الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پستے کے چھ ایسے لاجواب فائدے جو صرف عورتوں کیلئے ہیں جان کر خوشی سے پھولی نہیں سمائیں گی
پستہ صحت کے لیے مفید عناصر سے بھرپور ہوتا ہے اور یہ متعدد بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔ اس کے بے شمار فائدے ہیں جن میں بعض کا تعلق جلد اور بالوں کی خوبصورتی سے ہے۔ اس میں بڑی مقدار میں ریشہ، لحمیات،...
فلسطین کے کسی گاؤں میں ایک درزی رہتا تھا اس کا نام خالد تھا خالد بہت غریب تھا رہنے کیلئے اس کے پاس صرف ایک جھونپڑی تھی ٹوٹی پھوٹی اور پرانی اسی جھونپڑی میں وہ اپنی بیوی اور لڑکیوں کے ساتھ رہتا تھا.
خالد بہت غمگین رہتا تھا. وہ سارا سارا دن کپڑے سینے میں لگا رہتا.. بیٹھے بیٹھے کمر دکھنے لگتی اور...
سورۃ المائدہ آیت نمبر تین کی بقیہ تفسیر.
دوسری بات یہ ہے کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے ((فکلوا مما امسکن علیکم ) ) یعنی شکاری کتے جس جانور کو روک رکھیں اس کا کهانا تمہارے لیے حلال ہے، یہ عام نوعیت پر ہے یعنی اسے بھی زخمی کیا ہو اور اس کے سوا کو بھی، لیکن جس صورت پر اس وقت بحث ہے وہ یا تو ٹکر لگا ہوا...
فیس بکی دانشور.
فیس بکی دانشور دن چڑھے اٹھتا ہے، ہاتھ مونہہ دھوئے بغیر چائے کی چسکی لیتے ہوئے فیس بک لاگ ان کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
پہلی نظر ایک حدیث شریف پر پڑتی ہے ... وہ لاٰئک کر کے کمنٹ میں "سبحان اللہ" لکھ دیتا ہے ...
چائے کی اگلی چسکی کے ساتھ ہی شگفتہ کی نئ ہاٹ پروفائل پکچر نظر آتی ہے ... کمنٹ میں...
زندگی کی راہوں میں
کچھ مقام آتے ہیں
لوگ روٹھ جاتے ہیں
ساتھ چھوٹ جاتے ہیں
زندگی کے سب ہی پل
بے مراد لگتے ہیں
دن اداس لگتے ہیں
چار سو اندھیرا جب
خوب بڑھنے لگتا ہے
اور دل یہ کرتا ہے
زندگی کے یہ لمحے
اب تمام ہو جائیں
بہت جی لئے ہیں ہم
اب سکوں سے سو جائیں
تب کہیں سے اک تارا
نور کا ابھرتا ہے
مضطرب سے...
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قربانی کے لیے صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟
اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قربانی کے متعلق بایں الفاظ حکم دیا ہے: "آپ صرف اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔" (الکوثر:2)
یہ حکم تمام امت مسلمہ کے لئے یکساں ہے خواہ وہ صاحب نصاب ہو یا نہ ہو۔ رسول اللہ صلی...
آجکل بہت سے مسلمانوں کو دیکها ہے سر عام داڑھی کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
داڑھیوں کو یہودیوں کی طرز کا بنا کر نبیﷺ کی احادیث اور سنت کا مذاق اڑایا جاتا ہے اگر کوئی نبیﷺ کی احادیث یا پھر قرآن کی آیت کا مذاق اڑائے تو ایسے ہی لوگوں کے لیے اللہ تعالی کا کیا ارشاد گرامی ہے سنئے
چنانچہ
ارشاد ربانی...
ایک لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی ہوگئی۔ لکڑہارا جب بھی جنگل میں لکڑیاں کاٹنے جاتا شیر اس کے پاس آجاتا اور دونوں خوب باتیں کرتے۔لکڑہارا بھی بغیر کسی خوف کے شیر کے پاس بیٹھا رہتا کیونکہ اسے یقین تھا کہ شیر اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ ایک دن ایک آدمی نے دونوں کو پاس بیٹھے دیکھ لیا ۔ وہ بہت...
*ایام تشریق*
9 ذی الحجہ کی فجر کی نماز کے بعد سے ایام تشریق شروع ہو جاتے ہیں اور 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے۔
یہ کل23 نمازیں بنتی ہیں۔
9 ذی الحجہ کی پانچ نمازیں ، 10 تاریخ کی پانچ نمازیں ، 11 تاریخ کی پانچ نمازیں، 12 کی پانچ نمازیں اور 13 کی تین نمازیں،...
