الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ومقتدی دونوں کے بآواز بلند آمین کہنے کے دلائل:
یہ وہ نصوص واضحہ صریحہ ثابتہ ہیں، جو امام کے بآواز بلند آمین کہنے پردلالت کرتی ہیں، اب ان روایتوں کو پیش کررہے ہیں جو امام ومقتدی دونوں کے آمین بالجہر کہنے پر دلالت کرتی ہیں۔
امام بخاری ؒ لکھتے ہیں:
1 - باب جھر المأموم بالتأمین، ثم...
امام کے آمین بآواز بلند کہنے کے دلائل
1 -امام بخاری رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
باب جھر الإمام بالتأمین، ثم ذکر بسندہ عن أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ أن رسول اللہ ﷺ قال إذا أمن الإمام فأمنوا، فانہ من وافق تأمینہ تأمین الملائکۃ غفر لہ ما تقدم من ذنبہ۔ (صحیح بخاری مع الفتح 2 / 262)
یعنی یہ باب ہے...
اگر آپ پلے اسٹور سے ڈاونلوڈ کر کے چلارہے ہو تو وہ کسی کام کا نہیں اوپر جو ڈاونلوڈ لنک ہے وہ اینڈرائیڈ کے developers ہیں اور لنک بھی انکے فورم کا ہے وہاں سے کریں ڈاونلوڈ پھر چیک کریں
شرعی حیثیت کا مجھے علم نہیں ہے اگر یہ ناجائز ہے تو windows بھی ہمارے ہاں pirated ہوتی ہیں اور اسی طرح کافی softwares بھی ایسے ہی ہوتے ہیں
سب سے بڑی مثال torrents کی ہے جہاں سے بہت softwares اور windows ڈاونلوڈ ہوتی ہیں پھر انکو crack کیا جاتا ہے اور اپلوڈ کردیا جاتا ہے۔
بلیک مارٹ اور ایپٹائیڈ ایسے اسٹور ہیں جن سے آپ purchase app جو کہ google play store سے خریدی جاتی ہیں وہ apps ان اسٹورز سے Free میں انسٹال ہو جاتی ہیں۔
Blackmart
Aptoide
یہ ویڈیو دیکھیں میں نے ایک Paid app جو google play store پر تھی وہی ایپ Blackmart میں free of cost میں ڈاونلوڈ ہوئی ہے اور...