہوا جانور، خون، سور کا گوشت اور جس چیز پر اللہ...
س:
کیا حدیث قرآن مجید کی کسی آیت کے عام حکم کو مقید کر سکتی ہے؟
ج:
جی ہاں اور اس کی مثال قرآن حکیم کی یہ آیت ہے:
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا ۔۔﴿٣٨﴾ سورہ المائدہ
"اور چوری کرنے والے مرد اور چوری کرنے والی عورت کا ہاتھ کاٹ دیا جائے"
"چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس...