• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    یہ واشگاف الفاظ ہوتے ہیں؟ ان دو لنکوں پر اس لفظ کے معنی سے متعلق لغات کا مطالعہ فرما لیجیے: http://urduban.com/urdu_to_urdu.php?word=%D9%88%D8%A7%D8%B4%DA%AF%D8%A7%D9%81&search= https://rekhta.org/urdudictionary?keyword=%D9%88%D8%A7%D8%B4%DA%AF%D8%A7%D9%81&lang=ur
  2. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    ہم آپ کو مسلمان نہیں مانتے۔ آپ سوال کریں جو کر رہے تھے۔ ورنہ پھر جو سوالات میں آپ کی پروفائل پر کر رہا تھا ان کا سلسلہ یہاں شروع کرتا ہوں۔
  3. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    ٹھیک ہے۔ موضوع کی جانب آئیے!
  4. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    طارق بھائی انہیں بات کرنے دیں۔ یہ اگر اپنی کوئی الجھن دور کرنا چاہتے ہیں تو ہم مکمل طور پر حاضر ہیں۔ اور اگر انہوں نے صرف اپنے نظریات تھوپنا چاہے تو پھر ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    پڑھ لیا۔ ان کے بارے میں تو الامام اور دوسرے الفاظ سے توثیق کا شبہ ہو رہا تھا جبھی تو امام ذہبیؒ نے ضعف کی وضاحت کی۔ اگر ان الفاظ سے توثیق بالکل نہ ہوتی تو ذہبیؒ کو ضعف کی وضاحت کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ مجھے لفظ امام کے بارے میں یہ الفاظ دکھائیے جو آپ نے فرمائے ہیں: محدثین کا "امام" کے بارے میں...
  6. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    اس طرح تو آپ اعتراض کو اللہ پاک تک بھی لے جائیں گے جنہوں نے قرآن کریم میں کتے اور چوپائے سے تشبیہ دی ہے اور جب آپ اللہ پاک پر اعتراض کریں گے تو مرزا قادیانی کی نبوت بھی خود بخود ختم ہو جائے گی۔ جناب محترم! گالی گالی کا فرق دیکھا کریں۔ بہرحال ہر سوال کا جواب دوں گا لیکن ایک کے بعد ایک۔ یہ بتائیں...
  7. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    جی جی اسی لیے یہ عرض کیا تھا۔ نہیں سمجھے تو صراحت سے پوچھ لیتا ہوں کہ محدثین نے جو حافظ کے لفظ کے بارے میں لکھا ہے وہ تو اوپر موجود ہے۔ یہ "امام" کے لفظ کے بارے میں "واشگاف الفاظ" کہاں پائے جاتے ہیں؟
  8. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    میں وہ اخلاق نہیں دکھاؤں گا جو آئینہ کمالات ص 548 پر مرزا نے "ذریۃ البغایا" کی گالی کے ساتھ دکھائے ہیں۔ لیکن ذرا ٹھنڈا کر کے کھائیں اور ایک وقت میں ایک جگہ پر ایک ہی سوال پوچھیں۔ مجھے یہ بتائیے کہ پہلے کس سوال کا جواب دوں؟
  9. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    ان میں سے صرف اس: کے علاوہ امام کا لفظ کہاں ہے؟
  10. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    تحذیر الناس کے صفحے اور اگلے اور پچھلے صفحوں کے اسکین دیجیے۔ ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔ شیعہ حضرات میں سے اکثر انہیں نبی کہنے سے انکار کرتے ہیں اور آپ مرزا کو نبی کہتے ہیں۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں جو شیعہ اپنے اماموں کی جانب وحی ہونے یا انہیں نبی یا نبی سے افضل سمجھنے کا یقین...
  11. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    اس کا کہیں کسی روایت یا کسی آیت میں ذکر موجود ہے؟
  12. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    مرزا غلام احمد قادیانی میں آخر ایسا کون سا جوہر عالی تھا کہ اسی کو "امتی نبی" مقرر کیا گیا اور کسی اور کو نہیں کیا گیا؟ حضرت ابوبکر صدیق رض مرزا سے زیادہ نبی کریم ﷺ کے وفادار ساتھی تھے، حضرت عمر رض نے مرزا سے زیادہ دین کی خدمت کی، حضرت عثمان رض نے سارے جہان میں قرآن کریم کو عام کیا مرزا نے نہیں،...
  13. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    نہیں۔ اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کے بعد کسی بھی درجے میں کسی نبوت کا دعوی کرنے والے یا اس کے ماننے والے کو کافر قرار دیا جاتا ہے۔
  14. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    کیا کسی ایک آیت یا حدیث میں یہ آیا ہے کہ عیسیؑ آ كر لوگوں كو اپنی وحی اور اپنے اوپر نازل کردہ شریعت پر چلائیں گے؟؟؟ اس کے برعکس بخاری کی حدیث میں یہ ہے: کیف انتم اذا نزل ابن مریم و امامکم منکم۔ تم کیسا محسوس کرو گے جب ابن مریم اتریں گے اور تمہارے امام تم میں سے ہوں گے۔ اور مسلم کی حدیث میں...
  15. اشماریہ

    سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

    جس طرح حضرت عیسیؑ کی پیدائش نبی کریم ﷺ سے پہلے ہو چکی ہے اور کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ان کے دوبارہ آنے کا مطلب ہے کہ وہ نئے سرے سے پیدا ہوں گے اسی طرح انہیں نبوت بھی آپ ﷺ سے پہلے مل چکی ہے اور ان کے آنے کا یہ مطلب نہیں لیا جا سکتا کہ وہ کوئی نئے نبی ہوں گے۔ جب انہیں پہلے نبوت مل چکی ہے اور وہ...
  16. اشماریہ

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    یہ حدیث صحیح نہیں ہے جناب محترم۔ اس میں ایک جہالت، ضعف اور انقطاع تین اسباب ایک ساتھ جمع ہیں۔ پھر یہ احادیث متواترہ کے بھی خلاف ہے لہذا اس میں نکارت بھی ہے اور علت بھی۔
  17. اشماریہ

    کیا لفظ امام کلمہ توثیق ہے؟ ؟

    محدثین رواۃ کے بارے میں الفاظ کا استعمال کرتے وقت ان کے لغوی معانی کا لحاظ کرتے ہیں. چنانچہ کسی ضعیف راوی کو کذاب نہیں کہتے کہ ہیں تو یہ دونوں جرح ہی- ان معانی کے ہی لحاظ سے جرح کے مراتب میں فرق کیا جاتا ہے. اسی طرح لفظ امام کا بھی معاملہ ہے- اس کا مطلب ہے مقتدا یعنی جو اس درجے پر ہو کہ اس کی...
  18. اشماریہ

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    یوٹیوب ویڈیوز کا شدت سے انتظار ہے.
  19. اشماریہ

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    اس پر الحمد للہ کہتا ہوں اور یہ واقعی شکر کر نے کی بات ہے. بشرطیکہ آپ واقعی اہل حدیث ہوں. اگر جاننا چاہیں کہ واقعی اہل حدیث کون ہوتے ہیں تو اکابر محدثین کی زندگیوں کا ایک بار مطالعہ کر لیجیے گا. دو طریقے دنیا میں ہر زمانے میں رائج رہے ہیں. ایک دلائل باطلہ کا جسے قرآن یوں کہتا ہے:وكَانُوا...
Top