الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گذشتہ ماہ ایک محترم بھائی کی جانب سے حلیم کی دعوت تھی۔۔ دعوت کا انتظام مسجد میں بعد نماز عشاء کیا گیا تھا۔۔ ماشاء اللہ حلیم بہت زبردست قسم کی مزیدار تھی۔۔ کھانے کے دوران محترم بھائی کی جانب سے اعلان کیا گیا:
جو بھائی کھانے کے بعد نوافل و وتر ادا کرنا چاہیں، وہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحيح بخاری
كتاب الحج
حج کے مسائل کا بیان
54- بَابُ مَنْ كَبَّرَ فِي نَوَاحِي الْكَعْبَةِ
باب: جس نے کعبہ کے چاروں کونوں میں تکبیر کہی۔
حدیث نمبر: 1601
حدثنا ابو معمر، حدثنا عبد الوارث، حدثنا ايوب، حدثنا عكرمة، عن ابن عباس رضي الله...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ حفظہ اللہ کا نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیا ہے، تاہم وہاں سے بھی جواب نہ آیا تو "کمپنی" ذمہ دار نہ ہوگی۔۔ ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف ترغیب کے لیے عرض ہے کہ:
قریب ایک ہفتہ قبل مجھ سمیت دو تین بھائی، محترم شاہد بھائی سے "ناکافی" تعاون کر چکے ہیں!
لہذا معزز اراکین سے درخواست ہے کہ "مزید" تعاون فرما کر اجروثواب کمائیں۔۔ ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ اس ضمن میں اپنا تبصرہ کریں گے تاہم میری طرف سے درج ذیل گذارش ہے!
معزز اراکین محدث فورم!
ادارہ فنڈز کی کمی کا شکار ہے!
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ جو بھائی ماہانہ بنیادوں پر اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیں،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ ویب سائیٹ کئی اداروں کے تعاون سے قائم ہوئی ہے اور اس تعاون میں سر فہرست ادارہ "مجلس التحقیق الاسلامی" شامل ہے۔ اور یہ وہی ادارہ ہے جس کے تحت اپنا یہ محدث فورم چل رہا ہے۔۔ اس لیے دونوں باہم ربط میں ہیں۔۔ جو کتب انہیں مطلوب ہوئیں اور ہمارے پاس موجود ہوئیں تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
برطانیہ میں ڈاکٹرز کی مہم اور کینیڈا حکومت کے آرڈرز کا کوئی دستاویزی یا اخباری یا ویڈیو وغیرہ کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس ہارڈ ڈرائیو میں یہ سب کتب موجود تھی.. وہ مکان کی شیفٹنگ کے دوران گم ہو گئی تھی.. تاہم ان میں سے بعض کتب میرے ای میل اکاؤنٹ میں موجود ہیں جو میں نے مختلف مواقع پر مختلف دوستوں کو ارسال کی تھیں!!..
آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں.. جو کچھ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق فی الوقت ادارے کے پاس ایسے ماہرین دستیاب نہیں ہیں جو ایپس بنا سکیں!!
بہرحال... اس ضمن میں مزید محترم @قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ ہی کچھ بتا سکتے ہیں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ!
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔آمین!
صحت یابی پر مطلع کرنے کا بہت شکریہ۔جزاکم اللہ خیرا۔ورنہ عام طور پر زیادہ تر لوگ صرف اپنی تکالیف کی ہی اطلاع دیتے ہیں۔