غالبا تیرہ اگست کو توے پر روٹی ڈالتے ہوئے بیگم کو دائیں کندھے کے پچھلی جانب شدید قسم کی چُک سی پڑ گئی.. ایک دم شدید قسم کی تکلیف سے اُس کا بُرا حال ہو گیا.. سانس بھی لینا مشکل ہو گئی.. میں نے اُسے زمین پر لٹا دیا اور متاثرہ جگہ پر حق شوہر کے تحت دبانا چاہا لیکن شدید تکلیف کے باعث ہاتھ لگانے سے...