جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی میری آج کل فیس بک پر کچھ بھئیوں سے اسی حوالے سے بحث چل رہی ہے جنہوں نے ہماری جماعت کے خلاف کچھ ویڈیوز بنا کر لگائی ہیں اور کسی نے مجھے وہاں ٹیگ کر دیا پھر میں نے انکی وال پر انکو جواب دیئے تو وہ ڈیلیٹ کر دیے گئے میں نے اسکو اپنی وال پر بھی شیئر کر لیا تھا مگر وہاں آ...