خدائی کے دعویدار فرعون کا عبرتناک انجام
دراصل فرعون کسی شخص کا ذاتی نام نہیں تھا بلکہ قدیم شاہان مصر کا لقب تھا۔ جیسے ہمارے زمانے میں بھی کل تک جرمنی کے بادشاہ کو قیصر، روس کے تاجدار کو زار، ترکی کے فرمانروا کو سلطان اور والئی دکن کو نظام کہتے تھے۔ آج بھی صدر، و وزیراعظم، شاہ اور چانسلر جیسے...
عورت ذات کو اللہ نے چھٹی حس اتنی تیز دی ہے کہ وہ کسی بھی مرد کی نظروں سے اپنے بارے میں اسکی نیت کو جان لیتی ہے۔
حتیٰ کہ اگر کوئی اسے چھپ کر بھی گھور رہا ہو تو اسے احساس ہو جاتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے۔
اللہ نے اسے یہ صلاحیت اس لیے دی ہے کہ وہ جان سکے کہ کون اس کے لیے اچھا ہے اور کون برا۔...
قدیم مائیں ۔۔۔۔۔!!
راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک قصبے میں وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ گواہ قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔وکیل بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا: مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟مائی بشیراں: ہاں قدوس۔ میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔...
کینسر ایک ایسا مرض ہے جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا اور ڈاکٹر بھی اس کے سامنے بے بس ہوجاتے ہیں لیکن اس آدمی نے کینسر ہونے کے بعد ایسا مشروب کا استعمال کیا کہ کچھ ہی دن میں یہ ٹھیک ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
کینسر کے علاج کے لئے کیموتھراپی کی جاتی ہے جو کہ انتہائی...
اخروٹ کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آپ روزانہ اخروٹ کھائیں تو آپ دل کی بیماریوں اور کولیسٹرول جیسے مسائل سے بہت دور رہ کر ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔
یونیورسٹی آف پینسلوینیا کی ماہر غذا ڈاکٹر پینی کرس کا کہنا ہے کہ اگر پانچ...
ایک بزرگ کسی شہد بیچنے والے کے قریب سے گزرے . انھوں نے دیکھا کہ شہد کے برتن پر بے شمار مکھیاں بیٹھی ہیں . وه بزرگ وہیں کھڑے ہو کر برتن کو دیکھنے لگے .
جب شہد پر حد سے زیادہ مکھیاں بیٹھ گئیں تو دکاندار نے حسب معمول مکھیاں اڑانے کیلئے ہاتھ والا پنکھا ہلایا .
جو مکھیاں برتن کے کناروں پر بیٹھی تھیں...
سورۃ المائدہ
آیت نمبر تین کی بقیہ تفسیر.
فصل:علماء کرام رح کا اس میں اختلاف ہے کہ جب کسی شخص نے اپنا کتا شکار پر چهوڑا اور کتے نے اسے اپنی مار سے اور بوجھ سے مار ڈالا، زخمی نہیں کیا تو وہ حلال ہے یا نہیں؟ اس میں دو قول ہیں ایک تو یہ کہ یہ حلال ہے کیونکہ قرآن کے الفاظ عام ہیں ((فکلوا مما امسکن...
سورۃ المائدہ ) ( آیت نمبر 3 )
بقیہ تفسیر_____
رجس)) سے لے کر ضمیر کا مرجع خنزیر کو بتلاتے ہیں تاکہ اس کے تمام اجزاء حرمت میں آ جائیں-"
در حقیقت یہ لغت سے بعید ہے مضاف الیہ کی طرف ایسے موقعوں پر ضمیر پهرتی ہی نہیں، صرف مضاف ہی ضمیر کا مرجع ہوتا ہے ۔
صاف ظاہر بات یہی ہے کہ لفظ لحم شامل ہے تمام...
جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر، سالن پکاتی تھیں
صبح سے شام تک مصروف ،لیکن مسکراتی تھیں
بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر،ملنے آتی تھیں
جو دروازے پہ رک کر،دیر تک رسمیں نبھاتی تھیں
پلنگوں پر نفاست سے، نئی چادر بچھاتی تھیں
بصد اسرار مہمانوں کو،سرہانے بٹھاتی تھیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو، جو بستر پر سلاتی...
جن میں بریسٹ، اووریئن، یوٹیریئن اور پروسٹیٹ کینسر شامل ہیں۔ اس پھل میں کیوکر بٹیسن بھی پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کو پھیلنے سے روکتا ہے۔ گھر کی دیکھ بھال ایک گرم شاور کے ساتھ رکھے آئینے پر کھیرے کے ٹکڑے رگڑیں، آپ دیکھیں گے کہ آپ کا آئینہ بھاپ سے دھندلا نہیں ہوگا۔ کھیرا آپ کے گھر کے دروازوں...